
Leave ego,Otherwise Everyone Would Leave You🍇[email protected]🍇Free Legal Adovocacy ls My Passion🍒khan's Supporter🌴🌷🌷Researcher🌴🌷🌲🌷🌹
Islamabad
Joined January 2016
- Tweets206K
- Following11.3K
- Followers13.4K
- Likes32.5K
Pinned Tweet
اسرائیلی فوجی کایہ گھٹنا مریم عساف کی گردن پرنہیں بلکہ 55اسلامی ملکوں کےسربراہان کی غیرت وعزت پر ہے۔ضمیرزندہ ہوتےتوضرور محسوس بھی ہوتا۔
J.M ZE retweeted
پاکستان میں قحط سالی کا خدشہ۔
بل گیٹس کی نظر پاکستان کے زرعی نظام پر پڑ چکی ہے اور شہباز شریف سے ملاقات ہو بھی چکی ہے۔
اب پاکستان میں خوراک کنٹرول کرنے اور آبادی کم کرنے کے لیے وہی دجالی نظام لانے کی تیاری ہو رہی ہے جس کا حضورﷺ کی حدیث مبارکہ میں ذکر بھی ہے کہ دجال بارش کا حکم دے گا تو بارش ہو جاۓ گی۔
وہ زمین کو اناج اگانے کا حکم دے گا تو زمین اناج اگا دے گی اور جب رکنے کا حکم دے گا تو زمین رک جائے گی۔
دجال طرح طرح کے کرتب دکھا کر لوگوں کو مجبور کرے گا کہ اسے خدا مانیں۔ اس سخت آزمائش کے وقت میں جو لوگ اللہ کی وحدانیت پر دجال کے خلاف ڈٹ جائیں گے وہ بہت ہی کامیاب ہوں گے انشاءاللہ۔
دجالی نظام کیسے لایا جا رہا ہے؟
تفصیلات یوٹیوب ویڈیو میں جس کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے:👇
J.M ZE retweeted
عمران خان نے جیل میں بتایا کہ ٹھیک ایک ہفتہ پہلے رانا ثناءاللہ کو میرے پاس بھیجا گیا تھا، ان کے ساتھ عطا تارڑ اور سُن چوہدری بھی موجود تھے۔ تینوں نے مجھ سے کہا کہ ہم آپ کو آج بھی جیل سے باہر نکال سکتے ہیں
پوری کلپ لازمی سنیں۔ 🚨
J.M ZE retweeted
میرا کوئ رشتہ دار ایسا نہیں جسکو میں نے سفارش پے بھرتی کیا ہو... مریم نواز
سب سے پہلے تو آپ نواز شریف کی بیٹی ہیں آپ نے زندگی میں کوئی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا اور ڈائکٹ وزیر اعلیٰ بھرتیہو گئی ہیں اس سے زیادہ اور کیا سفارش ہوگی.... منصور علی خان نے مریم کی جئی تئی پھیر دی
J.M ZE retweeted
انور مسعود ماہرہ خان سے پوچھتے ہیں کہ پہلے تو آٹھ دس سیاسی جماعتیں تھیں، اب تو دو تین ہی رہ گئی ہیں، تو اب آپ کس کی طرف ہیں؟ بول دیں، کوئی بات نہیں۔
اس پر ماہرہ خان مسکراتے ہوئے جواب دیتی ہیں: "میں پٹھان کی طرف۔"
J.M ZE retweeted
यही हाल सब जगह है चाहे मदरसा हो या स्कूल बच्चों की छुट्टी होने बाद दोनों लोग मिलकर आफिस का काम पूरा करते करते... See more
J.M ZE retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
J.M ZE retweeted
موبائل سگنل کا مسئلہ کیسے حل کرنا ھے؟
اگر آپ کے علاقے میں Jazz، Zong یا Ufone کے سگنل نہیں آتے تو طریقہ سمجھ لیں۔۔ بیشک آپکے علاقے میں Jazz، Zong یا Ufone کے موبائل نیٹ ورک کے سگنل کم آتے ہوں یا بالکل نہیں آتے ہوں، تو پھر بھی آپ اس طرح کا 4G انٹرنیٹ سیٹ اپ استعمال کر سکتے
1/6
J.M ZE retweeted
معروف قانون دان اور لکھاری شھاب اُستو کی آج انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع تحریر نے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی مرض کی زبردست تشخیص کر ڈالی ہے۔
اردو ترجمہ اقتباس -
"کیا یہ ریاست کبھی کامیاب رہی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ایک جمہوریہ کے طور پر اس کے قیام کا بنیادی تصور ہی مسخ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے قومی سلامتی اور ’نظریے‘ کے تحفظ کے نام پر سلامتی اور انتظامی طاقت کا ایک دیوہیکل نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست کو عملاً اپنے آئینی اور جمہوری ضابطوں اور نگرانی کے نظام سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ اب ریاست اپنی طاقت، جوازِ حکمرانی اور حتیٰ کہ اپنے وجود و بقا کا انحصار عوام کے مینڈیٹ پر نہیں بلکہ اپنے جبری اختیارات اور عوام کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت پر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کی کوئی فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
تاہم، اس طرزِ فکر نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو مسلسل وسیع تر کر دیا ہے۔ ایک ایسی ریاست جس پر سلامتی کے اداروں، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالیاتی اشرافیہ کے ایک محدود طبقے کا کنٹرول ہے اور جو اس ریاستی طاقت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کی نصف سے بھی زیادہ آبادی کو ’غریب‘ یا ’انتہائی غریب‘ قرار دیا جاتا ہے۔
اس کے باوجود، اس خطرناک طرزِ عمل کی اصلاح کرنے کے بجائے، پہلے ہی محدود وسائل کو سلامتی سے متعلق ذمہ داریوں پر مزید خرچ کیا جا رہا ہے اور ان وسائل کا یہ انخلا بظاہر اندرونِ ملک سے زیادہ بیرونِ ملک سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔
J.M ZE retweeted
طالبہ نے شمائلہ رانا کے مہنگے جوتوں پر سوال اٹھایا،
ایک تنخواہ میں یہ آ جاتے ہیں، ایثار رانا
آپ کی تنخواہ میں تو بالکل نہیں آتے، عمران شفقت کا جواب
یہ صرف 50 ہزار روپے کا ہے، شمائلہ رانا
آپ غلط فہمی کاشکار ہیں، اس کے اور کوئی ہیں اور ساتھ ہی شمائلہ رانا نے بات بدل دی۔
J.M ZE retweeted
ہمارے پاس اس بات کے پختہ شواہد موجود ہیں کہ پنجاب کے پانچوں دریاؤں میں پلیسر گولڈ (دریائی ریت میں پایا جانے والا سونا) کے وسیع ذخائر موجود ہیں، بالخصوص میانوالی اور اٹک میں!۔
پلیسر گولڈ دریائے سندھ کے سوا پنجاب کے کسی اور دریا میں نہیں پایا جاتا، سی ایم کو کسی نے غلط معلومات فراہم کی ہیں کیونکہ میانوالی اور اٹک میں بھی دریائے سندھ ہی بہتا ہے۔
J.M ZE retweeted
محسن نقوی شاندار طریقے سے مریم نواز اور چچا شہباز کے بیانیے کی تباہی پھیرتے ہوئے۔ 😂😂
J.M ZE retweeted
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا “میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں“
یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا “آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں؟
بل کلنٹن نے کہا “ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ” کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا “میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
میڈیلین نے کہا “بہت آسان ہے وہ میں ہوں“
کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی. نواز شریف بہت متاثر ہوئے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے۔
انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا “سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
سرتاج عزیز نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا ” مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں ” نواز شریف نے کہا “پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں۔
سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی پرانے "ساتھی" ہی لگتے ہیں, پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا…
انہوں نے کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا – پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا – 20 گھنٹے گزر گئے۔
سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے، انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈ س کو فون کیا اور پوچھا۔
وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
جارج فرنینڈس نے کہا “بہت آسان ، وہ میں ہوں۔
سرتاج عزیز خوش ہوے . انہوں نے نواز شریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب ، مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور_ جواب ہے “جارج فرنینڈس ”
اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے ہوے کہا
یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ”
🤭
J.M ZE retweeted
" اب تو کیس لگوانے کے لیے بھی سپریم کورٹ آنا پڑتاہے پھانسی دے دیں کیس تو لگا دیں فیصلہ تو کر دیں "
فیصل صدیقی کے ایمان مزاری کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے دلائل کے دوران غیر معمولی اندازہ گفتگو ۔۔۔
J.M ZE retweeted
آپ کا بیٹا کرپٹو کرنسی کی کمپنی کا مالک ہے جس میں آپ بھی مالک ہیں، اور اسی کمپنی کے اندر جن لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہے ان کا تعلق دوسرے ممالک سے بھی ہے اگر بائیڈن یہ کرتا تو آپ نے کہنا تھا یہ کرپشن ہے: صحافی
میرے بیٹے جو کرتے رہے وہ اپنے طور پر کرتے رہے مجھے اس کی بالکل خبر نہیں تھی: صدر ٹرمپ
لیکن آپ وہ پیسہ لینے سے انکار کر سکتے تھے: صحافی
بہت سے اور صدور بھی یہ کرتے رہے ہیں میں اکیلا نہیں ہوں: صدر ٹرمپ
کوئی بھی اور صدر کرپٹو کرنسی کمپنی کا مالک نہیں تھا جب آپ ایک دوسرے ملک کی گورنمنٹ سے کرپٹو ڈیل کر رہے ہیں تو بدلے میں وہ آپ سے کچھ امید رکھتے ہیں وبغیر کسی وجہ کے تو نہیں کر رہے: صحافی
کوئی بھی صدر جب کاروبار کرے تو ایسا ہوتا ہے پہلے صدور کی نسبت میرا نام بڑا ہے اس لیے زیادہ ہو رہا ہے: صدر ٹرمپ






















