یہ آخر کہاں ہیں؟ ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، کہاں ہیں، کس حال میں ہیں؟ زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟
نو ماہ ہوگئے ہیں صحافی فلک شیر اور اسکی فیملی بدترین ریاستی ظلم و جبر اور بربریت کا شکار ہے انتقام ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا چار معصوم بچے بیوی بہنیں سب مقتدرہ کے افسران کے ذاتی انتقام کا شکار ہیں
Kinza Fatima retweeted
سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد، صحافی فلک شیر کی پٹیشن پر NCCIA، FIA اور اینٹی کرپشن سندھ کو نوٹسز، سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی عدالت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی آئی جی سندھ پولیس کی رپورٹ میں چھ ایف آئی آرز کا ذکر دو مقدمات سی کلاس قرار
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
اسداللہ خان صاحب کو مظلوم صحافیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر سلام! سندھ حکومت فوری نوٹس لے انتقامی کاروائیاں بند ہوں بے بنیاد مقدمات ختم کیے جائیں اور صحافیوں کو انصاف تحفظ اور آزادیِ صحافت کا حق دیا جائے صحافیوں پر ظلم بند کرو انصاف فراہم کرو!
@OfficialDGISPR @RSF_inter
معروف اینکر پرسن اور ویلاگر اسداللہ خان کا میرپورخاص میں صحافیوں کے خلاف خوفناک انتقامی کاروائیوں ظلم و جبر اور تشدد پر شدید تشویش کا اظہار سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
facebook.com/share/v/1YbWEUc…
Kinza Fatima retweeted
اپیل برائے تحفظِ صحافت انصاف اور بنیادی انسانی حقوق میرپورخاص کے صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو تحفظ دیا جائے!
میرپورخاص میں صحافیوں کے خلاف بدترین انتقامی کاروائیوں گرفتاریوں تشدد جبری بیانات جھوٹے مقدمات اور کردار کشی کے الزامات نے آزادیٔ صحافت اور بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین سوالات پیدا کر دیے ہیں ٹاؤن تھانے پر درج مقدمہ نمبر 3/2026 میں زبردستی صحافیوں کو شامل کرنے اور گرفتار کرنے کے بعد بدترین تشدد کے ذریعے ویڈیو اور تحریری بیانات حاصل کرنے کے سنگین واقعات شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کے متقاضی ہیں مزید تشویش ناک صحافی فلک شیر کے اہلِ خانہ کو مسلسل نشانہ بنانا ہے جن میں ان کے کمسن کیڈٹ بیٹے بوڑھی ساس کو چار ماہ جبری لاپتہ رکھنا اور چکوال میں مقیم انکی بہن پر میرپورخاص میں دو جھوٹے مقدمات کا اندراج ہے ہم واضح کرتے ہیں کہ صحافت سے اختلاف جرم نہیں اور کسی خبر یا رپورٹنگ کا جواب تشدد دھمکی انتقام یا خاندان کو دباؤ میں لانے کی صورت میں نہیں دیا جا سکتا۔ کسی بھی الزام کا فیصلہ قانون شواہد اور عدالت کے ذریعے ہونا چاہیے نہ کہ طاقت اور دباؤ کے ذریعے۔ ہم ملکی و بین الاقوامی صحافتی تنظیموں پریس کلبوں انسانی حقوق کے اداروں وکلا برادری میڈیا ہاؤسز سول سوسائٹی اور ذمہ دار شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ خاموشی توڑیں متاثرہ صحافیوں سے براہِ راست رابطہ کریں اور حقائق سامنے لانے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔ ہم سندھ حکومت پولیس کے اعلیٰ حکام عدلیہ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
- صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے۔
- گرفتاریوں تشدد جبری بیانات اور مبینہ انتقامی کاروائیوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔
- مقدمات کا شواہد اور قانون کی روشنی میں جائزہ لیا جائے۔
- اختیارات سے تجاوز ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔
- کسی شہری یا صحافی کو محض صحافتی سرگرمی یا خاندانی تعلق کی بنیاد پر ہراساں نہ کیا جائے۔
یہ اپیل کسی فرد یا ادارے کے خلاف نہیں بلکہ قانون کی بالادستی انسانی وقار انصاف اور آزادیٔ صحافت کے تحفظ کے لیے ہے یاد رکھیے! جب صحافی خوف زدہ ہوگا تو عوام کی آواز کمزور ہوگی جب قلم کو دبایا جائے گا تو حقائق تک رسائی متاثر ہوگی
Kinza Fatima retweeted
ماشاءاللہ سندھ کا ایک ٹاٶٹ دلال صحافت کے لبادے میں چھپا ٹٹو ایسا بینقاب ہوا ہے کہ ملک ملیر اور صحافت ملیر کرگیا ہے مغلظات بھی اسکی شان میں حقیر نظر آرہی ہیں لعنتیں اور پھٹکاریں تو باقاعدہ شرمارہی ہیں
@HamidMirPAK @AsadAToor @ImdadSoomro6 @Matiullahjan919 @pasha_samina
Kinza Fatima retweeted
﴿وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ﴾دوسروں کے دامن پر داغ گننے والے جب اپنے ہی کردار کے سوالات سے دوچار وضاحتیں نہیں شفاف تحقیقات صحافت کسی کی جاگیر نہیں عوام کی امانت ہے حقیقت سامنے آنی چاہیے
facebook.com/share/v/1HxfZop…
facebook.com/share/v/18rQy3P…
عسکری اور حساس ادارے فوری نوٹس لیں بہت بڑا ظلم کیا گیا ہے کورٹ مارشل ہونا چاہیے
This quoted post is unavailable.
Kinza Fatima retweeted
میرپورخاص سینٹرل جیل میں اموات تشدد بھتہ خوری غیر انسانی سلوک اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات فوری آزاد اور شفاف تحقیقات کیوں نہیں کرائی جاتیں؟ سی سی ٹی وی ریکارڈ ڈیوٹی رجسٹر داخلی خارجی لاگز اور حالیہ اموات کی عدالتی نگرانی میں تحقیقات کی جائیں facebook.com/share/p/1EWjo2Y…
Kinza Fatima retweeted
Two journalist leaders of the Action Committee campaigning for the release of 25 missing children, including Priya Kumari, hv bn arrested in Sindh.
#ReleasePriyaKumari
@UN_HRC
@UNGeneva @FranceskAlbs @amnesty @BradSherman @antonioguterres @Steven5873
Kinza Fatima retweeted
ٻين قؤمن جا ري پوسٽ سون ۾ ۽ اسان جي قؤم جا ري پوسٽ 2 يا 3 افسوس
#ReleasePriyaKumari
#ReleaseAllChildrenOfSindh
@FranceskAlbs @BBCUrdu @UNChildRights1 @GiaMari85
@PIRSANIA @antonioguterres
@UN_HRC @UNGeneva
@BradSherman @BrettPetter @TuckerCarlson
teapawt.net/i/status/2078370689825…
Conscious people of the world! Help Sindh Children are being kidnapped in Sindh The Sindh govt is helpless
#ReleasePriyaKumari
#ReleaseAllChildrenOfSindh
@FranceskAlbs @BBCUrdu @UNChildRights1 @GiaMari85
@PIRSANIA @antonioguterres
@UN_HRC @UNGeneva
@BradSherman @TuckerCarlson
بچے نے بتایا ہے پیروں میں بیڑیاں ڈالی ہیں اہلکار عاقب باجوہ نے اور دانش نے چرس کا مقدمہ ڈالنے کی دھمکیاں دی ہیں شدید خوفزدہ کیا ہے معصوم بچے کو اللہ کا قہر نازل ہو ظالموں پر
Kinza Fatima retweeted
کل میں نے ایک اسٹوری کی تھی کہ میرپور خاص کے ایک صحافی فلک شیر صاحب کے 13 سالہ بیٹے اور بوڑھی ساس کو ایک پولیس انسپکٹر نے بس سے اتار کر لاپتہ کر دیا تھا اور 115 دن ہوگئے انکا کچھ پتہ نہیں۔۔۔ اۤج اس بچے اور اسکی دادی کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ اہلِ خانہ خوشی سے نہال تھے۔۔لیکن افسوس کی بات یہ ہوئی ہے کہ عدالت میں بیانِ حلفی جمع کروائے گئے ہیں اور ان میں کہا گیا ہے کہ"مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا۔۔"۔۔یہ اس 13 سالہ بچے سے بیانِ حلفی لیا گیا ہے اور 70 سالہ بزرگ عورت سے بھی یہی بیانِ حلفی لیا گیا ہے۔ اۤپ بے حسی دیکھئے کہ ایک تو اۤپ نے اغوا کیا اور ساتھ بیانِ حلفی لے لیا گیا کہ لکھ کر دو تمہیں کسی نے اغوا نہیں کیا ہے۔ حالات اس ملک میں یہ اۤگئے ہیں کہ ہم اسکو بھی غنیمت مان رہے ہیں: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
Major General Faisal Naseer Director General of Counter-Intelligence (DG-CI) in the Inter-Services Intelligence (ISI) should be take stern action
@OfficialDGISPR @DGISIPakistan @IHRF_English @RSF_inter @MohsinnaqviC42 @IJFMedia @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
116 دن گزر گئے معصوم #علی_شیر اور بزرگ خاتون #نسرین_اختر نامعلوم ریاستی قید سے رہا کب ہونگے اختیارات کے ناجائز استعمال جھوٹے مقدمات دباؤ اور انتقامی کاروائیوں کے الزامات درست ہیں تو پھر شفاف تحقیقات کیوں نہیں؟
facebook.com/share/v/19jLAaq…
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب اس ننھے کیڈٹ کی ماں کی انتہائی دکھ اور غمزدہ فریاد کو سنیں ظالموں نے اپنی طاقت اور اختیارات کا بدترین مجریمانہ استعمال کیا ہے جنرل فیض حمید کے منصف سندھ میں بھی بھیجیں بڑی تباہی مچائی ہوئی ہے پاکستانیوں کا جینا محال کیا ہوا ہے
Sir @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari ..!
Kindly look into this matter. This family has been knocking on every door in search of justice for the past four months, yet their pleas remain unheard.
They urgently need your attention and intervention.
یہ بہت بڑا ظلم اور بدترین انتقامی کاروائی ہے طاقت کا مجریمانہ استعمال ہے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر مظلوم ماں کی اس آہ و پکار اور آنسوؤں بھری فریاد کا فوری نوٹس لیں پورے خاندان کو ہی بدترین انتقام سے تباہ و برباد کرنے کا انتہائی شرمناک کرمنل عمل ہے سخت ترین کاروائی کریں
اس بچے اور اس کی بوڑھی نانی کے پولیس کے ہاتھوں اغوا کو اب 115دن ہو گئے۔ ایس ایس پی حیدآباد نے مکمل انکوائری کے بعد تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جس میں تصدیق کی گئی کہ انسپیکٹر سعید نے ان دونوں کو زبردستی بس سے اتار کے اغوا کیا اور جبری طور پہ لاپتہ کر دیا۔
سندھ ہائیکورٹ کو دو رکنی بنچ جسٹس عمر حسن اور جسٹس محمد عثمان علی ہادی حقائق سامنے آنے کے باوجود لمبی لمبی تاریخیں دے رہے ہیں، آخری سماعت پہ ڈیڑھ مہینے کی تاریخ ڈال دی گئی ہے، اگر جج کا اپنا بچہ اغوا ہوتا تو بھی عدالت کا یہی رویہ ہوتا؟
بوڑھی عورت اور تیرہ سالہ بچے کا قصور یہ ہے کہ بچے کا باپ فلک شیر ایک مقامی صحافی ہے جس نے مقامی طاقتوروں کے سکینڈل بے نقاب کیے اور انہیں قانون کا سامناکرنا پڑا۔
بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ صاحب آپ کو خدا کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا کہ ایک ماں 115 دن سے دن رات آنسو بہا رہی ہے کہ جس کے سگا بیٹا اور سگی ماں کا کچھ پتہ نہیں۔
@BBhuttoZardari
@MuradAliShahPPP
113 دن گزر گئے صحافی فلک شیر کا کمسن بیٹا انکی ضعیف ساس اور اب انکا بھائی بھی آزادی کے منتظر رہائی کے وعدے یقین دہانیاں اور قانونی تقاضے پورے ہونے کے باوجود رہا نہ کیا مزید دباؤ دھمکیوں کا سامنا فیلڈ مارشل عاصم منیر فوری نوٹس لیں آخر معصوم بچے بیمار بوڑھی ماں کا قصور کیا ہے؟
ساڑھے تین ماہ گزر گئے مگر ایک معصوم کمسن علی شیر اور اسکی بیمار بزرگ نانی ابھی تک جبری لاپتہ اور ریاستی تحویل میں قانون کہاں ہے؟ خاموشی سوالات کو ختم نہیں کرتی مزید سنگین بنا دیتی ہے قوم جواب مانگتی ہے انصاف مانگتی ہے #Justice #HumanRights #Mirpurkhas
@OfficialDGISPR
@HRCP87
Kinza Fatima retweeted
یہ بلاول کا انسانی حقوق کی اعلیٰ مثال والا سندھ ہے جہاں صحافی فلک شیر کا معصوم بیٹا علی شیر اور انکی ساس 4 مہینوں سے غائب ہیں اغوا کار کھلے عام دندناتے پھرتے ہیں ، فلک شیر کی اہلیہ اپنے بیٹے کیلئے تڑپ رہی ہیں دن رات روتی رہتی ہیں
علی شیر بھی اپنی ماں کا بلاول ہے یہ بچہ اگر زرداریوں کا ہوتا تو اب تک طوفان آ چکا ہوتا
@falaksher1980

























