فالو کریں_فالو پائیں retweeted
سویلین بالادستی کے حقیقی ترجمان قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن ہی اس قوم کو سچے مسیحا ہیں جو مرض کی تشخیص کر رہے ہیں۔
#مولانا #مولانافضل_الرحمن
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
جمعیۃ علماء اسلام کے زیر اہتمام قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی ہدایت پر غ_زہ میں نہتے فلس_طینی خاندانوں کیلئے 9 محرم الحرام سے جاری ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے ٹیم جے یوآئی کے تحت آج رات 10 بجے ٹوئٹر ایکس پر ٹرینڈ چلایا جائے گا ، تمام احباب جمعیۃ سے گزارش ہیکہ اپنے اکاؤنٹ فعال کیجئے اور بھرپور تیاریوں کیساتھ شرکت فرمائیں ۔ ھیش ٹیگ 15 منٹ قبل گروپس میں فراہم کردیا جائے گا ۔
#TeamJUIPak
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
جمعیۃ علماء اسلام مسلم امہ کی حقیقی ترجمان کا حق ادا کر رہی ہے اور فلسطین میں مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
ہر ظالم سے بغاوت اور ہر مظلوم کی حمایت ہمارا نصب العین ہے..
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
جمعیۃ علماءاسلام کا ہر ہر کارکن اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ اس دکھ، درد اور مصیبت کی گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑا ہے..
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
ہر مظلوم کا ساتھ دینے والی جماعت جمعیت علماء اسلام
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
میں سلام پیش کرتا ہوں ان احباب کا جنہوں نے اپنے طاقت کے مطابق اپنے فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کیلئے آواز اٹھایا
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
#JUIStandWithPalestine and we will do support our Muslims brothers and Sisters
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
الحمدللّٰه ۔۔۔ جمعیتہ علماء اسلام کے ٹویٹر وایسوں کو سلام ہے۔
#JUIStandWithPalestine
الحمدللہ ان جذبوں کی تابانی سلامت رہے
ٹرینڈ ٹاپ 1 پر
محض 20 منٹ میں الحمدللہ
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
دکھی انسانیت کے زخموں پر جس طرح جمعیتہ علماء اسلام نے مرہم رکھی ہے۔ اس کی مثال نہیں ملتی۔
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
یہ کوئی معمولی رشتہ نہیں ہے یہ امت کی دادرسی کا رشتہ ہے ہم اس رشتے کو ہر حال میں نبھا کر رہیں گے ۔
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
فلسطینیوں سے رشتہ کیا
لااله الا اللّٰه
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
#JUIStandWithPalestine
Palestinians are the best Muslims in the world. They are brave. They are winners. We all are cowards, lazy, and culprits.
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں
تو ہندوستاں کا ہر پیر و جواں بےتاب ہو جائے
My little princesses.
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
الحمداللہ جمعیت علماء اسلام نے ہر فورم پر مظلوم فلسطینیوں کا مقدمہ لڑا ہے رابطہ عالم اسلامی کے نمائندہ اجلاس میں حضرت قائد جمعیت مظلوم فلسطینیوں کا مقدمہ پیش کر رہے ہیں
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
اے میرے مولا تو ہی ان مظلوموں کی مدد فرما، مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام صرف کوشش کرسکتی ہے باقی تو ان مظلوموں کو حقیقی آزادی اور کامیابی دلا۔ آمین
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
مسلمان ایک جسم کی مانند ہے اور وہ مسلمان ہی نہیں ہوسکتا جن کو ان مظلوموں کےدکھ درد کا احساس نا ہو
@MoulanaOfficial @juipakofficial
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
فلسطین پر ہونے والے مظالم میں صرف ،لندن ،یورپ ، امریکہ شامل نہیں مسلم ممالک بھی شامل ہے ،
اسرائیل کی کل آبادی 70 سے 80 لاکھ ہے اور اسرائیل کے ارد گرد مسلم ممالک کی آبادی 12 کروڑ ہے یہ 12 کروڑ کیا کر رہے ہیں ؟
#JUIStandWithPalestine
فالو کریں_فالو پائیں retweeted
JUI's leadership has been expressing complete solidarity with Palestinian🇵🇸 brothers through words and actions from day one. Whether it's the Tofan Al-Aqsa marches,financial aid amounting to millions of rupees or the provision of food items for the public.
#JUIStandWithPalestine































