michingae retweeted
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
michingae retweeted
بہترین 👏👏
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کا دورہ
باڑہ بازار میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف تاریخی مزاحمت ہوئی تھی
michingae retweeted
People of Peshawar reject the Governer Rule imposed by Pakistani regime.
#FreeImranKhan
michingae retweeted
احتجاج کی دوران عوام نے 25 پولیس اہلکار گرفتار کر لیے
پولیس والے عمران خان زندہ باد کہہ رہے ہیں۔۔🔥✌🏻
michingae retweeted
باب خیبر پر تحریک انصاف کے کارکنان کا گورنر راج کے خلاف احتجاج شروع، ورکرز اور عوام کی بڑی تعداد موجود شدید نعرے بازی۔
michingae retweeted
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
michingae retweeted
خیبر پختون خواہ میں غیر آئینی ایمرجینسی کے نفاذ پر باجوڑ عنایت کلے بازار میں عوام کی پولیس سے ہاتھا پائی۔
michingae retweeted
سہیل آفریدی نے جو سٹینڈ لیا بلکل درست لیا۔ سلمان اکرم راجہ کی بات سے پوری قوم کو مکمل اتفاق ہے
michingae retweeted
آپ کو بلوچستان کی بدامنی، پنجاب کی شاہ خرچیاں اور سندھ کی بدانتظامی نے گورنر راج اور ایمرجینسی پر مجبور نہیں کیا، لیکن خیبرپختونخواہ کے عوام کے آئینی مطالبات پر آپ نے ایمرجینسی لگادی۔
آپ نے ﷲ اور اس کے رسولﷺ کے احکامات کو بھی نظرانداز کیا، آپ نے آئین سے بھی انحراف کیا، آپ نے عوام کے مینڈیٹ کو ایک بار پھر روند ڈالا۔
میں آپ کو بھی مسترد کرتا ہوں اور آپ کے اقدامات کو بھی۔
michingae retweeted
مروں گا، اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا
#نکلو_پشاور_کی_طرف
michingae retweeted
پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی جدوجہد اب پہلے سے بھی تیز ہو گی، آج گورنر راج لگا کر ہمارے لوگوں کو تم نے محصور تو کر لیا ہے لیکن وہ ہارے نہیں، جھکے نہیں، اقتدار کی خاطر انھوں نے کمپرومائز نہیں کیا یہ ہی ہماری جیت ہے، ہمارے لوگ آج بھی اپنے لیڈر کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں،
اب انشاءاللہ تحریک نئی فیز میں داخل ہوئی ہے اور اب اس تحریک کو عام پبلک لیڈ کرنے جا رہی ہے



















