Kalimullah Khan (@Kalimullah_1) header
Kalimullah Khan (@Kalimullah_1) profile picture

JUI Social Media Worker | Founder: @kalimmarketing Agency

Peshawar, Pakistan 🇵🇰❣️🇦🇪
Joined October 2021
Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)Photo by Kalimullah Khan (@Kalimullah_1)
follow me, I would follow you back. doesn't matter from which party you belong مجھے فالو کرے، میں آپ کو فالو بیک کروں گا۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے۔
26
24
4
107
Kalimullah Khan retweeted
ساتھی نوٹ کریں کہ صرف یہی میرا ٹویٹر اکاونٹ ہے باقی جعلی ہیں - آج جو کچھ ہوا چادر اور چاردیواری کو پامال کیا گیا وہ شرمناک ہے۔حوا اور اسکی بیٹیوں کی عزت احترام کے بغیر سماج بے حثیت اور بے حقیقت ہے
22
182
26
466
10,008
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلیفونک گفتگو میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔ مولانا فضل الرحمن نے انہیں اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ان کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کی خواتین کو زبردستی باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
45
198
17
502
20,003
تم روز روز ہمیں اشتعال دلا رہے ہو لیکن ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں اشتعال میں نہیں اتے۔ تحریک تشدد کا نام نہیں تحریک تسلسل کا نام ہے۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
3
84
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
42

1,250
428
3,104
182,392
Kalimullah Khan retweeted
اینکر پرسن محترم جناب محمد مالک صاحب کے ساتھ اے ار وائی نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام خبر میں(اخری حصہ ) #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
4
83
8
140
2,392
Kalimullah Khan retweeted
Arrests and Detentions of Maulana Are Nothing New
34
2
90
1,463
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے.
4
105
1
432
4,568
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں مولانا فضل الرحمان بھی فیض احمد فیض کے پرستار نکلے
147
1,174
70
4,805
104,384
Kalimullah Khan retweeted
مولانا فضل الرحمن کے بیٹے واپس آگئے ہیں گاڑی بھی واپس آگئی ہے۔۔۔گھر کا مسئلہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔کارکنان اب منتشر ہو جائیں۔۔گھروں کو واپس چلے جائیں۔سینیٹر کامران مرتضی کی جے یو آئی کارکنان سے اپیل۔
111
110
28
609
24,247
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے واپس آ گئے ہیں، گاڑی بھی واپس آ گئی ہے، کارکنان اب اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ
5
Kalimullah Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے واپس آ گئے ہیں، گاڑی بھی واپس آ گئی ہے، کارکنان اب اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ
32
37
3
172
5,488
Kalimullah Khan retweeted
پیپلزپارٹی کھول کر مولانا صاحب کیساتھ کھڑی ہیں ان شاءاللہ یہ باقی حکمران بھی محسن نقوی کے کرتوتوں سے تنگ آ کر اسی مولانا صاحب کے در پر ماتھا ٹیکنے آئیں گے #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
13
118
6
285
5,084
Kalimullah Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود منظر عام پر آگئے ۔۔ مجھے سارا دن حبس بے جا میں رکھا گیا ،اسجد
6
63
2
318
3,788
Kalimullah Khan retweeted
قائد محترم کے رہیشگاہ کے مناظر۔۔محسن نقوی حالت بدلینگے۔ہمیں یاد رہیگا انشاءاللہ۔ فیض حامید سے کم از کم سبق سیکھ لیتے۔۔۔
19
107
4
309
6,682
مولانا فضل الرحمان کے گھر کی با پردہ خواتین کو سڑکوں پر دیکھ کر دل رنجیدہ ہے۔ عاصم منیر، تمہیں لگتا ہے کہ تمہیں اب بھی استثنیٰ بچا لے گا؟ افسوس ہے کہ نفرتوں کے جو بیج تم نے اور تمہارے ادارے نے بوئے ہیں، ان کے نتائج برے نکلیں گے!
23

53
1,005
16
5,328
38,054
جعلی ویڈیوز، منفی پروپیگنڈے اور کردار کشی کی مہم ناکام ہوئی تو اب گھروں کی حرمت پامال کرنے اور طاقت کے استعمال کا راستہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے آمرانہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ آواز دبانے سے مؤقف ختم نہیں ہوتا۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana

81
10
127
1,137