
My Circle Is Small Ex President @IYW_officialpk Sehat Insaf Card Project Manager @Ehsaas_PK Info Sec @PTIOfficialRWP #Malangni❤ #5tani *Crypto* *Lioness* #PTI
isl
Joined March 2011
- Tweets7.9K
- Following7.1K
- Followers6.8K
- Likes19.9K
Kanwal Qazelbash retweeted
کبھی کبھی انسان کو خود اُسی چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، جو وہ دوسروں کو بانٹ رہا ہوتا ہے۔
Kanwal Qazelbash retweeted
کچھ لوگوں کی تصویر دیکھ کر لگتا ہے: یہ عورت تو بہت پرہیزگار ہوگی۔
ہر وقت تسبیح ہاتھ میں، ہر بات میں "سبحان اللہ"، "الحمدللہ"۔ تہجد بھی، نفل بھی، ذکر بھی۔ لیکن پھر اُسی گھر کی دیواریں گواہی دیتی ہیں۔
کہ ایک بہو روز اپنی عزت کے لیے روتی ہے۔ اُس کی ہر خوشی کو گناہ بنا دیا گیا، اُس کی ہر بات کو بغاوت کا نام دے دیا گیا۔ اُس کا سکون چھین کر اُسے صرف زندہ رہنے کی سزا دی جا رہی ہے۔
کتنی عجیب بات ہے۔ ہم اللہ کے سامنے رو رو کر اپنی مغفرت مانگتے ہیں، مگر اللہ ہی کے بندوں کو رُلا کر گھر لوٹ آتے ہیں۔
یاد رکھیے...
تسبیح کے دانے انگلیوں سے گننا آسان ہے، لیکن کسی مظلوم کے آنسو اللہ کے ہاں بہت بھاری ہوتے ہیں۔
عبادت صرف سجدے کا نام نہیں۔ عبادت یہ بھی ہے کہ کسی کا دل نہ توڑا جائے، کسی کا حق نہ مارا جائے، کسی کی عزت کو اپنی انا کی نذر نہ کیا جائے۔
دینداری کا سب سے خوبصورت لباس لمبا دوپٹہ یا ہاتھ کی تسبیح نہیں، بلکہ انصاف، رحم، حسنِ اخلاق اور بندوں کے حقوق کی حفاظت ہے۔
اگر ہماری نمازیں ہمیں ظلم سے نہ روک سکیں،
اگر ہماری تسبیح ہماری زبان کو زہر اُگلنے سے نہ روک سکے،
اگر ہماری عبادت ہمارے رویّے کو نہ بدل سکے،
تو پھر ہمیں اپنی عبادت سے زیادہ اپنے کردار کا محاسبہ کرنا چاہیے۔
کیونکہ اللہ سے کچھ بھی چھپایا نہیں جا سکتا۔ لوگ صرف ہاتھ کی تسبیح دیکھتے ہیں، مگر اللہ دل کا تکبر، زبان کا زہر اور مظلوم کے آنسو بھی دیکھتا ہے۔
Hina Raza
Kanwal Qazelbash retweeted
یہ کہانی بہت پُرانی ہے۔
ایک دن میری اُردو کی اِک کلاس تھی۔
میں نے ایک بچے سے جانچ کی خاطر
پُوچھا، " سائبان کا مطلب ؟"
اُس بچے نے اک ٹھنڈی آہ بھری اور بولا،
" سر، یتیم ہوں میں ! " 💔
(منقول)
Kanwal Qazelbash retweeted
ہر سال ہم جانور ذبح کرتے ہیں، مگر عجیب بات یہ ہے کہ قربانی کے بعد بھی غرور زندہ رہتا ہے، غصہ زندہ رہتا ہے، نفرت زندہ رہتی ہے، میں زندہ رہتی ہے.
تو پھر ذبح کیا ہوا؟
عید الاضحیٰ شاید کبھی صرف جانور کی قربانی کا نام تھی ہی نہیں۔
یہ دراصل "میں" کے خلاف اعلانِ جنگ ہے. اپنی خواہشات کے خلاف اعلانِ جنگ ہے.
حضرت ابراہیمؑ نے صرف بیٹے کو قربان نہیں کیا تھا۔
نے اپنی خواہش کی آخری دلیل قربان کی تھی۔
اپنی possessiveness۔
اپنا وہ حق، جو ہر انسان محبت کے نام پر جتاتا ہے اور یہی وہ مقام ہے جہاں مذہب ایک زندہ استعارہ بن جاتا ہے۔
اللہ نے جانور کا گوشت اپنے لیے نہیں مانگا کیونکہ مسئلہ گوشت کبھی تھا ہی نہیں.
مسئلہ attachment تھا۔
وہ attachment جو انسان کو انسان سے نہیں، اپنے illusion سے باندھتی ہے۔
عید الاضحٰی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ انسان کی سب سے خطرناک خواہش دولت نہیں ہوتی، طاقت نہیں ہوتی، بلکہ اپنی ذات کو مرکزِ کائنات سمجھنے کی خواہش ہوتی ہے اور ego ہمیشہ مذہبی بھی ہو سکتا ہے، مہذب بھی، educated بھی۔
بعض اوقات سب سے خطرناک غرور وہ ہوتا ہے جو عاجزی کے لباس میں چھپا ہو اور اسی لیے قربانی صرف جانور خریدنے کا عمل نہیں یہ اپنی اندرونی hierarchy توڑنے کا عمل ہے۔
اپنے اندر بیٹھے فرعون کو پہچاننے کا عمل ہے.
شاید اسی لیے قرآن نے خون سے زیادہ “تقویٰ” کا ذکر کیا کیونکہ خدا کو آپکا خون یا گوشت نہیں پہنچتا مگر نیت پہنچتی ہے۔
وہ خاموش جنگ پہنچتی ہے جو انسان اپنے نفس کے خلاف لڑتا ہے اور کسی کو دکھائی نہیں دیتی۔
بعض لوگ عید پر جانور ذبح کرتے ہیں اور بعض لوگ اپنی انا۔
فرق صرف اتنا ہے کہ پہلی قربانی نظر آتی ہے، دوسری انسان کو بدل دیتی ہے۔
#الف_نگری
Kanwal Qazelbash retweeted
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، آسانیاں، صحت، کامیابی اور بے شمار رحمتیں عطا فرمائے۔
قربانی کا یہ مقدس دن ہمیں اخلاص، صبر، محبت اور ایثار کا درس دیتا ہے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ – at Khanewal, Pakistan
Kanwal Qazelbash retweeted
کچھ دن پہلے میرا 5 سال کا بھانجا اپنی امی کے ساتھ نانو کے گھر چھٹیاں گزارنے گیا۔ نانا ابو نے اسے دیکھتے ہی کہا: "بیٹی، اسے کچھ کھلایا کرو۔ دودھ شُودھ دیا کرو۔ بڑا کمزور ہوتا جا رہا ہے۔"
ابھی میری بہن کچھ بولتی، اس سے پہلے ہی بھانجا اپنی معصوم سی آواز میں، پوری معصومیت سے بول پڑا: "ابو، مجھے دودھ تو سال بعد ملتا ہے۔ سارا دودھ تو ہماری فریج ہی پی جاتی ہے۔"
میں سُن کر سُن رہ گئی۔ بچے کے بھولے سے لہجے میں کہی گئی یہ بہت بڑی بات تھی۔ اس کے معصوم الفاظ پورے joint family system کی کہانی بتا رہے تھے۔
وہ system جہاں دودھ ہو، پھل ہو یا کھانا۔ ہر چیز کھانے کے لیے مقابلہ بازی ہوتی ہے۔ جہاں دیورانی، جٹھانی کی کوئی چیز استعمال کر لو تو فوراً سننا پڑتا ہے: "یہ میکے والے لائے ہیں، یہ میری ہے۔" ابو بیمار ہیں تو پھل ان کے لیے ہیں۔ دودھ تو ساس نے منگوایا تھا، دوائی کھانی تھی۔
وہاں جب گھر کا بیٹا بھی کوئی چیز لاتا ہے تو سب سے پہلے یہی سوچا جاتا ہے کہ اگر سب میں بانٹ دی تو میرے حصے میں کیا آئے گا؟ اپنی اپنی دوڑ ہے۔ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو۔ دوسروں کا احساس کرو گے تو خود کو اور اپنے بچوں کو بھوکا مار دو گے، بیمار کر دو گے۔
میرے ذہن میں ابھی بھی وہ جملہ گونج رہا تھا: _"ہماری فرج دودھ پی جاتی ہے ابو۔"_
میں سوچ رہی تھی کہ اس چھوٹے سے معصوم کو کیسے سمجھایا جائے کہ: _"بیٹا، فرج دودھ نہیں پیتی۔ ہماری 'مَیں' پی جاتی ہے۔"_
پر پھر خیال آیا، بچہ "مَیں" کیا جانے؟ وہ تو بس بھوک جانتا ہے۔ اسے دلیل نہیں، دودھ کا ایک بھرا ہوا گلاس چاہیے۔ جو کوئی نہ چھینے، کوئی نہ گنے۔
کاش ہم بڑے یہ سمجھ جائیں کہ فرجیں بدنام ہیں، اصل میں ہماری انا، ہماری خودغرضی سب کچھ پی جاتی ہے۔ اور پیچھے رہ جاتا ہے ایک کمزور سا بچہ، جو "دودھ" کا انتظار کرتا ہے۔
اور دعا ہے کہ۔۔*
یہ بچہ کل بڑا ہو تو "چھیننا" نہ سیکھے۔ لحاظ کرنا نہ بھولے۔
کاش ہم اپنے بچوں کو سکھائیں کہ بیٹا، بانٹنے سے برکت ہوتی ہے۔ اللہ خوش ہوتا ہے۔ بہت زیادہ بڑھا کر دیتا ہے۔
کیونکہ بچے خودغرض پیدا نہیں ہوتے۔۔ ہم انہیں بناتے ہیں۔ اور ہم ہی انہیں "بانٹنا" سکھا سکتے ہیں۔
Kanwal Qazelbash retweeted
کافی لوگ یہ بتا رہیں ہے کہ عمران خان نے investigation team کے کسی سوال کے جواب میں کہا ہے کہ”جبران الیاس تم سب سے زیادہ محب وطن ہے“
پروفیشنل کیریر میں دو چار بڑے awards ملے ہیں جنہیں کافی سیلیبریٹ کرتا ہوں مگر آج جو عمران خان نے کہا میرے بارے میں، وہ سب سے بڑا award ہے۔ اس حوصلہ افزائی کو کبھی نہیں بھولوں گا!
مگر یہ حوصلہ افزائی صرف میری نہیں ، تمام سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹیگریسز کی ہے۔ آپ سب جو حب الوطنی کا مظاہرہ روز کرتے ہیں، وہ ہی سب کو ہمت دیتا ہے، اسی لیے وہ کبھی ہرا نہیں سکے ہم سب کو!
بس، فوکس عمران خان پر رکھیں سب، جیت یقینی ہے!
Kanwal Qazelbash retweeted
میں مینارٹی سے ہوں
لیکن فخر سے کہتا ہوں
عمران خان اسلام کا سچا سپاہی ہے
@TeamiPians
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
Kanwal Qazelbash retweeted
انعام کی توقع کیے بغیر احسان کریں اور یقین رکھیں کہ ایک دن کوئی آپ کو اسی طرح احسان لوٹائے گا۔
Kanwal Qazelbash retweeted
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
Kanwal Qazelbash retweeted
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں زمانہ بھی بہانہ بھی
مگر تم سے نہ چھوٹے گا ستانا بھی رلانا بھی
تکلم سے گریزاں ہو سرِ محفل بلا کے کیوں
تمہاری ہی ادائیں ہیں جلانا بھی بجھانا بھی
نئی اپنی کہانی کیسے ہم ترتیب دے ڈالیں
بھلائیں کیسے وہ قصہ پرانا بھی فسانہ بھیے
#عيد_الأضحى_المبارك
Kanwal Qazelbash retweeted
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
🚨🇵🇰 EXCLUSIVE INTERVIEW: IMRAN KHAN’S SONS BREAK THEIR SILENCE
Every once in a while, I conduct an interview that could shape the politics of a country.
This may be one of them.
Imran Khan, who I spoke with just weeks before his arrest, was one of the most popular leaders of our time.
Often called the “Trump of Pakistan,” he had an approval rating above 60%.
But when he turned against the country’s powerful military establishment, the cost was immediate.
He was shot.
Then jailed.
Then banned — not just from office, but from television, radio, and social media.
And yet, even from behind bars, even with his name erased, his party still won a majority in Pakistan’s latest elections.
It didn’t matter.
Today, he sits in a 7x8 cell designed for death row inmates.
No light. No lawyer. No access to doctors. No due process.
His sons, Sulaiman and Kasim Khan, have spent their lives out of the spotlight, far from the chaos of Pakistani politics.
But for nearly 2 years, they’ve watched their father — wounded, silenced, and locked in solitary confinement — be forgotten by the world.
They haven’t seen him since he was shot.
Phone calls, when they come, arrive at random — sometimes at 4 a.m. — and last only 20 minutes before the line goes dead.
They stayed completely silent through all of it.
Not because they didn’t care — but because they were afraid speaking out would make things worse.
But now?
Now it’s been too long.
Now the silence feels like betrayal.
Now, they’re speaking — because this might be the only thing left they can do.
And they did not hold back.
To Pakistanis: do not lose hope.
To the international community: do not turn a blind eye.
Thank you @elonmusk and @lindayaX for X and your fight for free speech.
Disclaimers: This interview was conducted prior to the recent clashes between India and Pakistan.
I am not alleging the Pakistani military or Government was behind Imran’s assassination attempt.
Also note: Urdu voice over of the interview posted below as a comment.
01:26 — “He’s literally in the dark.”
No visits. No lawyers. No calls. No light.
02:16 — “He’s completely alone.”
No contact. No doctor. No way to know if he’s okay.
03:19 — “A death cell… for terrorists.”
7x8 feet. Blacked out. Designed to erase the human spirit.
04:09 — “First two days were hell.”
He survived 10 days in pitch darkness by forcing himself into a Zen-like state.
05:55 — “The line cuts at 20 minutes.”
Half the time: lessons. The rest: he asks about our lives.
06:50 — “We get a 4 a.m. message.”
If we miss it, it’s months before we hear from him again.
08:04 — “They’re trying to break him.”
No light. No doctors. No calls. But he refuses to fold.
09:16 — “He won’t take the deal.”
Not without his people. Not if it means betraying them.
13:22 — “We’ve run out of options.”
Legal routes are gone. Silence no longer helps. This is our last card.
15:19 — “They banned his name.”
On TV, radio, and online — we became the code for our own father.
17:01 — “We never spoke to Grenell.”
But we’re grateful. And we’ll speak to anyone who’ll listen.
18:27 — “It’s 100% political.”
False charges. Fake trials. A democracy on mute.
20:51 — “Yes, people have been taken.”
Supporters, journalists — vanished. Tortured. Broken.
22:06 — “He told us to stay private.”
But now? We have no choice.
24:03 — “We thought it’d be a few weeks.”
It’s been nearly two years.
26:26 — “He reads. He teaches. Then he listens.”
Each call is a lifeline.
28:05 — “They blurred him out.”
Even the 1992 World Cup photos — he was erased.
31:00 — “I’ve grown more in 2 years than 20.”
That’s what he tells us.
32:20 — “It’s getting desperate.”
New threats. Talk of a death sentence. No end in sight.
32:57 — “We asked him for permission.”
He said: Do it.
35:00 — “The last time we saw him, he’d been shot.”
Three bullets. Still standing. Still smiling.
36:45 — “We’re told not to come back.”
We might be used to break him further.
38:16 — “Respect the vote.”
PTI won — even without its symbol, even in silence.
39:38 — “Selling exotic fruit?”
That’s what they jailed him for.
40:53 — “Some family members were scared.”
But we have to try something.
42:07 — “He’s not done.”
Still learning. Still fighting. Still planning.
43:12 — “He’s 70. He was shot. And they deny him a doctor.”
This is not justice. This is torture.
Kanwal Qazelbash retweeted
جرم وزیراعظم عمران خان سے محبت۔۔
حیدر سعید اغواء
عثمان محمود اغواء
قدیرامجد اغواء
چادر چار دیواری کا تقدس تباہ
میرے پیارےدیس کو نجانے کس کی نظر لگ گئی ہے
Kanwal Qazelbash retweeted
Outside the District jail Jehlum to receive Brave tiger of PTI Ziad Khaleeq Kiani, got bail after 107 days in illegally imprisonment.
@aliya_hamza
@shahbazrajapti
Kanwal Qazelbash retweeted
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
Kanwal Qazelbash retweeted
Why Aliya Hamza has just 26k followers??
Everyone Please follow 👉🏻 @aliya_hamza
and show your support





























