Kanwal Qazelbash (@KQazelbash) header
Kanwal Qazelbash (@KQazelbash) profile picture

My Circle Is Small Ex President @IYW_officialpk Sehat Insaf Card Project Manager @Ehsaas_PK Info Sec @PTIOfficialRWP #Malangni❤ #5tani *Crypto* *Lioness* #PTI

isl
Joined March 2011
Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)Photo by Kanwal Qazelbash (@KQazelbash)
زندگی میں مشکلات ختم نہیں ہوتیں، انسان ان کا مقابلہ کرنا سیکھ لیتا ہے
9
1
72
860
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی کبھی کبھی تو میں خود کو بھی زہر لگتا ہوں. جون ایلیا
4
22
508
کچھ الوداع ایسے ہوتے ہیں جو کبھی حقیقتاً رخصت نہیں ہوتے۔۔!🖤
9
285
اپنے نفرت کرنے والوں کی قدر کرو، وہی تو ہیں جو جانتے ہیں کہ تم بہترین ہو
15
1
96
1,126
Salary Come And Goes But Office Udhar is Forever 🤣 #Sgc @irfantq @t_mk1111 @Taj_Residencia @asfii_khanz
5
299
وہ ہر کسی سے ضرب کھا رہا ہے اور مجھے ریاضی آتی ہے تکلیف جانتے ہو میری ؟
1
9
337
خود کا درد خود سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا 🖤
1
1
9
270
رشتے ہمیشہ نفرت سے ختم نہیں ہوتے، کبھی توقعات کی زیادتی، احساس کی کمی اور انا کی خاموش جنگ بھی برسوں پرانے تعلق کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ ہر ٹوٹنے والی چیز کی آواز نہیں ہوتی جیسے رشتے!
10
1
60
721
دُشمن تمہارے دل کہ ساتھ وہ نہیں کر پاتے جو ایک محبوب کر جاتا ہے!❤️‍🩹
7
56
576
ایسے کھاتی ہیں بے رخیاں...!!! جیسے___کینسر مریض کو..!!!
10
278
دنیا کے گلدستے میں...!! سب سے عمدہ پھول ہو تم...!!
4
18
390
ہر انسان میں خوبیاں اور خامیاں ہوتی ہیں. فرق صرف اتنا ہے کہ تراشنے والے کو خوبی، جبکہ کریدنے والے کو خامی نظر آتی ہے۔🤫
7
86
910
کچھ لوگ بس ہمارے قصے میں اتے ہیں حصے میں نہیں ❣️
9
60
840
*تمہیں تمھارے یقین کے معجزے دکھائے جائیں گے تاکہ تم جان سکو کہ مخلص دل اختتام میں ہمیشہ جیت جاتے ہیں۔ بس اللہ پہ یقین کا سفر تھامے رکھنا۔* 🤲🏻❣️
8
1
67
843
عجیب بات یہ ہے، کہ انسان ہر چیز سے بچ نکلتا ہے۔۔۔مگر اپنے خیالات سے نہیں۔۔۔🖤
1
12
393
Replying to @KhuramB32753
Why soo cheap bahi ??
1
95
ہم ایسے دور میں ہیں، اگر تم نے بیمار کو اپنا گردہ دے دیا تو وہ کہے گا اچھا والا خود رکھا اور بے کار والا مجھے دے دیں🤫
14
1
94
1,718
میں کمزور نہیں تھا مجھے ہرانے والے میرے دل کے قریب تھے۔💔
33
8
294
6,838