Annie (@IKMS1953) header
Annie (@IKMS1953) profile picture

وائی اغیار چہ دا دوزخ ژبہ دا زہ بو جنت تا دا پختو سرہ زم

Joined June 2023
Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)Photo by Annie (@IKMS1953)
Please Remember one thing You only lose when you give up #میرے_پاکستانیو
57
151
5
357
37,067
غریب لوگ YSL پہنے ہوئے 😂😂 @leojatti @Aqsachaudhry678 @IKMS1953
This post is from an account that no longer exists. Learn more
9
2
6
419
پوری کائنات سکون میں ہے نہ کوئی جلدی میں ہے نہ کوئی ضد کر رہا ہے نہ کوئی پریشان ہے سب اللہ کی رضا میں راضی ہیں سوائے انسان کے۔۔🥺 #قافلہ_ادب
🤖 Made with AI
9
11
33
436
اور پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پہ اور تم حیران رِہ جاؤگے
8
20
39
473
نہ کوئی آپ جیسا تھا، نہ کوئی آپ جیسا ہے کوئی یوسف سے پوچھے، مصطفیٰ کا حسن کیسا ہے زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی مَوْلَاىَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙💙💙💙💙 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
12
15
1
42
670
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
95
50
3
157
1,660
گجرانوالا دے لوگ تے ایویں ای بدنام کھان پین اچ۔ فلپینی نمبر لے گئے جے۔ واپسی تے اک فلپینی عورت ساہڈے نال بیٹھ گئی۔ ابوظہبی توں کھانا شروع کیتا۔ دبئی سٹیشن تک اوس عورت نے کھانا بند نہیں کیتا۔ میں شغل شغل اچ اپنا ڈبہ پھڑا دتا کہ کھا لے۔ سالی او وی چٹم کرگئی 😭😭😭
دبئی سے اتحاد ریل کی سروس شروع ہوئی ہے حال ہی میں تو سوچا آج ابو ظہبی کا ہی چکر لگا لیا جائے۔ بہترین سفری سہولیات کے ساتھ ایک گھنٹے میں دبئی سے ابوظہبی پہنچ گئے۔ سواری لبھے نا لبھے۔ سپیڈ 190 😆
24
7
59
12,620
Ibn al-'Arabi al-Maliki says in his Tafsir: ومن أراد أن يعلم يقينا أن الحول والقوة لله فليركب البحر "Whoever wants to be certain that all POWER and MIGHT belongs to God - he should sail the ocean." Then you will see POWERFUL WAVES LIKE MOUNTAINS (موج كالجبال), and you will see how INSIGNIFICANT, POWERLESS & WEAK humans actually are. Then you will know the true meaning of : لا حول ولا قوة إلا بالله Assalamualaikum ✨ #goodmorningg
92
47
1
122
1,288
فرمان امام حسین ص_♥️ “جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے آ جائیں کہ ظالم تمہیں گردن اُٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے۔ ♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
38
12
91
672
The plan, and Allah plans. And Allah is the best of planners. ♥️
5
2
17
399
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 🌸 قَالَ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي فَغَفَرَ لَهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ موسی نے کہا کہ پروردگار میں نے اپنے نفس کے لئے مصیبت مول لے لی لہذا مجھ معاف کردے تو پروردگار نے معاف کردیا کہ وہ بہت بخشنے والا اور مہربان ہے یا رب العالمین 🤲🏻🥹
47
31
96
852
X پہ لور لور پھر کے رنگ برنگی تتلیوں کو کمینٹ میں مصروف 😑 منال کے معصوووووووم جیجا کی کلاس لائیو میری بہنا کے ہاتھوں 🙊🤧😁🤭😂 @chakor_A143 @IKMS1953 @Aqsachaudhry678 @Suman_Khan1234 @funnggii @mw_233 @cicgim_Y
7
3
12
409
اللہ ہمیں قرآن کی تعلیمات سمجھنے، ان پر عمل کرنے اور اپنے کردار سے نیکی کو ثابت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤍
شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ○ اصل نیکی یہ نہیں کہ تم نے اپنے منہ مشرق یا مغرب کی طرف کر لیے۔بلکہ اصل نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ،اور فرشتوں پر اور الہامی کتابوں پر،اور پیغمبروں پر ایمان لائے۔اور مال سے محبت کے باوجود اسے اپنے قریبی رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں، مسافروں، مانگنے والوں اور گردنوں ( غلاموں کی آزادی) میں خرچ کرے۔نماز قائم کرے اور زکوۃ دے ،اور حب عہد کرے تو اسے پورا کرنے والے ہوں،اور تنگی ،مصیبت اور جہاد کے وقت صبر کرنے والے ہوں،یہی لوگ ہیں جو سچے ہیں اور متقی ہیں ○ البقرہ:177
35
19
59
610
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
12
7
31
383
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
8
21
112
630
السلام علیکم ،صبح بخیر اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں" یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
51
53
156
995
Annie retweeted
"دہشتگردی" کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا🤨 پی ٹی آئی کے نام ، نشان ، جھنڈے کے رنگ سے دہشت زدہ ہونے والے ، ڈرنے والے ، کم ظرف اور گھٹیا دشمن
دعا کرنی چاہیے دشمن بھی کم ظرف نہ ملے۔۔۔۔
1
2
4
96
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
5
3
8
147
السلامُ علیکم صبح بخیر حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی وہ آٹھ دن تک ہر فتنے سے بچا رہے گا، اگر دجال کا خروج ہو جاۓ تو اس سے بھی بچ جائے گا (الاحاديث المختارة: 50/2)
20
9
39
502
مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے میں نے بیکار میں یکجا کیے بھٹکے ہوئے لوگ
4
6
30
503