Pinned Tweet
اخبار میں آپ کا بیان آیا تھا کہ خودکش حملے نا جائز ہے؟
جی ہاں! کسی بھی عام مسلمان ، پولیس یا سکیورٹی فورسز پر خود کش حملے یا اس کو مارنا نا جائز ہے ۔
شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا حسن جان المدنی شہید رح۔
سابق خطیب و استاد حدیث مسجد درویش پشاور صدر
مومند Sana ullah retweeted
A young boy, Zafran Wazir, was shot dead by armed men today in Wana Lower South Waziristan, while travelling with his wife and children. His wife and child were also injured in the attack
A humanitarian crisis is unfolding in Waziristan, but where are the international human rights organisations? How many more innocent civilians must die before the world pays attention?
#SouthWaziristan #HumanRights #Waziristan
@Pirzada @FrontLineHRD @RSF_fr
مومند Sana ullah retweeted
پولیس شہادتوں والےدن یہ سرکاری ڈھول باجے سہیل آفریدی یامولاناکےکسی بندےنےبجائےہوتےتو ڈیڑھ اک سومُلااور سوٹاؤٹ صحافی پانچ پانچ سوفتوی اور دوہزاری ٹویٹ ستر ستر مرتبہ چھک چُکےہوتے مگراب ان کےمنہ پرچھکوپڑا ہے
یہ عجب تیری بستی عجب تیرانظام ہے
کاتب،عادل تیراغلام جلاد بھی غلام ہے
اسٹیبلشمنٹ نے صوبہ جس کے حوالے کیا تاکہ دہشت گردی ختم ہو، یہ اسی کا علاقہ ہے۔ مگر وہ صاحب رات کو موسیقی اور ڈانس کی محفلیں سجاتا ہے اور دن کو تجاوزات کے نام پر لوگوں کا روزگار چھین رہا ہے۔ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ جمہوریت کے چیمپئن پیپلز پارٹی کو بھی شرم کرنی چاہیے
باجوڑ کے لوگ پہلے ہی دہشت گردی اور بدامنی کے ہاتھوں اجڑ چکے ہیں، اب اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے پنجاب آنے والے محنت کشوں سے حلال روزی بھی چھینی جا رہی ہے۔ یہ ایک نوجوان یہاں دھشتگردی سے متائثر ایک خاندان کے کفیل ہوتا ہے ۔ ان کو تنگ کرنا بند کرے
The most graceful way to end something is not to fight it, but to withdraw from it. Withhold your attention, withhold your anger, and let it die of its own hunger.
مومند Sana ullah retweeted
کسی غریب کے کندھے سے جیکٹیں اتارنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ اس کے گھر میں بچے اس کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک کے قریب کارپوریشن فورس کی جانب سے کاندھوں پر جیکٹس رکھ کر حلال روزی کمانے والے باجوڑ کے محنت کشوں سے سامان چھین کر ضبط کرنا انتہائی افسوسناک
یہ صرف جیکٹیں نہیں، ایک غریب کے گھر کا چولہا ہے
یہ نوجوان باجوڑ کا ایک محنت کش بیٹا ہے، جو اپنے کندھوں پر جیکٹیں اور واسکٹیں اٹھا کر فروخت کرتا ہے تاکہ اپنے ماں باپ اور بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کما سکے۔ آج فیصل آباد ٹی ایم اے نے ان سے روزی روٹی چھین لی۔
@DCFaisalabad
ہتھکڑیاں، مقدمے اور جیلیں کسی کے حوصلے نہیں توڑ سکتیں۔ چہرے کی مسکراہٹ اور اطمینان بہت کچھ بتا رہا ہے۔ مخالفین کو سمجھنا چاہیے کہ راستے گرفتاریوں سے نہیں روکے جاتے، اپنے ہتھکنڈے بدلیں، شاید کچھ سمجھ آجائے!
مومند Sana ullah retweeted
مولاناپراب تک کاڈیڑھ ہزارالزام جو شہرکےچالیس پچاس صحافی لگارہےہیں مسلسل کرپشن قبضہ گیری ملک دشمنی کاوہ بھی اس زمرےمیں آتاہے کیا؟
X is not X anymore, it has become a stickers group. When I open X, stickers come in front of me. And the people who post them are also getting views. It is very boring.
@grok how to turn this off from timeline?
علامہ اقبال کے کلام میں بھی گورنر راج.
اقبال ڈے پہ خطاب کرتے ہوئے کہا، ایلامہ اکبال کہتے ہیں
ٹیکانہ قبر ہے کچھ عبادت کر ایکبال
روایت ہے کہ کسی کے گھر خالی ہاتھ جایا نہیں کرتے۔
اقبال کی اسی لیے سکندر سے نہیں بنتی تھی کہ وہ جب دنیا سے جا رہا تھا تو دونوں ہاتھ خالی تھے۔
مومند Sana ullah retweeted
مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے جعلی تصاویر اور ویڈیوز بنانا نہ صرف غیر اخلاقی عمل ہے بلکہ معاشرے میں نفرت اور انتشار کو بھی فروغ دیتا ہے۔ سیاست میں اختلاف ضرور ہونا چاہیے، مگر کردار کشی اور جھوٹے پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش نہیں۔ تنقید دلیل سے کریں، کردار کشی سے نہیں۔
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
کہ تو گفتار وہ کردار، تو ثابت وہ سیارا
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
#یوم_اقبال
#9NovemberIqbalDay
90ء کی دہائی میں بینظیر بھٹو مرحومہ کی فیک تصاویر فضا سے گرانے کا جو فتنہ سنا تھا، آج نون لیگی پٹواریوں کے ہاتھوں جے یو آئی کے راہنماؤں کے خلاف AI جنریٹ نازیبا ویڈیوز کا وہی غلیظ کھیل دیکھ لیا ہے۔
جس جماعت کی بنیاد ہی کردار کشی پر ہو، اس سے کسی اخلاقیات کی امید رکھنا فضول ہے۔


















