Raja Gee (@rajaforu) header
Raja Gee (@rajaforu) profile picture
سر زمینِ بے آئین 😏
Joined August 2009
Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)Photo by Raja Gee (@rajaforu)
Replying to @MariaMemonFan
کر ہر میدان فتح 😍😍😍😘😘
22
71
4
238
عمر کی ضمانت ہماری اولین ترجیح تھی۔ انکی والدہ کو یقین نا تھا کہ دوسرا بیٹا زندہ ہے۔ وہ کہتی ایک شہید ہوکر آیا ہے دوسرے کو بھی مارینگے۔ سخت دن تھے۔ اللہ انکے خاندان پر اپنا رحم کرے۔
ستم ظریفی دیکھیں کہ عبدالرشید کو شہید کردیا اور شہید کے 14 سالہ معصوم بھائی عمر خان کو 28 روز تک جہلم جیل میں قید کردیا گیا
3
614
1
2,301
21,361
اگر پیسے💰 💸 پیڑوں 🌲 🌴 پہ اگتے تو ہمیں کون سے فری میں مل جاتے 🙄🙄 انار🍎 اور سیب🍏 بھی تو پیڑ 🌳میں اگتے ہیں ملے کبھی فری میں 🥺🥺🫣🫣🤭🤭
🤖 Made with AI
2
1
6
157
آٹھ فروری سب سے بڑا مذاق تھا۔ سب سے بڑی ملک دشمنی تھی۔ سب سے بڑا ظلم تھا۔ سب سے بڑا فراڈ تھا۔
اسکندر سلطان راجہ کی سربراہی والے الیکشن کمیشن سے ریفرنڈم کروانا 8 فروری الیکشن سے بھی بڑا مذاق ہوگا
29
470
7
2,062
9,997
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
47
1,951
5
7,566
52,458
اور یہ کہتے ہیں ہم وڈے جمہوری ہیں
جان جائے پر سیٹ نہ جائے 😊
4
254
2
1,586
9,327
ہمارا المیہ یہ نہیں کہ کوئی ہمارا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ جسے اپنا سمجھیں، وہ کسی اور کی دنیا آباد کیے ہوتا ہے۔❤️‍🩹
5
4
21
342
50
Brain workout for today! Can someone solve it without a calculator?
21
16
Simple equation. Unexpected answer. What's the value of y² ?
30
56
Only geniuses get this one right Can you spot the pattern? 🤔
35
14*2=28 13*3=39 12*4=48 (11*3=33) Missing 10*2=20
If you solve this, your IQ is above average. Can you?
34
14+6=20 14-6=8 14*6=84
99% Get This Wrong on the First Try!
42
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔اللہ تعالی بابا پنجابی کی والدہ صاحبہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر عطا کرے @Strongm786
17
34
479
13,239
روزانہ میں ایک صحافی کا نوحہ پڑھتا ہوں کوئی نہ کوئی ایک صحافی روزانہ ہوتا ہے۔ آج بڑے ہی معتبر صحافی ہیں۔ بڑی محترم آواز ہے پاکستان کی۔ جنید سلیم صاحب، ان کے لیے بدقسمتی سے مجھے آواز اٹھانی پڑ رہی ہے۔ بڑے معتدل آدمی ہیں، شاندار آدمی ہیں۔ زبردست کام کرتے ہیں۔ بڑے عزت دار انسان ہیں، بڑے دھیمے انداز میں بات کرتے ہیں۔ اور بڑے پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ نفیس انسان ہیں، ان کے اوپر جو ہے وہ این سی سی آئی اے نے ان کو بھی طلب کر لیا۔ کہ آؤ جناب جواب دو۔ ادھر گالم گلوچ کرنے والے، روزانہ کی بنیاد کے اوپر گند بکھیرنے والوں کو کوئی کچھ نہیں کہتا۔،، عمران ریاض خان
8
524
3
1,557
14,960
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, should be free.
248
4,125
81
12,247
122,761
81188
Move just 2 matchsticks and make the largest possible number 🧠 Only 1% people will succeed.
17
میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی اخے ہم پاکستانی کی آزادی و خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے یہ سب گواہیاں دیں گے جو اس وقت ہیں وہ بھی دیں گے مولانا فضل آل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
46
1,158
14
3,358
43,924
50+10=60 50-10=40 A=50 B=10
Looks straightforward until you put your brain to work. What is value of b ?
2
41
1+4=5 Adding last total 2+5+5=12 3+6+12=21 8+11+21=40 Answer 40
Easy pattern If you can it correctly your iq is above average.
1
25
8*3=24+1=25 7*3=21+1=22 6*3=18+1=19 5*3=15+1=16 4*3=12+1=13
Think Carefully Before Your Answer!
28
Pencil+sharpner=5g Pencil+sharpner (5g)+eraser (4g)=9g 2eraser (8)+2 pencils(6) =14g So 1 pencil=3g
What is the weight of the pencil? 🧐 Difficulty - Expert 🔥
1
1
78