Pinned Tweet
آپکا کوئی بھی مسئلہ ہو آپ ہمیں بتائیں ہم آپ کی آواز پہنچائیں گے صاحب اقتدار تک بالکل فری
Voice of Human retweeted
الحمد اللہ
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے!
اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔
ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔
یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔
ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔
یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
Voice of Human retweeted
Punjab Pakistan📍
Feedback from the complainant.
Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Replying to @mzaheerawan @SaimaFarooq @CommissionerRwp @lgcddpunjab @SmogUnitpndgop @DCRawalpindi @SuthraPunjabPK @cmopunjabpk @Marriyum_A
Dear Citizen, Kindly provide the following information:
Full Name:
ID Card Number:
Phone Number:
Gender:
District:
Complete Address:
Thank you.
Voice of Human retweeted
Replying to @HelpingWorld16
Voice of Human retweeted
Replying to @HelpingWorld16
Voice of Human retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی زیر صدارت PPMU اجلاس، 6 ڈویژنز کے ڈپٹی کمشنرز کی شرکت۔ اجلاس میں کارکردگی کے اشاریوں، جیو ٹیگنگ اور فیلڈ انسپیکشنز کے ذریعے شفاف نگرانی پر زور دیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell
@CMITPunjab
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
سیالکوٹ میں پولیو کے قطرے ملک سے باہر جانے والوں رنگ پورا چوک بی بی امام پاک فری ڈسپنسری ابھی تک کوئی سٹاف نہیں ایا عوام ذلیل خؤار کوئی پرسان حال نہیں اس فرعونیت کا نوٹس لیا جائے 9 بجنے والے لوگ گھنٹے سے انتظار میں انہوں نے پرایوئٹ اڈے بنا رکھے ہیں کچھ ویکسنٹر جو پیسے لیکر 5000 تک یہ کارڈ بنا کر دیتے ہیں اس کو پرموٹ کرنے کے لیے ادھر لوگوں کو ذلیل خؤار کیا جاتا ہے اس میں کمپیوٹر آپریٹر مقبول بٹ اور دیگر ملوث نوٹس لیا جائے
@CMComplaintCell @CMITPunjab @MaryamNSharif @DC_Sialkot @SaimaFarooq @ShoaibMirza100
@CommissionerGu3 @CS_Punjab @factcheckergop @GovtofPunjabPK @Kh_ImranNazir
91
ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ منڈی بہاوالدین زبیر احمد کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
عامر شاہین گوندل کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
68
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کے باعث ننکانہ صاحب شہر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 22 سے 25 نومبر تک بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن
44
سونے کی قیت میں فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی، سونے کی قیمت 3 لاکھ 79 ہزار 836 روپے فی تولہ ہوگئی
49
Voice of Human retweeted
#بم #شیل #نیوز
اب کی بار موت بانٹنے والی سی سی ڈی پنجاب کا مرے ہوئے انسان کو زندگی دینے کا فیصلہ
راولپنڈی پولیس کے سابق و حاضر سروس پولیس افسران خلاف پانچ سال قبل کہوٹہ سے اغواء ہونے والے 3 سالہ معصوم بچے کے اغواہ برائے تاوان کیس میں سنگین نوعیت کے الزامات منظر عام پر آگئے
پولیس افسران پر مغوی کے والد جانب سے لگائے کے الزامات میں اغواہ کاروں کو “facilitate” کرنے، مقدمہ کے اندراج میں تاخیر، e-tag کو ٹمپر کرنا، ٹاور لوکیشنز و جیو فینسنگ کو بدلنا، کرائم سین کے نقشے بدلنا اور ثبوتوں کو بدلنا شامل
مغوی بچے محمد تابش کے والد ظفر حسین نے راولپنڈی پولیس کے نامور افسران بشمول سابق ڈی ایس پی کہوٹہ مرزا طاہر سکندر حیات، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی IT برانچ، ڈی ایس پی کرائم برانچ افضال لودھی، انسپکٹر محسن شاہ (سابق ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی مورگاہ) اور سابق تفتیشی/ASI سفر واحد پر الزام عائد کیا کہ ان سب نے ملکر انکے بچے کے اغواہ کیس کو نہ صرف خراب کیا بلکہ معصوم تابش کی بازیابی لیے اس سے بھتہ بھی طلب کیا
سی سی ڈی پنجاب صرف موت نہیں بانٹتی۔۔۔۔کبھی کبھی مرے ہوؤں کو زندہ بھی کر دیتی ہے
راولپنڈی پولیس کی جانب سے 5 سال قبل کہوٹہ کے علاقہ سے اغواہ ہونے والے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروانے میں بدترین ناکامی بعد مغوی کو اغواہ کاروں کے چنگل سے آزاد کروانے لیے سی سی ڈی میدان میں آگئی
تھانہ کہوٹہ کے تفتیشی افسر و دیگر افسران سے سی سی ڈی نے مورخہ 23/7/2021 کو کہوٹہ کے انتہائی حساس علاقے سے اغواہ ہونے والے تین سالہ بچے محمد تابش ولد ظفر حسین کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا
سی سی ڈی مغوی بچے کو طاقتور اغواہ کاروں سے زندہ و باحفاظت بازیابی لیے ایکشن میں آگئی
اس سے قبل مغوی بچے کے غریب و بے بس باپ ظفر حسین نے ملکی و غیر ملکی قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول سابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی و دیگر افسران سے اپنے لخت جگر کی بازیابی لیے آہ و بقاء کی مگر بے سود اور بچے کو پانچ سال گزرنے بعد بھی بازیاب نہ کروایا جاسکا
Voice of Human retweeted
Replying to @CCD_Punjab
@CCD_Punjab @SZChatthaPSP @OfficialDPRPP @RwpPolice @safecityrwp @MaryamNSharif @homedptpunjab @OfficialDGISPR @HRCPakistan @HRCP87 @HelpingWorld16
#بم #شیل #نیوز
اب کی بار موت بانٹنے والی سی سی ڈی پنجاب کا مرے ہوئے انسان کو زندگی دینے کا فیصلہ
راولپنڈی پولیس کے سابق و حاضر سروس پولیس افسران خلاف پانچ سال قبل کہوٹہ سے اغواء ہونے والے 3 سالہ معصوم بچے کے اغواہ برائے تاوان کیس میں سنگین نوعیت کے الزامات منظر عام پر آگئے
پولیس افسران پر مغوی کے والد جانب سے لگائے کے الزامات میں اغواہ کاروں کو “facilitate” کرنے، مقدمہ کے اندراج میں تاخیر، e-tag کو ٹمپر کرنا، ٹاور لوکیشنز و جیو فینسنگ کو بدلنا، کرائم سین کے نقشے بدلنا اور ثبوتوں کو بدلنا شامل
مغوی بچے محمد تابش کے والد ظفر حسین نے راولپنڈی پولیس کے نامور افسران بشمول سابق ڈی ایس پی کہوٹہ مرزا طاہر سکندر حیات، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی IT برانچ، ڈی ایس پی کرائم برانچ افضال لودھی، انسپکٹر محسن شاہ (سابق ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی مورگاہ) اور سابق تفتیشی/ASI سفر واحد پر الزام عائد کیا کہ ان سب نے ملکر انکے بچے کے اغواہ کیس کو نہ صرف خراب کیا بلکہ معصوم تابش کی بازیابی لیے اس سے بھتہ بھی طلب کیا
سی سی ڈی پنجاب صرف موت نہیں بانٹتی۔۔۔۔کبھی کبھی مرے ہوؤں کو زندہ بھی کر دیتی ہے
راولپنڈی پولیس کی جانب سے 5 سال قبل کہوٹہ کے علاقہ سے اغواہ ہونے والے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروانے میں بدترین ناکامی بعد مغوی کو اغواہ کاروں کے چنگل سے آزاد کروانے لیے سی سی ڈی میدان میں آگئی
تھانہ کہوٹہ کے تفتیشی افسر و دیگر افسران سے سی سی ڈی نے مورخہ 23/7/2021 کو کہوٹہ کے انتہائی حساس علاقے سے اغواہ ہونے والے تین سالہ بچے محمد تابش ولد ظفر حسین کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا
سی سی ڈی مغوی بچے کو طاقتور اغواہ کاروں سے زندہ و باحفاظت بازیابی لیے ایکشن میں آگئی
اس سے قبل مغوی بچے کے غریب و بے بس باپ ظفر حسین نے ملکی و غیر ملکی قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول سابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی و دیگر افسران سے اپنے لخت جگر کی بازیابی لیے آہ و بقاء کی مگر بے سود اور بچے کو پانچ سال گزرنے بعد بھی بازیاب نہ کروایا جاسکا
وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ @MaryamNSharif چیف سیکرٹری پنجاب @CS_Punjab ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب چیرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم @CMITPunjab @ محترم شعیب مرزا صاحب @ShoaibMirza100 چیرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل @SaimaFarooq چیف منسٹر کمپلینٹ سیل ٹیم @CMComplaintCell سپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب @SMUReforms امجد حفیظ صاحب @AmjadHafeez19 ڈاریکٹر انٹی کرپشن پنجاب @SZChatthaPSP صاحب انٹی کرپشن پنجاب
گزارش ہے کہ سیالکوٹ پکی کوٹلی جہاں چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کی کمپلینٹ پر شعیب مرزا صاحب اور سیپشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب نے چھ کروڑ کی گرانٹ ایشو کی گٹروں کے پانی اور نئی سیوریج لائن کے لئے جو کہ اس وقت چیف آفیسر ضلع کونسل فدا میر نے ہڑپ کر لی اور اس کرپشن کی کمپلینٹ کرنے والے اور اس کے پکی کوٹلی کے رہائشی پر اس کی دوکان کا رستہ اکھاڑ کر ایک جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی جس کے باوجود اس نے کمپلینٹ نہیں چھوڑی تو اس کو شوٹرز ہائر کر کے دوکان میں ڈکیٹی اور فائر مرواے گئے جس میں شوٹرز نے پہلے لوڈ پولیس آفیسر فدا شاہ او ایس آئی برانچ کے نمبر پر کروایا اور اس کرپشن کی کمپلینٹ پر فدا میر سسپنڈ بھی ہوا کتنا ٹائم مگر
نہ ان مظلوموں کو انصاف مل سکا ایک بھائی کی ٹانگ فریکچر اور ایک کی پیشاب کی نالی ڈیمج اور ابھی بھی زیر علاج مگر پولیس شوٹرز کی سرپرست کیونکہ شوٹرز پولیس کے پالے اور پولیس کہتی ہے ان کو گرفتار نہیں کرنا جو مرضی کر لو
یہ صورتحال اور یہ ابھی پھر اج کی تصویریں گٹروں کا پانی رستے پر گزرنا محال اور قبرستان کی دیوار گرنے کا خدشہ مہربانی فرما کر اس کا نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس کا حل کروایا جائے
@factcheckergop @lgcddpunjab @GovtofPunjabPK @Aadiiroy2 @DC_Sialkot @CommissionerGu3 @muneebfaruqpak @ZeshanMalick @MianSubhan @KhawajaMAsif @chsandhilaa
Replying to @HelpingWorld16 @MaryamNSharif @cmopunjabpk @CS_Punjab @lgcddpunjab @lgcdpunjab @CommissionerGu3 @DCSialkotOffice @PakistanPMDU @CMShehbaz @PakPMO
Noted
2
84
سمبڑیال تیز رفتار ویگو ڈالے کی پولیس وین کو پیچھے سے ٹکر، پولیس ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا۔
تھانہ بیگووالا کی پولیس وین گشت کے دوران پکی گھڑی وزیرآباد روڈ کے مقام سے یوٹرن لے کر سمبڑیال کی جانب جا رہی تھی کہ پیچھے سے آنے والے ایک تیز رفتار ویگو ڈالے نے پولیس وین کو زور دار ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے میں 55 سالہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ ولد محمد اسلم بیگ (سکنہ بھوپالوالہ) شدید زخمی ہو گیا زخمی اہلکار کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔۔ویگو ڈالا چلانے والے نوجوان میسر حسین شاہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے.ذرائع
48
Voice of Human retweeted
Bahawalnagar📍
WASA
Necessary action has been taken. Stagnant water has been cleared by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
عامر شاکر ججہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
محمد عدنان بدر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
احمد فراز کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
45
Voice of Human retweeted
Lahore📍
Excise Taxation and Narcotics Control Department
The smart card of the vehicle has been handed over to the Pakistan Postal Service, and the same has been delivered to the complainant at his given address.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou










































