
OFFICIAL Account Jamiat Ulama-e-Islam District Hangu | @JUIKPKOFFICIAL
Pakistan
Joined November 2018
- Tweets10K
- Following1.2K
- Followers1.5K
- Likes5.8K
JUI District Hangu retweeted
ہنگو:جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر اسماعییل ہنیہ کی شھادت اور اسرائیلی بربریت کے خلاف ضلع ہنگو میں احتجاجی مظاہرہ۔
JUI District Hangu retweeted
قادیانی پر بھی لعنت اور ان زندیقوں کیلئے نرم گوشہ رکھنے والوں پر بھی لعنت..
#قربان_محمدﷺ
JUI District Hangu retweeted
یا اللہ علامہ راشدمحمودسومرو اور جمعیت علماء اسلام سندھ کے کارکنوں کی حفاظت فرمائیں.
سب کہو آمین
#سندھ_بچانےنکلو
JUI District Hangu retweeted
ابھی تو صرف ایک اکیلے مولانا راشد محمود سومرو نے زرداری ایمڈ کمپنی کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ جس دن مولانا سومرو کا قائد بھی اس میدان نکل آیا تو اس زرداری اینڈ کمپنی کی حکومت ختم ہو جانی ہے
#سندھ_بچانےنکلو
JUI District Hangu retweeted
ہم نے پہلے کہا تھا کہ چھان بین کرنے دے پھر چاہے جو بھی چیف ہو، کسی کو بھی آقائے نامدار خاتم المرسلین و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس اور قرآن کے تقدس کیساتھ کھیلنے نہیں دینگے.
کسی کو بھی کلمہ کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں شعائر اسلام سے کھیلنے نہیں دینگے
JUI District Hangu retweeted
پشاور مفتی محمود مرکز: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے جنرل کونسل کے دو روزہ اجلاس کے پہلے روز سیشن سے امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمان مدظلہ خطاب کررہے ہیں ۔
JUI District Hangu retweeted
Mulana Fazal ur Rehaman will address on 16 Nov manki sharif NOSHERA on 17 nov wazir Bagh Peshawar and 18/19 nov will address in mufti mehemood merkz Peshawar and will chair central committee meeting in Peshawar
JUI District Hangu retweeted
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
مرزا محمد آفریدی نے مولانافضل الرحمان سے انکی خوش دامن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
JUI District Hangu retweeted
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر ، علی محمد خان ، بیرسٹر سیف، جنید اکبر شامل
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کی
JUI District Hangu retweeted
خوشاب : قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے
@MoulanaOfficial
JUI District Hangu retweeted
لاہور:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام وحدت گراؤنڈ میں سالانہ ختم نبوت ﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
JUI District Hangu retweeted
اسلام آباد ۔جمعیت علماء اسلام کے وفد کی چیئرمین الیکشن کمیشن سے تفصیلی ملاقات۔
جمعیت علماء اسلام کے 7 رکنی وفد کی سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی قیادت میں چیئرمین الیکشن سے ملاقات کی۔ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضیٰ ، مولانا عطاء الحق درویش ، جلال الدین ایڈوکیٹ ، راوعبدالقیوم ، عطاء اللہ شاہ ایڈوکیٹ ،نوراحمد ودیگر موجود تھے ۔اس موقع پرآئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال گیا ۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جمعیت آئین کی دی ہوئی مدت میں صاف وشفاف الیکشن چاہتی ہے ۔2018 کے بدترین انتخابات کی تاریخ نہیں دھرانی چائیے۔ 2018 کے الیکشن پاکستان میں سیاہ ترین الیکشن کے طور پر یاد رکھا جائیگا ۔انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کے نتیجے میں جو حکومت آئی انہوں نے معاشی بدحالی ، بیروزگاری اور لاقانونیت کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ ملکی معیشت کو نقصان پہنچا ہر طرف لوٹ مار اور کوئی کسی کو قانون کا پابند نہیں سمجھتا تھا۔انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کے نتیجے میں قومی اور ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا ۔اگر آنے والے انتخابات میں 2018 کی تاریخ دھرائی گئی تو ملک کو نقصان سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات صاف اور شفاف ہوں جس سے پوری قوم کا اتفاق ہو ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو یہ تجویز دی کہ ہر ضلع کے الیکشن کمیشن چئیرمن کو ڈی ۔آر ۔او بنایا جائے اور الیکشن کا پورا سسٹم الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہو تب انتخابات کی شفافیت کسی حد تک ممکن ہے انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے نتیجے میں بلوچستان کے 63 لاکھ آبادی کو ختم کرنے کی کوشش ہورہی ہے جو بالکل ناانصافی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو جواب دیا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے آپ ہمیں ڈکٹیٹ نہ کریں ۔
الیکشن کمیشن کی رائے ہے کہ موجودہ مردم شماری کی روشنی میں مربوط حلقہ بندیاں تشکیل دیکر فوری طور پر انتخابات کرایا جائے۔
JUI District Hangu retweeted
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا عارف علوی کی بیان پر ردعمل
عارف علوی نے صدارت کے اہم منصب پر بیٹھ کر اپنے لیڈر سے بھی بڑا جھوٹ بولا ہے اور بددیانتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
پارلیمنٹ نے جو بل پاس کئے وہ کوئی ایک فرد کے خواہشات پر مبنی نہیں ہوتے ہے بلکہ ملکی اور قومی مفاد میں ہوتے ہے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
پارلیمنٹ کے پاس شدہ بلز پر دستخط نہ کرنا یا انہیں روکے رکھنا بہت بڑی خیانت ہے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری
عارف علوی نے پارلیمنٹ کے بلز کی منظوری نہ دیکر اپنے منصب کے منافی قدم اٹھایا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
عارف علوی نے ایک قومی جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل جےیوآئی
ایسے قومی مجرم کو صدارت کے منصب پر نہیں ہونا چاہئے بلکہ اسے فوری طور پر مستعفی ہونا چاہئے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جس طرح ان کا لیڈر پانچ سال مسلسل جھوٹ بولتا رہا عارف علوی بھی جاتے جاتے جھوٹ اور ایک ایسے کردار کا مرتکب ہوا ہے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری
عارف علوی قومی مجرم ہے دنیا میں غضب کا اور نفرت کا نشان رہے گا آخرت میں بددیانتی اور خیانت کی سزا بھگتے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
JUI District Hangu retweeted
خانیوال: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ جامعہ دارالعلوم عید گاہ کبیر والا میں تعزیتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
JUI District Hangu retweeted
بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، علامہ راشد سومرو بھی موجود
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو
ملاقات میں آئندہ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت
JUI District Hangu retweeted
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینیٹر سرفراز بگٹی بھی وزیراعظم کے ہمراہ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نے مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی
ملاقات میں وزیراعظم انوارالحق کی شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت
ملاقات میں مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالواسع ،علامہ راشد سومرو ، آغا سید محمود شاہ، ملک سکندر ملاقات میں شامل
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
fb.watch/mrl0jHPagd/?mibexti…
JUI District Hangu retweeted
اسلام آباد : ناموس صحابہ و اہلبیت بل کی منظوری کے بعد دینی جماعتوں کے قائدین
محترم سینیٹر پروفیسر ساجد میر ،سنیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،سربراہ جمعیت علمائے پاکستان شاہ اویس نورانی اور دیگر علمائے کرام کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
بل کی منظوری پر مبارکباد اور آئین کی اسلامی دفعات کے تحفظ اور اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عمل درآمد کے لئے مشاورت































