
My Circle Is Small Ex President @IYW_officialpk Sehat Insaf Card Project Manager @Ehsaas_PK Info Sec @PTIOfficialRWP #Malangni❤ #5tani *Crypto* *Lioness* #PTI
isl
Joined March 2011
- Tweets7.9K
- Following7.1K
- Followers6.8K
- Likes19.9K
Not Just A Boss *TheBoss*
#Sardartanveerilyas #Sgc @SARDARTANVEER_
@Taj_Residencia @t_mk1111 @asfii_khanz
4
242
Salary Come And Goes But Office Udhar is Forever 🤣
#Sgc
@irfantq @t_mk1111 @Taj_Residencia @asfii_khanz
5
299
رشتے ہمیشہ نفرت سے ختم نہیں ہوتے، کبھی توقعات کی زیادتی، احساس کی کمی اور انا کی خاموش جنگ بھی برسوں پرانے تعلق کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ ہر ٹوٹنے والی چیز کی آواز نہیں ہوتی جیسے رشتے!
ہر انسان میں خوبیاں اور خامیاں ہوتی ہیں.
فرق صرف اتنا ہے کہ تراشنے والے کو خوبی،
جبکہ کریدنے والے کو خامی نظر آتی ہے۔🤫
7
86
910
*تمہیں تمھارے یقین کے معجزے دکھائے جائیں گے تاکہ تم جان سکو کہ مخلص دل اختتام میں ہمیشہ جیت جاتے ہیں۔ بس اللہ پہ یقین کا سفر تھامے رکھنا۔*
🤲🏻❣️
ہم ایسے دور میں ہیں، اگر تم نے بیمار کو اپنا گردہ دے دیا تو وہ کہے گا اچھا والا خود رکھا اور بے کار والا مجھے دے دیں🤫
کوشش کریں کہ صبر و برداشت سے اپنے معاملات اور مسائل حل کریں، ورنہ آپ کو لڑوانے کے لیے ہر شخص کے پاس ماچس کی تیلی موجود ہے
جب کوئی شخص اپنا کیس لڑنے کے لیے عدالت جاتا ہے، تو اس کا کیس وکیل لڑتا ہے،وہ بس خاموشی سے بیٹھا رہتا ہے، اسی طرح جب بھی آپکو کوئی تنگ کرے ، حسبنا اللہ ونعم الوکیل کہ کر اپنا وکیل اللہ کو بنا لیا کرو اور پھر آپکا وکیل اللہ آپکا کیس خود لڑے گا۔
@ShkhRasheed
#HappyBirthday











