
just an Engineer:) In order to be irreplaceable, one must always be different. RT ≠ endorsement. #Flames #photography #Satire
قطب شمالی Planet Earth
Joined June 2013
- Tweets186K
- Following769
- Followers16.6K
- Likes183K
Pinned Tweet
نوشتہ دیوار جتنی جلدی پڑھ لو گے بہتر رہے گا یے عوامی جُنون تاریخ میں کم نظر اتا ہے جو اج عوام دکھا رہی ہے زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
Amjad retweeted
کیپٹن صفدر صاحب نے آج کی تقریر میں بارہا کلثوم نواز کا ذکر کیا اور ہربار انکے لہجے سے الگ عقیدت چھلک رہی تھی
کیپٹن صفدر نے اپنی تقریر میں بہت سی اچھی باتیں کیں جن میں سب سے زیادہ زور بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے اور لڑکوں کے والدین کو جہیز کی رسم کو ختم کرنے پر زوردیا
Amjad retweeted
Replying to @MohsinnaqviC42
@MohsinnaqviC42
@ChSalikHussain
@OfficialDGISPR
پنجاب کا سوال: ٹیکس کہاں پیدا ہوتا ہے اور NFC کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے؟
کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ آپ اپنے ووٹروں کے سامنے سچائی بیان کریں اور کرپشن کو وہاں تلاش کریں جہاں وہ حقیقتاً موجود ہے؟
پاکستان کی معیشت، زراعت، صنعت اور ٹیکسوں میں پنجاب کا حصہ نہایت اہم ہے، مگر وفاقی ٹیکسوں کی کراچی میں وصولی کو سندھ کی معاشی پیداوار سمجھنا درست نہیں۔ پنجاب کی درآمدات پر کراچی کی بندرگاہوں پر ادا ہونے والے ٹیکس اور پنجاب کی برآمدات سے متعلق معاشی سرگرمی کو بھی درست صوبے سے منسوب کرنا ضروری ہے۔ NFC کے تحت پنجاب کو صوبائی قابلِ تقسیم حصے کا 51.74 فیصد ملتا ہے، لیکن آبادی کے تناسب سے اس کی فی کس وفاقی وصولیاں سندھ اور بلوچستان سے کم ہیں۔
اصل سوال یہ ہے کہ صوبوں کو ملنے والے کھربوں روپے کے بدلے عوام کو کیا ملا؟ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2024–25 میں پنجاب کے 21 فیصد بچے اسکول سے باہر تھے، جبکہ سندھ میں 39، خیبر پختونخوا میں 28 اور بلوچستان میں 45 فیصد۔ پنجاب میں بھی مسائل موجود ہیں، لیکن ان اعداد سے صوبوں کے درمیان عوامی سہولتوں کا واضح فرق سامنے آتا ہے۔ دوسرے صوبوں میں بھی ترقیاتی منصوبے موجود ہیں، مگر ان پر خرچ ہونے والی رقم اور حاصل ہونے والے نتائج کا شفاف تقابل ضروری ہے۔
یہ رقم آخر کہاں اور کیسے خرچ ہوئی؟ ہر صوبائی حکومت عوام کو بتائے کہ NFC سے ملنے والے وسائل میں سے کتنی رقم تعلیم، صحت، سڑکوں، پانی اور بنیادی سہولتوں پر خرچ ہوئی، کتنے منصوبے مکمل ہوئے اور کتنے حقیقتاً فعال ہیں۔ ناقص کارکردگی بذاتِ خود کرپشن کا ثبوت نہیں، لیکن غیر مؤثر اخراجات، مالی بے ضابطگیوں اور ممکنہ خردبرد کی آزادانہ تحقیقات ضرور ہونی چاہییں۔ عوام کا پیسہ ہے، اس کا مکمل حساب بھی عوام کو ملنا چاہیے۔
Amjad retweeted
انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کے حامی پہلے ان سوالات کا جواب دیں:
کیا انتظامی ناکامی کی اصل وجہ صوبے کا رقبہ یا آبادی ہے، یا اختیارات کی مرکزیت، کمزور ادارے اور ناقص حکمرانی؟
کیا اضلاع، تحصیلوں اور مقامی حکومتوں کو انتظامی، مالی اور قانونی اختیارات حاصل ہیں؟
کیا نئے صوبے انتظامی خلا پُر کریں گے یا صرف نئی اسمبلیوں، وزارتوں اور بیوروکریسی کے اخراجات بڑھائیں گے؟
اگر چھوٹے صوبے انتظامی ضرورت ہیں تو یہی اصول سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا پر کیوں لاگو نہیں ہوتا؟
کیا موجودہ صوبوں میں انتظامی اصلاحات، مؤثر بلدیاتی نظام اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے امکانات مکمل طور پر آزمائے جا چکے ہیں؟
اصل سوال صوبوں کی تعداد نہیں، انتظامی اختیارات، جوابدہی اور عوام تک خدمات کی فراہمی ہے۔
Detailed discussion below
teapawt.net/Khali_111/article/2094…
@MohsinnaqviC42
@MaryamNSharif
@AzmaBokhariPMLN
@Marriyum_A
انڈین جرملسٹ پروین ساہنی کا انٹرویو اعزاز سید جیسے انڈین نواز کنجر اور ملک دشمن نے کیا اور پروین ساہنی سے جب اس نے انڈیا کی انٹرنل پالیسی پر سوال پوچھا تو اس نے چٹا جواب دیا کہ “میں اپنے ملک بھارت کی انٹرنل پالیسیز پر کوئی کمنٹ نہیں کرتا” یے جواب سن کر اعزاز سید سمیت ان تمام سو کالڈ جرنلسٹس کو کچھ شرم آنی چاہیے جو بھاگ بھاگ کر کوئی بھی ایرا غیرا غیر ملکی ان سے سوال پوچھے تو فورن اپنے ملک کے خلاف بھونکنا شروع ہو جاتے ہیں کتے کے بچے
Amjad retweeted
یاسمین راشد کو میں نے اپنی مرضی سے تو انڈر اریسٹ نہیں رکھا ہوا وہ مختلف عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں ان کو جب بھی ریلیف ملنا ہے عدالتوں سے ملنا ہے اس لیے یہ سوال آپ کا میرے سے کرنا بنتا نہیں، فائنل کال دینی ہے اسلام آباد پر دھاوا بولنا ہو اس کی پلاننگ کس جیل مینوئل کے تحت ہوتی ہے ایک سزا یافتہ مجرم جیل کے اندر بیٹھ کر وہ اپنے ملک کی حکومت کا تختہ الٹنے کے پروگرام بنائے باہر اپنے لوگوں کو کہے میرے لیے لابنگ کرو پاکستان مخالف ایجنسیز کو اپرووچ کرو پاکستان کو بدنام کرو آئی ایم ایف سے رابطہ کرو ہماری اگلی قسط جاری نہ ہو یہ کونسا جیل مینوئل کے تحت ہوتا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری @AzmaBokhariPMLN
Amjad retweeted
ہماری قوم میں کوئی manufacturers fault ہے، کس کس کو ٹھیک کریں گے؟ چور بازاری ہماری عادت بن چکی ہے ہر دوسرا بندا گھر سے دوسرے کو چونا لگانے کے لیے نکلتا ہے، ایک شتر بےمہار ہجوم ہے حکومت جس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں وہ ہی رونا شروع ہو جاتا ہے کہ ہم کو کاروبار نہیں کرنے دے رہے، اتنا کرنے کے باوجود اگر مطلوبہ نتائج نہیں نکل رہے تو حکومتی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ ہم بھی قصور وار ہیں
Amjad retweeted
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
we never accepted previous divisions (1901,1947) nor we will accept or allow any new
Please read:
teapawt.net/compose/articles/edit/…
Amjad retweeted
میں اس چیز کو سیکنڈ کرونگی
پچھلے ہفتے فیکٹری کے سٹور روم شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔
بیٹے نے رات کو واپس آ کر بتایا ماما میں نے کال کیا آپریٹر نے لائین پر رکھ کر مجھ سے ابھی ڈیٹا ہی لیا تھا کہ کال کسی آفیسر کو شفٹ ہو گئی اس نے بتایا سر ہم آپکی فیکٹری کے باہر ہیں۔
پرفیکٹ رسپانس ٹائم👌
*Call time*: 1824Hrs.
*Response Time:*
04m 48s
*Description:*
کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔
ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
Amjad retweeted
اچھا بات سنیں۔۔۔
وہ سب خواتین جو مجھے تمکنت والی ٹویٹس کی وجہ سے فالو کر رہی ہیں میں انکو بتا دوں میں "میرا جسم میری مرضی" کو سپورٹ نہیں کرتی۔۔۔
ایویں ہی کل کو مایوس ہونے سے اچھا سوچ سمجھ کر فالو کریں۔۔۔۔
میں مرد کو ہی گھر کا سربراہ مانتی ہوں بس اس مرد کے کرتوت مفتی جیسے نا ہوں۔
Amjad retweeted
ریاست پاکستان کو، اپنے دفاع کے لئیے بنائے گئے ہتھیاروں کے نام، ڈکیتوں اور غیر ملکیوں کے نام پر رکھنے کی کیا مجبوری ھے؟
ابدالی غزنوی ہماری سر زمین پر حملہ آور ھونے والے رہزن تھے اور آج بھی ان کی باقیات پاکستان پر حملہ آور ہیں۔ تمام میزائلوں کے نام لوکل ہیروز کے نام پر رکھیں۔
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@MaryamNSharif
ریاست پاکستان کو، اپنے دفاع کے لئیے بنائے گئے ہتھیاروں کے نام، ڈکیتوں اور غیر ملکیوں کے نام پر رکھنے کی کیا مجبوری ھے؟
ابدالی غزنوی ہماری سر زمین پر حملہ آور ھونے والے رہزن تھے اور آج بھی ان کی باقیات پاکستان پر حملہ آور ہیں۔ تمام میزائلوں کے نام لوکل ہیروز کے نام پر رکھیں۔
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
Amjad retweeted
پنجاب کے لیے یہ پڑھے لکھے جاہل پیپلیے "شمالی پنجاب اور جنوبی پنجاب" کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں جبکہ پہلے ایسا کوئی کانسیپٹ نہیں تھا تو اندرون سندھ اور بیرون سندھ پہ تکلیف کیوں؟ ویسے ان بے شرموں نے پنجاب اور لاہور میں کوٹہ سسٹم سنا ہے کبھی؟؟؟








































