Pinned Tweet
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم
*ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا*
"دل کی اصلاح سے اعمال درست ھوتے ھیں، اور نیت کے اخلاص سے ثواب بڑھتا ھے ۔"
مولا علی علیہ السلام
التماس دعاودرود
صبح بخیر
#ایامِ_فاطمیہ
#شہادت_دختر_رسولؐ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
کسی نے پوچھا چائے یا محبت؟🤧
ہم نے کہا۔۔۔😋🥰
محبت کے ہاتھ کی چائے۔۔۔ ☕❤🥳
چائے بخیر پیارے لوگوں 🫶🏻
#قومی_زبان
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
تم بھی عادت نہیں، ضرورت بن گئے ہو ☕❤️
تمہارے بغیر تو چائے بھی ادھوری لگتی ہے،
اور دن بھی بے رنگ گزرتا ہے 🫶🏻🥹💕
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
الســــلام وعلیــــــکم وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🕊️
نصیب اچھے نہ ہوں،،
تو خوبصورتی کا کیا فائدہ
دلوں کے بادشاہ تو اکثر فقیر ہوتے ہیں
Good Morning everyone
#رازٍ_محبت
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️
*🕊️⃝Happy
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#رازٍ_مومن
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
اُس نے اک بار کہا جُگنو سی آنکھوں والی ۔۔۔ 😋🥰
روشنی اور بڑھی اور بڑھی اور بڑھی ۔۔۔👀♥️
#قومی_زبان
#MybirthdayMonth28Oct
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ماشاءاللہ سبحان اللہ
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر☀️🤍
﴿ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴾📖
بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے
🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ🌹
🤲🏻اللہ آپ کی صبح کو رحمت اور دن کو برکت عطا فرمائے✨
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_مومن
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
اماں جی تسیں وڈیو بناؤ تسیں اپنے تجربہ نال گل کرو پرانی رسم و رواج تے بچیاں دی تربیت کداں کرنی او دسو اج کل دیاں بچیاں نوں 😎
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
*کـچـھ مـحبتیـں بہـت خـاص ہـوتـی ہیـں جیسـے🦋*
`اللّٰــہ` *کـی مـحبـت ہـم جیسـے گنـاہ گـاروں کـے لیـے🌷*
الســــلام وعلیــــــکم وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ💕
صبح بخیـــــــــر پاکستان!!
ایمان بخــیر زندگی!!💥
#قومی_زبان
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
ترجمہ
آیت 121
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ، جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے ، تو وہ لوگ ہی درحقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔
آیت 122
ترجمہ
اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی
سورہ البقرہ
آیات 121 تا 122
تشریح
ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک کی طرف سے جو کتاب بھی بھیجی گئی اس کا حق ہے کہ اس میں موجود تمام احکامات کو قبول کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزاری جائے۔ تلاوت سے مراد یہاں لوگوں کو پڑھ کر سنانا ہے یعنی کتاب کا حکم ٹھیک ٹھیک لوگوں تک پہنچانا ہے اور کوئی بات چھپانی نہیں ہے۔ کیونکہ گزشتہ کتب اب منسوخ ہیں لہذا قرآن مجید ہی اب وہ واحد کتاب ہے جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا۔ مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب کر کے بتایا جا رہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔ اگر تم نے اپنی کتابوں میں موجود ان واضع دلائل کو چھپایا جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے متعلق موجود ہیں تو تم اس فضیلت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے جو ماضی میں تمہیں عطا کی گئی تھی اور عذاب کے مستحق بنا دئے جاؤ گے۔ ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم
اللّہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازے ۔امین
سب کا بھلا سب کی خیر
صبح بخیر
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ





























