HCN retweeted
زندگی کے 20 سال توہین کا جھوٹا الزام کھاگیا
سپریم کورٹ نے مظلوم بہن بھائی کو بری کردیا۔
Siblings acquitted in blasphemy case after 20 years dawn.com/news/2042919
HCN retweeted
Was Nietzsche is the first to argue that God and reason were irreconcilable. No. Nietzsche was proceeded by a century of atheists. His goal was against egalitarian ideas such as democracy, humanism, the French Revolution, socialism, and feminism.
Click: youtu.be/ffEEex-1fw8
HCN retweeted
🔥 بلاسفیمی گینگ کے مولوی ، قیصر راجہ کےمطابق لڑکی بن کر لوگوں کے بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنساتے رہے اور یہ بلکل جائز ہے
بلاسفیمی بزنس گینگ انشاءاللّٰہ تعالیٰ عبرتناک انجام کو پہنچے گی ، اسلام کے نام پر لوگوں کے معصوم بچوں کو اور انکی ماؤں کو بلیک میل کرنے والے جانور
HCN retweeted
🚨 حکومتِ پاکستان، وزارتِ داخلہ اور NCCIA فوری نوٹس لیں!
واجد زرین کیس میں ایک طرف ہائی کورٹ میں قانونی جنگ جاری ہے، دوسری طرف اب انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ویڈیو میں موجود شخص کھلے عام ہائی کورٹ نہ جانے کی وارننگ دے رہا ہے۔ آخر یہ کون لوگ ہیں جو شہریوں کو اپنے قانونی حق کے استعمال سے روکنا چاہتے ہیں؟
اس کیس کا پس منظر بھی سمجھنا ضروری ہے۔
ہائی کورٹ نے سابقہ حکم کو مسترد کرتے ہوئے سیشن کورٹ کو کیس دوبارہ ریمانڈ کیا تاکہ ریکارڈ کا ازسرِنو جائزہ لیا جائے۔ دوبارہ جمع کرائے گئے ریکارڈ میں کئی اہم سوالات اور مبینہ بے ضابطگیاں سامنے لائی گئی ہیں۔
مثلاً:
1۔ قرآنِ مجید کی بے حرمتی کا الزام: بار بار یہ دعویٰ کیا جاتا رہا کہ ملزم نے قرآنِ مجید کے ساتھ (نعوذباللہ) غلط حرکت کی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ عدالت میں ایسا کوئی عمل ثابت نہیں ہو سکا۔ اس کے باوجود قیصر احمد راجہ جیسے افراد مختلف مقامات پر یہ الزام دہراتے رہے۔ سوال یہ ہے کہ جب عدالت میں یہ الزام ثابت نہ ہو سکا تو عوامی سطح پر اسے بار بار اچھالنے کا جواز کیا ہے؟
2۔ مبینہ اسپین نمبر کا معاملہ: ایک معروف اسپین 34602191128+ کا فون نمبر جسے راؤ عبدالرحیم اپنا قرار دیتے ہیں، اس کے استعمال اور رابطوں کے حوالے سے بھی اہم سوالات اٹھے ہیں۔ عمر نواز، جو اس کیس میں واجد زرین کے مدعی ہیں، کا اسی نمبر کو استعمال کرنا اور واجد زرین کے ساتھ رابطے میں ہونا، اس کیس کی صداقت اور پس منظر کے حوالے سے مزید سنجیدہ شکوک پیدا کرتا ہے۔ ان رابطوں کی مکمل اور غیر جانب دارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔
3۔ ڈیجیٹل شواہد اور سوشل میڈیا پر کردار کشی: فیس بک اکاؤنٹ، ٹوئٹر اکاؤنٹ اور چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق الزامات میں سے کسی ایک الزام کو بھی FIA یا بزنس گروپ (BBG — Blasphemy Business Gang) کے وکلا عدالت میں ثابت نہیں کر سکے۔ اگر یہ الزامات ثابت نہیں ہوئے تو پھر سوشل میڈیا پر واجد زرین کی مسلسل کردار کشی کیوں کی جا رہی ہے؟ ان بے بنیاد الزامات کو پھیلا کر کسی کی عزت اور ساکھ تباہ کرنے والوں کے خلاف NCCIA اور عدالت کی جانب سے کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ کیا قانون صرف مقدمہ بھگتنے والے کے لیے ہے، الزام لگانے اور کردار کشی کرنے والوں کے لیے نہیں؟
اب سوال یہ ہے کہ جب کیس میں اتنے اہم قانونی اور تکنیکی سوالات موجود ہیں تو ان کا جواب دھمکیوں سے کیوں دیا جا رہا ہے؟
واجد زرین اور ان کے خاندان کو ہائی کورٹ جانے سے روکنے کی کوشش، عدالت کے باہر تضحیک اور دھمکیاں، کیا یہ انصاف کے عمل پر دباؤ ڈالنے کے مترادف نہیں؟
حکومت، وزارتِ داخلہ اور NCCIA سے مطالبہ ہے کہ:
ویڈیو میں دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف تحقیقات کی جائیں۔
واجد زرین اور ان کے اہلِ خانہ کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
تفتیش، ڈیجیٹل فرانزک اور تمام متنازع شواہد کا غیر جانب دارانہ جائزہ لیا جائے۔
راؤ عبدالرحیم، عمر نواز اور دیگر متعلقہ افراد کے مبینہ رابطوں اور بیانات کی بھی تحقیقات کی جائیں۔
یاد رکھیے! الزامات کا فیصلہ عدالت نے شواہد کی بنیاد پر کرنا ہے، کسی گروہ کی دھمکیوں، دباؤ یا سوشل میڈیا مہم کی بنیاد پر نہیں۔
#WajidZareen #FIR11922 #FalseBlasphemyCases #BlasphemyBusinessGang #BBG #FIA #NCCIA #JusticeForWajid #HumanRights #RuleOfLaw #StopCharacterAssassination #Justice #Pakistan
HCN retweeted
مرکے بھی چین نہ پایا
تو کدھر جائیں گے؟
یہ کامل اہل ایمان اور رحمت عالم کی رحمت پر یقین کا دعویٰ کرنے والے نیک لوگ، ایک مرچکے شخص کی قبر تک کھود رہے ہیں، کیا وجہ ہے مرے ہوئے سے بھی خوفزدہ ہو؟
ظاہر ہے اس حرکت پر جو آواز بلند کرے گا اُس پر فتاوی جاری ہوجائیں گے۔ یہ سماج کیا سے کیا بن گیا ہے؟ حکمرانی کا طوق پہنے ہوئے لوگ اس پر کیا کہتے ہیں؟
معذرت بھی کر رہے ہیں اور ایک ویڈیو بھی شیئر کر رہے ہیں۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنی منافقت؟ 😅
@qaiseraraja
HCN retweeted
دکان دکان ہوتی ہے
اور ہر دکان کاروبار کی نیت سے ہی شروع کی جاتی ہے۔اب دکان پر فرقہ واریت کا سودا بکے، فتاوی فروخت ہوں یا توہین کے الزامات کی سیل لگے۔
HCN retweeted
Replying to @husnayn_
@husnayn_, the most interesting thing about your argument is that you have actually ended up coming across EXACTLY like @Shehzad89 here.
The only difference is that he prioritizes his ethnicity while you prioritize your sect. Behind your intellectual jargon & his catty commentary, you're both cut from the exact same cloth. He's a racist while you're a radical Islamist.
This is probably why you both despise each other because the other one reminds you of yourself & you guys don't even realize it.
Its alright if you're not smart enough to understand that a community naturally celebrates their "own" representation in the imperial administration, its not the "democratic principle" of "minority representation" we are celebrating here which you trying to universalise (get your head out of the liberal-democratic order), we are celebrating the end (our representation) regardless of any means (democracy etc), the latter is accidental.
The vice versa principle cannot be universally applied everywhere, for everyone, our interests, our ideals & our rights take precedence over those of others, equal prophetic justice for all even against ourselves, but prioritisation for our own.
HCN retweeted
Anyone with the word "bin" in his name is somehow always a suar ka puttar.
Its alright if you're not smart enough to understand that a community naturally celebrates their "own" representation in the imperial administration, its not the "democratic principle" of "minority representation" we are celebrating here which you trying to universalise (get your head out of the liberal-democratic order), we are celebrating the end (our representation) regardless of any means (democracy etc), the latter is accidental.
The vice versa principle cannot be universally applied everywhere, for everyone, our interests, our ideals & our rights take precedence over those of others, equal prophetic justice for all even against ourselves, but prioritisation for our own.
Exposing the blasphemy Business in Pakistan. #BlasphemyGangExposed
#blasphemylaw_of_Pakistan #Pakistan
#BlasphemyLaws #StopFalseAllegations
295-C Blackmail Business in Pakistan | Innocent Lives at Risk | Hafiz Ahmed
#295C #BlasphemyLaw #Pakistan #InnocentLives #JusticeForAll #HumanRights #StopBlackmail #FalseAccusations #Awareness #Truth #LegalReform #PakistanIssues #SocialJustice #VoiceForVoiceless #HafizAhmed #Peace #StopMisuse #RuleOfLaw #SaveLives
HCN retweeted
Replying to @HCNMedia31
تعزیت کرنے سے پہلے نبض تو چیک کر لیتے۔ مرحوم نے تو سینیٹ اور ہاؤس دونوں اٹھا لیے۔
👈وہ وقت جب اسلام آباد ہائی کورٹ پر چڑھائی کرنے کے لئے "اہل ایمان" کے جتھوں کو بلایا جاتا تھا جیسے وہاں باقی سب کافر ہیں اور اہل ایمان وہاں جتھے لے کے پہنچیں۔
(زیر نظر جولائی 2025 کی ٹویٹ پڑھیں اور آج جسٹس سردار اعجاز اسحاق صاحب کے ریمارکس بھی پڑھیں)
🚨 🔵 👈ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس
📍اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے توہینِ مذہب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدالتی نظام اور ریاست کی جانب سے ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر اہم ریمارکس۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بینچ نے توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اپیلوں پر سماعت کی۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیئے کہ توہینِ مذہب کے مقدمے (نور فاطمہ رٹ پیٹیشن) کی سماعت کے دوران انہیں ہر روز یہ خوف محسوس ہوتا تھا کہ کوئی شخص آئے گا اور انہیں عدالت میں گولی مار کر چلا جائے گا۔
📍ان کا کہنا تھا کہ اس نشست پر بغیر کسی خوف کے بیٹھنا ممکن نہیں، خوف کی وجہ سے کوئی جج ان اپیلوں کی سماعت نہیں کرتا۔ اگر وہ اکیلے یہ مقدمات سن سکتے تو ضرور سنتے۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریاست کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرتی، ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا۔ کتنے ہی جج ایسے ہیں جن کی جانیں چلی گئیں۔
📍انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ ان معاملات پر جواب دیں گے تو ان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر ہو جائے گا۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ اپیلیں برسوں سے مقرر کیوں نہیں ہو رہیں۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے ریمارکس نے توہینِ مذہب کے مقدمات میں عدالتی کارروائی، ججوں کو لاحق سیکیورٹی خدشات اور زیرِ التوا اپیلوں کے معاملے کو ایک مرتبہ پھر نمایاں کر دیا۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
🔵 دین فروش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں ۔ ان سے اپنا ایمان، اپنے بچوں اور ان بچوں کے والدین کو بھی بچا کر رکھیں آپ کو کسی بھی وقت دین سے نکالنے کا فتویٰ جاری کرسکتے ہیں۔ منہ پر سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجا کر شعور ٹی وی پر بیٹھا انتہا پسند شخص، بلاسفیمی بزنس گروپ کا شکار ہونے والے مظلوم مسلمان بچوں پر اور ان کے والدین پر کیسے کیسے الزام لگا رہا ہےخود پڑھیں ۔
🔵 اصل میں ان کا بزنس ڈوب رہاہے سارا مسئلہ ہی بلاسفیمی بزنس کا ہے ۔
اس شخص نے مندرجہ زیل الزامات لگائے ہیں (ذیل میں دیا گیا پوسٹر پڑھیں)۔ یہاں ریاست جسے ماں کہتے ہیں ایسے انتہا پسندوں کو روکنے میں ناکام ہے ۔
📍 450 مسلمانوں کے بچے قادیانی لابی ؟؟؟
(جہاں اور کوئی کارڈ کام نہ کرے قادیانی کارڈ کھیلو اور جس پر چاہے فتویٰ جاری کردو )
📍 گستاخوں کے والدین..؟؟؟
(کیا مطلب جناب آپ کا؟؟؟ آپ کو بلاسفیمی بزنس گینگ کہا جائے تو آپ کو تکلیف ہوتی ہے اور بچوں کے والدین کو گستاخوں کے والدین بنادیا ؟؟؟؟)
📍اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں ۔۔؟
(اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں مطلب ؟؟؟ وہاں باقی سب کافر ہیں جو اہل ایمان وہاں جتھے لے کر پہنچیں ؟؟؟)
📍 ہائی کورٹ پہنچنے کی دعوت کس لئے ؟ (عدالتوں پر جتھوں کے ذریعے اثر انداز ہونے کے لئے ؟؟؟)
📍معرکہ حق و باطل ؟؟؟
(کیا مطلب ؟ آپ کے علاؤہ سب غیر مسلم ہیں یا کافر ہو چکے ہیں جو حق و باطل کا معرکہ ہونے جارہا وہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ؟؟)
شعور نامی بے شعور ٹی وی کی پیچھے بیٹھے شخص کی یہ ٹویٹ اس کی انتہا پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو دین فروشوں کو اشتعال دلا کر عدالت پر پہنچنے کی کھلی دعوت معرکہ حق و باطل بنا کر دی گئی ہے ۔ یہ بے شعور بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ لڑکیاں اور سپین کے نمبرز اور عبداللہ شاہ کا قتل تک ایکسپوز ہونے کے بعد بھی بلاسفیمی بزنس گروپ کی مکمل سپورٹ میں کھڑا نظر آتا ہے اس میں سمجھنے والے باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ ان کا انسانیت یا دین اسلام سے کتنا تعلق ہے ۔
🔵 نوٹ: بے شعور نامی ٹی وی کی یہ پوسٹ کچھ عرصہ پہلے ان کے پیج پر پوسٹ کی گئی تھی یہاں نیچے دوبارہ آگاہی کے لئے شئیر کی جارہی ہے ۔
#StopBlasphemyBusiness #400LivesMatter #BlasphemyBusinessGroup
یہ کیا کسی کو قبول کرے گا؟ اس کی بیوی نے اسے قبول نہیں کیا اور اس بڑھاپے میں چھوڑ کر چلی گئی 😂
'اگر سر ظفر اللہ اور ڈاکٹر عبدالسلام اپنے آپ کو اقلیت کہیں تو میں اسے قبول کر لوں گا، لیکن وہ ہمارے دین میں نقب لگائیں، خود کو حقیقی مسلم اور ہمیں کافر اور جہنم کے قابِل سمجھیں تو میں اسےقبول نہیں کر سکتا'
#Mushtaqahmedkhan #Pakistan
HCN retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ
اسلام آباد بائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے بلاسفیمی کے من گھڑت مُقدمے میں 9 سال سے پابند سلاسل اُردو کے ایک پروفیسر کی سزا کو معطل کرتے ہووے ضمانت پر رہائی کا حُکم دے دیا۔
درخواست گُزار کی طرف سے مُحمد عثمان نواز وڑائچ عدالت میں پیش ہوئے۔
#BlasphemyBusinessGang
بھائی یہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے؟ راجہ صاحب تو لیفٹ اور لبرلزم کا جنازہ پڑھ کے بریانی بھی کھا چکے تھے۔ 😅
@revivalistsorg @qaiseraraja
HCN retweeted
یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے کہا جاتا ہے ، بد نام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا .
شہرت پانے کے لیے جو آدمی گٹر میں بھی گر جانے کے لیے تیار ہو جائے اُسے ساحل عدیم کہتے ہیں .
ساحل عدیم جیسے نفسیاتی مریضوں کو پٹہ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے.
خواتین کو آوارہ بلیوں سے تشبیہ دینااور ان کے بارے میں فضول بکواس کرنا ذہنی پستی اور اخلاقی دیوالیہ پن کی عکاسی ہے۔
ساحل عدیم جیسے بیمار ذہنیت کے لوگوں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر قانونی گرفت ضروری ہے
کسی کو یہ حق نہیں کہ خواتین کی عزتِ نفس کو سرِعام پامال کرے۔ زبان کی آزادی دوسروں کی تذلیل کا لائسنس نہیں
کیا یہی ہے آپ کی تربیت اور علم ہے ؟؟؟؟
@SahilAdeem
راجہ صاحب کی اس AI Generated خیالی کلاس میں بھی عورتوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ 😟
@revivalistsorg @qaiseraraja
HCN retweeted
I mean, where’s the lie? What’s that expression, ‘A hit dog will holler’… @TamkenatM has set off quite a few howlers with this one in the Desi manosphere. I guess it hits too close to home. Bhonki jao saare…
HCN retweeted
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع حاصل کرلی!
اہلیہ کے بیان حلفی کے مطابق وہ مشتاق احمد سے شدید نفرت کرتی ہے اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی۔
👈مشتاق صاحب، اگر آپ دوسروں کے معاملات پر تبصرہ کرنے کے بجائے اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دیتے تو شاید آپ کی بیوی آپ کو چھوڑ کر نہ جاتی۔
@SenatorMushtaq





























