
OFFICIAL Account Jamiat Ulama-e-Islam District Hangu | @JUIKPKOFFICIAL
Pakistan
Joined November 2018
- Tweets10K
- Following1.2K
- Followers1.5K
- Likes5.8K
Pinned Tweet
ستارے زمین پر ماشاءللّٰہ
اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کے فضائی مناظر
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ https://teapawt.net/t.co/iUmxVRw44k
#LeadarOfTheNationMaulana
لکی مروت / امن عوامی اسمبلی
جےیوآئی کے زیر اہتمام گنڈی چوک میں امن عوامی اسمبلی کےلئے جلسہ گاہ کی تیاری مکمل
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان لکی مروت پہنچ گئے ہے.
جلسے سے جےیوآئی کے مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کرینگے.
#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
1
13
#احتجاجی_مظاہرہ #ضلع_ہنگو
جمعیت علمائے اسلام ضلع ہنگو کے زیر اہتمام اسرائیلی جار حیت اور اسماعیل ھانیہ کے شھادت کے خلاف ٹل سٹی میں
احتجاجی مظاہرہ
JUI District Hangu retweeted
ہنگو:جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر اسماعییل ہنیہ کی شھادت اور اسرائیلی بربریت کے خلاف ضلع ہنگو میں احتجاجی مظاہرہ۔
#ہنگو #ویڈیومناظر
جمعیت علماء اسلام ہنگو کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کی
قا د یا نیت نوازی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
1
7
پاکستانی عوام سے اکٹھا کیا گیا چندہ مظلوم فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں تک پہنچ گیا،
جمعیت علماء اسلام کو اللہ تعالی نے اس نیک کام کے لیے ذریعہ بنا دیا
#JUIStandWithPalestine
JUI District Hangu retweeted
قادیانی پر بھی لعنت اور ان زندیقوں کیلئے نرم گوشہ رکھنے والوں پر بھی لعنت..
#قربان_محمدﷺ
JUI District Hangu retweeted
یا اللہ علامہ راشدمحمودسومرو اور جمعیت علماء اسلام سندھ کے کارکنوں کی حفاظت فرمائیں.
سب کہو آمین
#سندھ_بچانےنکلو
JUI District Hangu retweeted
ابھی تو صرف ایک اکیلے مولانا راشد محمود سومرو نے زرداری ایمڈ کمپنی کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ جس دن مولانا سومرو کا قائد بھی اس میدان نکل آیا تو اس زرداری اینڈ کمپنی کی حکومت ختم ہو جانی ہے
#سندھ_بچانےنکلو
JUI District Hangu retweeted
ہم نے پہلے کہا تھا کہ چھان بین کرنے دے پھر چاہے جو بھی چیف ہو، کسی کو بھی آقائے نامدار خاتم المرسلین و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس اور قرآن کے تقدس کیساتھ کھیلنے نہیں دینگے.
کسی کو بھی کلمہ کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں شعائر اسلام سے کھیلنے نہیں دینگے
آصف زرداری مفاہمت کا بادشاہ نہیں مفادات کا بادشاہ ہے !
دیکھیئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو آج رات 8 بجے پروگرام نسیم زہرا ایٹ پاکستان میں 24 نیوز پر
#ایوان_نہیں_میدان
1
28

















