Peshawar
Joined February 2012
Replying to @MehmoodJan1
یہ ڈیم ڈسٹرکٹ پشاور کوہدامان متنی اضاخیل میں واقع ہے افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے ڈسٹرکٹ پشاور کے لوگوں اور خصوصا صحافیوں کو اس کا پتہ نہیں جہاں تازہ مچھلی 350 روپے کلو.یہ ایک بہترین پیکنیک سپورٹ بن @irfijournalist @MeFaheem @JBaghwan @hasankhyber @SamarHBilour @Cardio_Hafeez @grok
2
1
3
110
No sir he is the one who plead for their return at time when IK was PM
How is that possible that Murad Saeed is hiding in Afghanistan when he led protests against TTP in Swat. Seems like propaganda
1
5
562
Replying to @JBaghwan
بہت ہی طاقت ور لوگ ہیں جنہوں نے اغوا کیا ہے
1
1
191
بہت اہم معاملہ ہے گھر میں گھس کر بچوں کا اغوا ۔۔۔ تشویشانک ہے
اتنے دبنگ سی سی پی او کے ہوتے ہوئے کس نے صوبے کے بڑے افسر کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی بلکہ انکے دو بچے بھی اغوا کر لئے یا تو اغوا کر بہت ہی طاقتور ہیں یا پولیس صرف ٹک ٹاک والے بدمعاشوں کو جنکے آگے پیچھے کوئی نہیں کو اپنی تحویل میں پار کرنے کو ہی بہادری سمجھتی ہے
1
74
369
7,998
👍👍👍👍
Fantastic to see my book on this list of favorites by @nytimes books critics and editors: Get your copies of The Best Kind of American, wherever you buy your books. nytimes.com/2026/10/15/books…
248
JB retweeted
Replying to @JBaghwan
CCPO sahb ko pata hai unka career kadhay line lag sakta hai iss liye wo jagah dekh ker bahaduri dikhate hain
1
1
559
Replying to @JBaghwan
اوہو --- یعنی ایک اور ’’پُولَس‘‘ مقابلہ ہو گا اور اغوا کار پھڑکا دیے جائیں گے؟ آئی جی صاب تو ایس واریں نیڑے تہ جا اغوا کاراں دے، تینوں لگ پتہ جاوے گا --- آہو @KP_Police1 – at Peshawar, Pakistan
1
5
755
اتنے دبنگ سی سی پی او کے ہوتے ہوئے کس نے صوبے کے بڑے افسر کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی بلکہ انکے دو بچے بھی اغوا کر لئے یا تو اغوا کر بہت ہی طاقتور ہیں یا پولیس صرف ٹک ٹاک والے بدمعاشوں کو جنکے آگے پیچھے کوئی نہیں کو اپنی تحویل میں پار کرنے کو ہی بہادری سمجھتی ہے
6
24
2
115
7,636
نہیں شاہ جی پہلے جعلی چھاپے مار کر گنڈاپور کو اتنخابات سے قبل اپنا مشہور کردیا گیا کہ پی ٹی ائی ورکرز انہیں اپنا ہیرو تسلیم کر لیں میں نے انتخابات کے دن ہی وزیر اعلی کے لیے نام ایجنسیوں سے سنا پہلے حیرت ہوئی لیکن پھر گیم کی سمجھ اگئی
آجکل مُراد سعید کو سہیل آفریدی کی تباہی کا ماسٹر مائینڈ بنایا جا رہا ہے جو کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ اگر اس مفروضے کو سعی مانا جائے تو پھر گنڈاپُور کے وزارت آعلی بھی مُراد سعید نے ہی بنایا ہوگا اور برطرف بھی اُسی نے کیا ہوگا۔ لانگ مارچ کا اعلان ایک کمزورُسیاسی سوچ کا نتیجہ تھا لیکن اسے پارٹی کا لانگ مارچ رہنے فیتے تو حُکومت یقینی طور پر محفُوظ رہتی۔ یہ غلطی صُوبائی حکُومت سے اُس کمزور سیاسی سوچ نے کروائی جو لیڈر صاحب نے ہی اپنے چیلوں میں ڈالی ہے!!!!!!!!!
2
1
7
1,167
Agreed
صحافی کبھی بڑی بڑی خبریں بریک کر کے سنئیر صحافی بنتا تھا۔اب سنئیر صحافی/ تجزیہ کار بننے کے لئے رپورٹنگ والی سیڑھی ختم ہو گئی ہے۔ جونئیر سے سنئیر کا سفر میں پیمانہ کبھی نیوز روم میں کام نہ کرنا،بغیر تحقیق کے پگڑی اچھالنا اور دلائل ختم ہو جائیں تو گالم گلوچ کرنا ہےرہ گیا ہے۔
3
662
ویسے مینا بھائی ہے کدھر آجکل دھرنے میں بھی نظر نہیں ایے ؟؟؟
مینا بھائی - یہ وہی کمپنی ہے جو ٹھیکے جیتتی تھی اور باقی ساری disqualified ہوتی تھیں
3
2
7
5,783
سنا ہے بن غازی نامی کمپنی کو کئی سال سے مسلسل ٹھیکے مل رہے ہیں، کسی کو پتہ ہے یہ کمپنی کس کی ہے؟ جمشید باغوان @JBaghwan
1
3
84
کسی عاشق #عمران کی ہوگی!
سنا ہے بن غازی نامی کمپنی کو کئی سال سے مسلسل ٹھیکے مل رھے ہیں کسی کو پتہ ہے یہ کمپنی کس کی ہے ؟؟؟
1
55
مینا بھائی - یہ وہی کمپنی ہے جو ٹھیکے جیتتی تھی اور باقی ساری disqualified ہوتی تھیں
سنا ہے بن غازی نامی کمپنی کو کئی سال سے مسلسل ٹھیکے مل رھے ہیں کسی کو پتہ ہے یہ کمپنی کس کی ہے ؟؟؟
16
84
1
367
19,696
Law of Nature
Eventually... those doing the replacing will be replaced...
7
783
سنا ہے بن غازی نامی کمپنی کو کئی سال سے مسلسل ٹھیکے مل رھے ہیں کسی کو پتہ ہے یہ کمپنی کس کی ہے ؟؟؟
8
8
4
63
16,259
Replying to @JBaghwan
حکومت کیی صرف دریی کسان وو۔۔۔چتے پتے او ٹپوس۔۔۔دریی واڑہ کنٹینر نہ لاندے پریوتو۔۔۔
1
70
The big supporter
PTI supporters have not reacted. TTP may. #GovernorsRule
651
یہ ایسے ہے چور کو پڑ گئے مور
جعلی حکومت نے اصلی حکومت ختم کر دی۔۔
1
1
685
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی اب پختونخوا کو بچانے کے لئے پنجاب کی پی ٹی ائی کو تحریک شروع کرنی چاہئے
پی ٹی آئی کو کل ووٹوں کا پینتیس فیصد دینے والے پنجاب کے عوام پختونخوا میں گورنر راج کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، اٹک کی طرف مارچ کا اعلان
1
2
686