Karim Dad Chughtai retweeted
بورڈ آف ریونیو پنجاب احکامات کے مطابق ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو سب رجسٹرار کے اختیارات دینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور حافظ کریم داد چغتائی نے ضلع لاہور میں تعینات 7 ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو سب رجسٹرار کے اختیارات دینے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
Karim Dad Chughtai retweeted
عوامی مسائل کے حل کیلئے ریونیو کھلی کچہری لگائی گئی۔ اے ڈی سی آر لاہور نے سماعت کی۔ جنرل ریونیو اسسٹنٹ اور تحصیلدار شریک تھے۔ مجموعی طور پر 41 عمومی ریونیو کیسز سنے ۔ سماعت میں جمع بندی، تقسیم، انتقال، وراثت کیسز شامل تھے۔ ریونیو ریکارڈ کے مطابق ہر کیس میں شفاف ٹرائل یقینی بنایا
Karim Dad Chughtai retweeted
وقار یونس: پاکستان کرکٹ کے ’اسلحہ خانے کا وہ ہتھیار‘ جس کی تیز رفتاری دنیا بھر میں مشہور رہی bbc.in/4iLGIf2
Karim Dad Chughtai retweeted
’اس سب سے اکیلے گزرنا کسی صدمے جیسا تھا، صدمہ بھی شاید اس کی شدت بیان کرنے کے لیے کافی لفظ نہیں۔ مجھے یاد ہے کہ کوئی بھی مجھ سے بات نہیں کرتا تھا۔ وہ مجھے خون میں لت پت اور شدید سردی میں ایک میز پر برہنہ چھوڑ کر میرے بچے کو، لے گئے۔‘
bbc.in/3WDdUyc
Karim Dad Chughtai retweeted
He who aims for the ocean has no need for rivulets.
— Mutanabbī
📚
Mutanabbī, Dīwān 443
Karim Dad Chughtai retweeted
There are only two ways to live your life. One is as though nothing is a miracle. The other is as though everything is a miracle.
—Albert Einstein
(Lake Wanaka, New Zealand)
Karim Dad Chughtai retweeted
شہریوں کو ریونیو اور اراضی مسائل کا فوری، شفاف اور میرٹ پر حل فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور کوشاں ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس کی سماعت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ کریم داد چغتائی نے کی۔ کھلی کچہری میں اراضی، جمع بندی، انتقال اور وراثت سے متعلق 33 کیسز کی تفصیلی سماعت کی گئی اور تمام سائلین کو اپنا موقف پیش کرنے کا پورا وقت اور موقع دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام سے شہریوں کے دیرینہ پراپرٹی مسائل بلا تاخیر حل ہو رہے ہیں۔
#RevenueCourt #PublicService #Lahore
@MaryamNSharif
@cmopunjabpk
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@GovtofPunjabPK
@commissionerlhr
Karim Dad Chughtai retweeted
صلاحیت اور ہنر ایک نسل میں نہیں پکتے۔ وہ استاد سے شاگرد تک پشت در پشت رچ کر کمال کو پہنچتے ہیں۔ ڈیم بنانے کی صلاحیت خریدی جا سکتی ہے صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لئے ادارہ جاتی صلاحیت خریدی نہیں جا سکتی، اگائی جاتی ہے، اور اگنے میں دہائیاں لگتی ہیں
بم اور مکتب jang.com.pk/news/1613134
Karim Dad Chughtai retweeted
شہریوں کو ریونیو ریلیف کی فراہمی کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات پر ریونیو عدالت کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ کریم داد چغتائی نے پراپرٹی تقسیم، انتقال اور وراثت سے متعلق 26 اہم کیسز کی سماعت کرتے ہوئے موقع پر احکامات جاری کیے۔ ضلعی انتظامیہ کا مشن ریونیو کے زیر التوا کیسز کو شفافیت کے ساتھ جلد از جلد حل کر کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔
#RevenueRelief #PublicService #LandRecords #Lahore
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@GovtofPunjabPK
@commissionerlhr
Karim Dad Chughtai retweeted
District Administration Lahore is committed to providing immediate relief to citizens in revenue matters! Additional Deputy Commissioner Revenue Hafiz Kareem Dad Chughtai conducted a public hearing at his office, listening to citizens' grievances regarding property disputes and land records. He issued on-spot orders to resolve long-standing issues, emphasizing that transparency and merit are non-negotiable. Our doors remain open for every citizen to ensure justice at their doorstep and safeguard their property rights.
#RevenueRelief #LahoreAdmin #PublicService #Justice
@MaryamNSharif
@cmopunjabpk
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@GovtofPunjabPK
@commissionerlhr
Karim Dad Chughtai retweeted
ڈی سی آفس لاہور میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ کریم داد چغتائی نے جمع بندی، وراثت، تقسیم اور انتقال سے متعلق 33 درخواستوں پر تفصیلی سماعت کی اور میرٹ کے مطابق موقع پر فیصلے جاری کیے۔ ضلعی انتظامیہ لاہور شہریوں کے جائیداد سے متعلق مسائل کے فوری حل اور سرکاری ریکارڈ میں مکمل شفافیت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
#RevenueRelief #LahoreAdministration #PublicService
@MaryamNSharif
@cmopunjabpk
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@GovtofPunjabPK
@commissionerlhr
Karim Dad Chughtai retweeted
A sea of green, filled with patriotism, pride and hope. 🇵🇰💚
Pakistan hamesha Zindabad!
Karim Dad Chughtai retweeted
آج کا کالم: اگر آج آپ کو صرف ایک کالم ہی پڑھنے کا موقع ملے تو جنگ میں “غربت کا ڈاکخانہ” پڑھیئے۔ زبان کی چاشنی میں گندھے تلخ وشیریں حقائق کا بیان بہت کم پڑھنے کو ملتا ہے۔
Karim Dad Chughtai retweeted
"اس شخص کااور کیاہوسکتاتھا،سوائےانتقال کے۔کیااس کاکچھ اوربھی ہوسکتاتھا
شادی،ولیمہ،استقبال،تاج پوشی،دعوت،ضیافت،عہدہ،عہدےمیں ترقی؟
وہ تومدت سےسپردِخاک تھا۔خاک کےفرش پرپڑارہتاتھا، خاک پھانکتاتھا۔خاک میں مل چکاتھا،خاک ہو چکاتھا۔لوگ اس پرخاک ڈال چکےتھے"
meemainseen.com/2023/07/sagh…
احباب کے اصرار پر میں نے یہ کورس ترتیب دیا ہے جو آپ کو کلاڈ کی بنیادی معلومات سات دن میں سکھا دیگا۔ اس ٹویٹ کے نیچے کورس انگریزی میں لگا ہے اور پہلے کمنٹ میں یہی کورس اردو میں ہے۔ جیسے کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ اے آئی خود بہترین استاد ہے۔ ہمت کریں اور شروع ہوجائیں
Karim Dad Chughtai retweeted
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
بشیر بدر
#اردو #اردوشاعری #شعر
























