Islamabad Updates (@IslamabadViews) header
Islamabad Updates (@IslamabadViews) profile picture

Nationwide Updates... #Islamabad #Pakistan

Islamabad
Joined August 2020
Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)Photo by Islamabad Updates (@IslamabadViews)
Islamabad: One Constitution Building will be transformed into a five-star hotel within a month: says Mohsin Naqvi
2
14
2,250
🚨 Fire erupted at Aura Grande Marquee in Sector E-11, Islamabad. 🔥
1
1
1,348
Islamabad Updates retweeted
اسلام آباد کی اصل خوبصورتی اس کی سرسبز فضا اور ہریالی ہے۔ خدانخواستہ اگر ایف نائن پارک کی ہریالی ختم کرکے وہاں کنکریٹ کا جنگل تعمیر کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے ماحولیاتی اور زیرِ زمین پانی کے نظام پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اس کے اثرات ایف نائن پارک کے گردونواح، خصوصاً ایف ٹین، ایف ایٹ اور نیو بلیو ایریا کی بلند عمارتوں اور ان کے بنیادی ڈھانچے کے لیے بھی خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ معاملہ محض ایک پارک کا نہیں، پورے اسلام آباد کے مستقبل کا ہے۔ ایسے کسی بھی منصوبے پر پیش رفت سے پہلے اس کے ماحولیاتی، آبی اور ارضیاتی اثرات کا سنجیدہ سائنسی جائزہ ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر، یہ نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ ان عمارتوں میں رہنے اور کام کرنے والے لوگوں کے ساتھ بھی ناانصافی ہوگی۔
The beauty of #Islamabad lies in its lush greenery. #SaveTrees 🌳 🌿 💚
3
27
2
50
3,991
Islamabad’s Skyline Set for a Major Transformation! The CDA’s Design Vetting Committee has granted in-principle approval to five major construction projects in the Blue Area, including a 659-foot-tall, 45-storey tower. A second tower will stand 580 feet tall with 42 storeys.
2
3
1
35
2,925
The projects will feature modern commercial, residential, and business facilities. #Islamabad
1
303
Breaking News: The Gabd-Rimdan crossing on the Pakistan-Iran border has reopened from both sides after days of closure. LPG supplies are expected to resume, potentially easing prices in Pakistan.
1
10
1,153
Islamabad Updates retweeted
یہ اسلام آباد کا مصروف ترین سنٹورس چوک ہے ویڈیو ایک طرف سے بنی ہے گول چکر بھی اور صبح دوپہر شام اس گول چکر چوک میں ٹریفک کا شدید رش ہوتا ہےپچھلے ایک ہفتے سے روزانہ ایک دو دفعہ اس چوک سے گزرنا ہوتا ہے اس کے سگنل خراب ہیں ایک ٹریفک پولیس اہلکار کبھی کبھی چاروں میں سے ایک طرف کھڑا ہوتا ہے باقی تین اطراف کی ٹریفک عجیب و غریب اور خطرناک انداز سے بغیر سگنل اپنی مرضی سے ہی چل رہئ ہوتی ہے جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے ٹریفک پولیس کو اس چوک کے حوالے سے خصوصی دیکھنا چاہئے آخر اتنا وقت ہو گیا سگنل کیوں خراب ہے ٹھیک کیوں نہیں کرایا جا رہا ہزاروں گاڑیاں دن میں یہاں فیصل ایونیو ، جناح ایونیو ، ایکسپریس وے ایف ایٹ سے آکر اس چوک سے گزرتی ہیں @ICT_Police @dcislamabad
10
43
4
292
24,877
⚠️ Foul Language! The situation near Kaak Pul, Islamabad.
5
16
2
123
65,412
Islamabad Updates retweeted
اگر عوام کے ٹیکس پر شہر میں ہر جگہ کیمرے نصب ہیں، تو پھر سگنل فری ہائی وے پر عوام کو روزانہ کیوں ذلیل کیا جاتا ہے؟ صبح کا وقت کام کا وقت ہے۔ یہ سیکیورٹی کیا سیکورٹی ہوگی جس میں ایک چور ڈھونڈنے کیلئے ہزاروں سفید پوش کو ذلیل ہونا پڑے۔ ویسے کیمروں کا کیا کرنا ہے؟ @ICT_Police
5
7
477
Islamabad Updates retweeted
مالدیپ کے صدر کی آمد، کرکٹ ٹیموں کی نقل و حرکت یا کچھ اور سر نگر ھائی وے، ایکسپریس ہائی وے، سروس روڈز سمیت دیگر کئی متصل سڑکوں پر گزشتہ تقریباً ایک گھنٹے سے ٹریفک رکی ہوئی ہے، کبھی احتجاج یا وی وی آیی پیز موومنٹ اب یہ معمول بن گیا ہے کسی بھی وقت راستے بند خدا را اسکا حل تلاش کریں۔
1
4
1
4
1,102
Islamabad Updates retweeted
ایچ نائن سستا بازار بندش کے خلاف احتجاج جاری۔ سٹال ہولڈرز کا احتجاج، مظاہرین نے سری نگر ہائی وے کو بلاک کر دیاسی ڈی اے کے مطابق فائرسیفٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے بازار کو تاحکمِ ثانی بند کیا گیا ہے۔۔۔ – at Rawalpindi, Pakistan
6
15
603
Islamabad Updates retweeted
Well, CDA has vanished such spots entirely from nearly all markets of Islamabad, but they can't see the enchroached service road in sector G7, G8 and G9, also the CDA maintaned government apartments in all sectors. Double standards shall not be adopted while removing encroachments, also disturbing the whole city life without plan B is nothing but poor policy and governance.
Kohsar market and Quetta’s tea square in supermarket cleared out. CDA calls it an encroachment. Yet VIP investments are ok. The world over in nice weather people eat consider outside. Not in CDA/OAS world. See why we need civil service reform.
1
13
45
2,933
Islamabad Updates retweeted
Even Paris has outdoor dining and public seating around the Champs-Élysées. Why can’t F-6 Super Market offer the same? Public spaces are meant for people to enjoy. Instead of removing chairs, the administration should focus on cleanliness and proper management. #Islamabad
1
6
687
اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون میں چینی شہریوں سے مبینہ طور پر 20 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق واردات میں اسلام آباد پولیس کی وردیوں میں ملبوس تین ملزمان سمیت دیگر افراد کے ملوث ہونے کا الزام ہے۔
2
7
1,746
Islamabad Updates retweeted
ایف 6 سپر مارکیٹ میں بیٹھنے کی مناسب جگہ بنی ہوئی ہے وہاں بیٹھے چاروں طرف موجود ریسٹورنٹس سے کوئی بھی چیز منگوا سکتے ہیں شام کو عمومی طور پر لوگ یہاں بیٹھتے ہیں عوام کا اس طرح بیٹھنا بھی انتظامیہ کو ہضم نہیں ہوا ساری کرسیاں اٹھوا دیں گئیں حیران کن ہے
اسلام آباد میں افسران کی انڈر 18 ٹیم چھا گئی ،،ایک طرف ایف 6،ایف 7،کوہسار مارکیٹ جہاں شام میں ڈپلومیٹس اور شہری بیٹھتے ہیں وہاں سے لیگل آوٹ ڈور سٹنگز ہٹوا دی گئی ہیں اور کہا گیا کہ ریسٹورنٹس / کیفیز کے اندر بیٹھیں باہر کوئی نظر نہ آئے دوسری طرف اسلام آباد کے سستے بازار بھی بند کروا دیے گئے اور بڑوں کو بتایا گیا ہے کہ یہاں غریب دیہاڑی دار مزدور کتنے کرپٹ اور بڑے مجرم ہیں۔۔۔اس انڈر 18 ٹیم نے اپنے نمبر بنانے کے چکر میں اسلام آباد میں ہونے والےبہترین ترقیاتی کاموں،تجاوزات کے خاتمےاور خوبصورت شہر بنانے کے بیانیے کو بھی سخت نقصان پہنچایا ہے۔۔۔
13
233
8
1,141
95,819
Islamabad Updates retweeted
یہ چوتھی بار ہے کہ اس سڑک کو اکھاڑ دیا گیاہے۔ اس کی وجہ سے ڈی چوک میں ٹریفک کا شدید رش ہو گیا ہے۔
2
31
1
365
5,043
قانون صرف ریڑھی والوں کیلئے؟ @ICT_Police
اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 کے مرکز میں ”کار شو روم“ والوں نے پارکنگ اور سڑک کے بعد فٹ پاتھ پر بھی قبضہ جما لیا۔ اسلام آباد کی چیف ٹریفک پولیس آفیسر کہاں ہیں؟ @ICT_Police @dcislamabad
1
2
11
1,567
Islamabad Updates retweeted
پہلے اس ملک میں روزگار کم ہے پھر اگر کوئی اپنی ریڑی لگا لیتا ہے تو سی ڈی اے اور ایسے لوگ صرف دو ہزار نہ ملنے کی وجہ سے غریب کی ریڑیاں اٹھا کے لے جاتے ہیں۔ یہ آج 11 بجے کے مناظر ہیں کورنگ روڈ بنی گالہ کے۔ یہاں کا غریب کہاں جائے؟
1
10
1
16
1,795
Islamabad Updates retweeted
دوہرا کرب محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 پارک روڈ پر مارگلہ اینکلیو کے انڈر پاس کی تعمیر کے دوران تقریباً ایک سال ٹوٹی پھوٹی سائیڈ روڈز کے باعث گاڑی کا اینجرپنجر ہلانے کا ثبوت یہ تصویر حاضر ہے اس کو ٹھیک کرانے پر مبلغ ایک لاکھ روپیہ خرچ آرہا ہے ۔ انڈر پاس کی تعمیر کےایک سال کے دوران ٹریفک میں ہر روز تقریباً ایک گھنٹہ پھنسنا اور اس سے ہونے والی ذہنی کوفت اور کرب اس سے کہیں زیادہ ہے ، سسٹم پتا نہیں کولیپیس ہوا یا نہیں اپنا بھٹا بیٹھ گیا ہے
41
50
7
231
50,369
Islamabad Updates retweeted
اسلام آباد کے H-9 اور G-6 بازاروں کو کیوں بند رکھا گیا۔ شہریوں کو پریشانی، اخبار مارکیٹ کو بند کرنے کے پیچھے کیا وجہ تھی۔ کیا اس بلڈنگ میں سرکاری دفتر نے آنا تھا، یا نادہندگی وجہ تھی؟ جیل کا منصوبہ مکمل، افتتاح جلد۔ لنک پہلے کمنٹ میں
2
2
39
1,380