JUI District Hangu (@JUIDHangu) header
JUI District Hangu (@JUIDHangu) profile picture

OFFICIAL Account Jamiat Ulama-e-Islam District Hangu | @JUIKPKOFFICIAL

Pakistan
Joined November 2018
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
40
لکی مروت / امن عوامی اسمبلی جےیوآئی کے زیر اہتمام گنڈی چوک میں امن عوامی اسمبلی کےلئے جلسہ گاہ کی تیاری مکمل جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان لکی مروت پہنچ گئے ہے. جلسے سے جےیوآئی کے مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کرینگے. #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
1
13
#احتجاجی_مظاہرہ #ضلع_ہنگو جمعیت علمائے اسلام ضلع ہنگو کے زیر اہتمام اسرائیلی جار حیت اور اسماعیل ھانیہ کے شھادت کے خلاف ٹل سٹی میں احتجاجی مظاہرہ
1
1
2
57
#ہنگو #ویڈیومناظر جمعیت علماء اسلام ہنگو کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کی قا د یا نیت نوازی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ #ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
1
7
پاکستانی عوام سے اکٹھا کیا گیا چندہ مظلوم فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں تک پہنچ گیا، جمعیت علماء اسلام کو اللہ تعالی نے اس نیک کام کے لیے ذریعہ بنا دیا #JUIStandWithPalestine
3
1
40
آصف زرداری مفاہمت کا بادشاہ نہیں مفادات کا بادشاہ ہے ! دیکھیئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو آج رات 8 بجے پروگرام نسیم زہرا ایٹ پاکستان میں 24 نیوز پر #ایوان_نہیں_میدان
1
28
#یوسی_دربند #جیت_کی_لگن_جمعیت_کے_سنگ #کتاب کارکنان کے جانب سے امیدوار صوبائی اسمبلی مولانا تحسین اللّٰہ کا زبردست استقبال سے کمپین کا دھماکہ دار اغاز
1
2
109
الیکشن کمپین۔۔۔ ضلع اورکزئی ڈبوری تیراہ۔۔۔ جمعیت علماء اسلام کے امیدواران کا ضلع اورکزئی ڈبوری میں شاندار انٹری۔۔۔ اقوام کی طرف سے پرتپاک استقبال۔۔۔ شکریہ۔۔۔
1
1
93