Jamil Ullah (@JelShah) profile picture
Multan
Joined October 2009
Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)Photo by Jamil Ullah (@JelShah)
Jamil Ullah retweeted
تماشا بنا کر رکھ دیا ہے اس ملک کو پورے ملک کو برباد کر دیا ہے ۔ ہر جگہ لوٹ مار ہے ۔ اس خاتون کی دن بارہ بجے ٹکٹ تھی ائیر بلیو کی جب یہ ائیرپورٹ پر پہنچی تو کہا گیا ٹکٹ کینسل ہو گی ہے ۔ اس نے بحث کی تو اگے سے ائیر بلیو والی لڑکی کہتی ہے اب تم نے ویڈیو بنای ہے میری ۔ مجھے تم ائیر بلیو سے اسلام اباد جا کر دیکھاو ۔ لڑکی کی ہمت کو سلام ہے جو دن بارہ بجے سے رات کے اٹھ بجے تک اپنے حق کیلے اواز اٹھاتی رہی ۔۔ یہ رعونت تکبر سرکاری اداروں میں تو پہلے سے ہی تھا اب یہ ادھر بھی اگئی ہے ۔ کیونکہ انکو پتہ ہے یہ عوام کیڑے مکوڑے ہیں ہمارا کچھ نہی بگاڑ سکتے ۔۔ زیادہ سے زیادہ عدالت میں چلیں جائیں گے اور عدالتیں ایسے کیسز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتی ہیں ۔۔ اس وقت ملک میں ان لوگوں کا راج ہے ۔
137
1,658
35
4,018
234,298
Jamil Ullah retweeted
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
284
2,789
107
4,894
53,837
بات تو سچ ھےمگر بات ھے؟ جب پیرا فورس غریبوں کےپھٹےاٹھانے لگی تب میں نےلاھور ہائیکورٹ کےارد گرد بےشمار ویڈیو بنائی ریکویسٹیں کی چندوکلا اور عدالتوں میں پیش ھونےوالے لوگ یہاں تک سرکاری گاڑیاں بیچ سڑک میں پارکنگ بناکرراستہ بلاک کر دیتے ہیں یہ بھی ناجائز تجاوزات میں آتے ہیں کچھ کریں
21
524
14
1,518
90,584
اب وقت آ گیا ھے کہ ہر علاقے کے ایس ایچ او کو کہا جائے کہ اگر تمھارے علاقے میں ایک بھی افغانی موجود ہوا تو تم نوکری سے فارغ ہو۔ اسکے علاوہ کچھ مدد پولیو ورکرز سے بھی لی جاسکتی ہے۔ کیونکہ وہ بھی گلی گلی جا ویکسین پلاتے ہیں۔ اب افغانیوں کو مذید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔۔
94
820
19
2,730
36,510
بھاگتے ہوئے خارجیوں کی تباہی کا منظر۔ چمن باڈر۔
64
575
6
2,779
134,057
Jamil Ullah retweeted
پاکستان فوج نے افغان طالبان کی فرسٹ بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر طالبان ہیڈ کوارٹرز پر ڈرون حملے کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے ۔
101
730
24
3,728
184,379
اس پرچم کی بھرمار کر دیں۔ اس قدر ریٹوئیٹ کریں، اس قدر ہھیلائیں کی دشمن لرزہ اٹھے۔۔۔ بھارت کی اس پرچم اور اس نعرہ سے ٹانگیں کانپتی ہیں۔ پوری دنیا میں آواز آنی چاہئیے۔ سب بلا تفریق جواب دیں۔ نعرہ تکبیر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
123
1,401
43
2,949
38,829
آج دنیا کی بہادرترین افواج پاکستان پہ مسلسل فخر کرنےکا دن ہے. جہاں افواج پاکستان کےجہاز اور ٹینک مسلسل گولےبرسا رہےہیں،وہاں پاکستان کےتمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سےافواج پاکستان کی حوصلہ افزائی کےٹوئیٹس بھی مسلسل فائرہونےچاہئیں. افواج پاکستان زندہ باد ! 🇵🇰🔥✌️
93
1,192
31
3,905
52,154
سوچ رہا تھا آئ ایس پی آر نے پریس کانفرنس اتنی لیٹ دوپہر ڈھائ بجے کیوں رکھی ہے۔ اب پکتیکا میں دوسرے راؤنڈ شروع ہونے کے بعد سمجھ آئ ہے کہ پروگرام لمبا چلے گا شاید اس لیے۔ اور چلنا بھی چاہیے۔ کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ برادر ہمسائیہ ملک کی زمین استعمال کرتے ہوئے خنزیر صبح شام کارروائیاں کر رہے ہیں۔ روزانہ فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں۔ جنازے پر جنازے اٹھ رہے ہیں۔ اور دوسری طرف افغان وزیر خارجہ جا کر بھارتی بُنیا کی گود میں بیٹھ گیا ہے۔ اور تو اور آج اس کی بھارتی نینشل سیکورٹی ایڈوائزر اجیت دول سے بھی ملاقات طے ہے۔ جس کا صاف اور واضح مطلب ہے کہ یہ کوئ تجارتی دورہ نہیں ہے، بلکہ پاکستان کے خلاف ان کا گٹھ جوڑ ہے۔ کاش ایسا نہ ہوتا۔ کاش نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ لیکن اگر افغانستان یہی چاہتا ھے تو پھر لاشیں گننا شروع کر دے۔ کیونکہ اب کوئی رحم نہیں ہوگا۔
12
235
1
1,053
35,735
الحمد للہ میرا خون رنگ لایا پنجاب بول پڑا بول میرے پنجاب تینوں رل کے کھا گئے ڈاکو بول میرے پنجاب ،💪
170
1,101
43
4,521
63,123
پنجاب کی بیٹی مریم نوازشریف جب کہتی ہے کہ وہ پنجاب میں سیلاب کے نام پر کوئی غیر ملکی امداد نہیں مانگے گی، اور بحالی کے تمام کام اپنے پلے سے کرے گی، تو صدیوں سے سیلاب کے نام پر بھیک مانگ کر ہڑپ کرنے والوں کی چیخیں نکلناشروع ہو جاتی ہیں۔ پنجاب ہمیشہ سے دینے والا ہاتھ ہے تمہیں بھیک مانگنے کا شوق ہے تو مانگو لیکن اپنے نام پر مانگو بس اسی پر آگ لگی پڑی ہے 🙏🙏🙏
262
1,665
78
4,614
130,502
سینیٹ کمیٹی کے روبرو بزرگ صحافی رضی دادا کے استحصال اور تضحیک کی ویڈیو دیکھ کر یقین ہوگیا کہ رضی دادا نے مئوقف، الفاظ اور گفتگو عین انکے کردار، مزاج اور حسب نسب کو مدنظر رکھتے ہوئے بالکل درست بولے اور استعمال کئے تھے۔ #PunjabStandsWithRaziDada – at Punjab, Pakistan
155
1,025
54
2,737
32,770
چھوٹے پاکستان نے چھوٹے انڈیا کو ہرا دیا۔ @CSMR786 @FatimaPTI_IK @HamidMirPAK @KhalidHusainTaj @miandawoodadv @realrazidada @SdqJaan @ShamaJunejo
5
رضی دادا نے اسے باندر کہا تھا؟
467
647
134
2,430
107,310
شیرنی اپنے بچے کو 🦅 سے بچاتے ہوئے
3
قابل احترام #بزدار_اعلی پنجاب سے پوچھنا تھا کہ ذخیرہ اندوز کی گندم 3000 ہزار روپے من فروخت ہو رہی یے تو پھر کسان کی 2200 والی گندم سے تب کیوں اتنی تکلیف ہو رہی تھی؟ کہاں مر گئی اب آپ کی انتظامیہ؟ ہمت ہے تو پندرہ بیس ذخیرہ اندوز پکڑ کر دکھائو نا @MaryamNSharif – at Punjab, Pakistan
38
235
16
792
22,421
شوگر مافیا صرف ہماری معیشت نہیں کھا رہی، ہمارے جسموں کو بھی بیمار کر رہی ہے۔ چینی کی جگہ شکر اور گُڑ استعمال کریں، نہ صرف اپنی صحت بچائیں بلکہ ان مافیاز کو بھی للکاریں جو آپ کی بیماریوں پر منافع کماتے ہیں۔ #شوگر_مافیا_کا_بائیکاٹ #BoycottSugarMafia #چینی_کا_بائیکاٹ
تمام طبی ماہرین چینی کےاستعمال کو مضر صحت قرار دیتے ہیں صحت کی دشمن چینی کی جگہ شکر اور گڑ استعمال کرنے میں کیا برائی ہے؟ کیا پاکستانی عوام چینی کا بائیکاٹ کر کے شوگر مافیا کو شکست نہیں سکتے؟ چینی کا بائیکاٹ کیجئے جسمانی بیماریوں کو شکست دیں #BoycottSugar jang.com.pk/news/1494499
6
26
1
63
11,205
Jamil Ullah retweeted
اعلی حکام کی سرپرستی میں چلنے والے بڑے کاروباری ادارے خاص طور سے بجلی، گیس اور چینی بنانے اور بیچنے والے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور عوام بے بس ہیں۔ غربت کی چکی میں پستے جا رہے ہیں۔
16
208
5
700
7,674
Jamil Ullah retweeted
🌸🗼 Yescoin Meets Japan: 'YES' is the common language 🗼🌸 🌏 As Yescoin expands its global reach, we’re actively strengthening our ties with the Japanese market. 🤝 We're taking bold steps to grow our network in Japan, forging partnerships that showcase our shared passion for innovation and excellence. To our Japanese friends and future collaborators, let's achieve success together!
22,712
76,403
975
86,668
1,653,711