خاتم النبیین ﷺ و خاتم الرسل ﷺ تشریح القرآن • درود و سلام ۔ راز مومن Backup for @sarakhan7827

kpk
Joined May 2025
Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد #رازٍ_مومن
21
44
430
1,955
الرَّبُّ الَّذِي خَلَقتُ نُورَمُحَمَّدٍ قدِيمًا، وَيَشفَعُ فِي الخَلائِقِ يَومَ حَشْرٍ،فَاطْلُبنِي تَجِدْنِي میں وہ رب ھوں جس نےمحمدﷺ کےنورکو سب سےپہلےپیدا کیا،اور(محمدﷺ)حشر کے دن تمام مخلوق کی شفاعت فرمائیں گے،پس مجھےطلب کرو،مجھےپا لوگے 💚💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #جمعة_مبارك
7
20
31
845
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے بدلہ لینے کی طاقت کے باوجود غصہ کو پی گیا تو قیامت کے دن الله تعالیٰ اُسے اختیار دے گا کہ جس "حور " کو چاہے لے لے۔ [سنن ابو داؤد،حدیث:6777] استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
6
16
37
338
💞﷽💞 ❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️ مصطفٰیﷺ آپ کے جیسا کوئی آیاہی نہیں🌷 آتا بھی کیسے جب ﷲ(ﷻ) نے بنایاہی نہیں🌷 ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ 🌌 شب بخیر زندگی🥀
4
10
33
177
شب جمعہ کا دُرود🌺 اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِن النَّبِي الْأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى الِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّم❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #خاتم_الرسلﷺ
20
28
76
477
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب اللہ کسی بندہ سے محبت کرتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام کو آواز دیتا ہے کہ اللہ فلاں بندے سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو۔ جبرائیل علیہ السلام بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر وہ تمام آسمان
7
13
37
284
شب جمعہ کا دُرود اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِن النَّبِي الْأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى الِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّم #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
5
18
93
535
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ مبارک 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #خاتم_الرسلﷺ اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما جو حلال دیکھیں، وہ زبان جو سچ بولے اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما دے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے آمین ثم آمین 🤲
46
29
75
463
چوں سو ئے من گزر آری من مسکیں زناداری فدائے نقش نعلینت کنم جاں یا رسول اللہ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍنُّوْرِ الْاَنْوَارِ وَ سِرِّ الْاَسْرَارِ وَ سَیِّدِ الْاَبْرَارَ❤ #خاتم_الرسلﷺ
3
20
19
62
💐جمعہ کا دُرود💐 اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِي الْأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى الِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّم❤️
15
25
197
892
درود شب جمعہ🤍 #MissionAhleSunnat
1
8
16
151
ٹیم غلامان #خاتم_الرسلﷺ کے ایکٹو ممبران دین کے کام سے محبت کرنے والے عظیم دوست ہیں انہیں سب فالو کریں اور مستند دینی معلومات سے مستفید ہوں🙂🩸 @zahy_12 @its_1222 @afshi0 @Sehr_1k @Mlkn1i @za__biii @1Mah1i @Sammy_5S @Ejaz_7778 @Iqb9786 @01sehrr @7Amavi @M_Sial6 @Aman_S1717 @1um_r @ak77577 @MA130363 @M_ather23 @M_a_14 @Irumwarraichh @chaudharysa21 @nonari_kashif @bakhtawarkhan_0 @Mujhaidkhan321
17
31
2
48
434
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخیر 🪷 جمعہ کریم 🪷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما جو حلال دیکھیں، وہ زبان جو سچ بولے اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنےذکر سے آباد فرما دے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سےبھر دے۔ آمین
13
19
28
331
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)
13
26
236
969
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 118 ترجمہ اور جو لوگ علم نہیں رکھتے وہ کہتے ہیں کہ اللہ (وحدہ لاشریک) ہم سے براہ راست کیوں بات نہیں فرماتے؟ یا ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں آتی؟ جو لوگ ان سے پہلے گزرے ہیں وہ بھی اسی طرح کی باتیں کہتے تھے جیسےیہ کہتے ہیں ۔ ان سب کے دل ایک جیسے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ یقین کرنا چاہیں ان کے لیے ہم نشانیاں پہلے ہی واضح کرچکے ہیں ۔ سورہ البقرہ آیت 118 تشریح اس آیت میں فرمایا جا رہا ہے کہ پہلے جو کفار گزر چکے اور موجودہ جو انکار کر رہے ہیں ان سب کا یہی مطالبہ رہا کہ اللہ وحدہ لاشریک ہم سے خود بات فرمائیں اور ہماری طرف بھی وحی آئے در اصل یہ سب لوگ اس بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں کہ پیغمبروں کو اللہ کی طرف سے مبعوث کیا جاتا ہے اور یہ سب حیلے بہانے ہیں اگر ان کا مطالبہ پورا کر بھی دیا جائے تو بھی یہ ماننے والے نہیں۔ اور وہ لوگ جو عقل رکھتے ہیں ان کو ساری کائنات کی ہر چیز میں اللہ کی موجودگی محسوس ہوتی ہے۔ اور وہ بنا دیکھے یقین لانے میں دیر نہیں کرتے۔
26
24
58
434
💖کارگر کوئی میری بات نہیں ہوتی ہے 💖جب تلک سامنے وہﷺذات نہیں ہوتی ہے 💖اور کتنا یکتا ہے تیرا شہرِ مدینہ کہ یہاں 💖دن تو ڈھلتا ہے مگر رات نہیں ہوتی ہے صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #فیضان_درود_سلام_ﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے
9
22
68
478
Sarah khan retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #رازٍ_مومن زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
34
40
445
1,963
Sarah khan retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ، ہماری زبان کو قرآن سے تر رکھ اور ہمیں اپنی اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق مرحمت فرمایا ارحم الراحمین 🤲🏻
6
19
17
116
Sarah khan retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:سب سے بُرا اُس ولیمے کا کھانا ہے جس میں مالداروں کو بلایا گیا ہو اور مسکینوں کو چھوڑ دیا گیا ہو۔ [سنن ابو داؤد،حدیث:3762] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
4
20
22
124
Sarah khan retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 82:سَائِق ﷺ سَائِق— ہانکنے والا، چلانے والا، آگے لے جانے والا، قافلے کو منزل تک پہنچانے والا۔ صفت: عربی میں *سَاقَ* کا مطلب ہے ہانکنا، جیسے اونٹوں کو ہانکا جاتا ہے، جیسے قافلہ سالار قافلے کو لے کر چلتا ہے۔ #درود_وسلام کے نذرانے
3
16
18
114
Sarah khan retweeted
﷽ یا الله پاک ہمارے سینوں کو دین کے لیے کھول دے🤲🏻 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ لا الہٰ الا انت سبحانک اني کنت من الظالمين قُربِ مصطَفٰی ﷺ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭🕊️
3
12
14
181