Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas) header
Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas) profile picture

پاکستان کے اصل ہیروز اوورسیز پاکستانی(صرف پاکستانی پاسپورٹ ھولڈرز) اور ٹیکس پئیرز ھیں باقی سب بعد میں آتے ھیں۔۔۔

Joined April 2021
Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)Photo by Overseas Pakistanis Labour Party (@LabourOverseas)
چندچالاک لومڑیوں نےشیرکےبغض میں ایک گرگٹ کوھوابھرکرڈریگن بنادیا۔ شیرکاتوکچھ نہ بگاڑسکیں البتہ اس ڈریگن کے منہ سے نکلنے والی آگ سے پوراجنگل جل اٹھا۔پھر بغضی لومڑیاں آگ بجھانےکی ذمہ داری اکیلے شیرپرڈالنےلگیں دیکھویہ کیساجنگل کابادشاہ ھےجس سے یہ آگ نہیں بجھ رھی۔ @MaryamNSharif
9
11
27
4,888
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔ #Pakistan
88
وہ بیچارہ ترلہ منت کر کے ہسپتال شفٹ ھونا چاھتا تھا یوتھیوں نے بھڑکیں مارنا شروع کر دیں۔ اگلوں نے پھر واپس جیل میں ڈال دیا۔ #خان_کے_دشمن_یوتھئیے
105
Overseas Pakistanis Labour Party retweeted
Imran Khan after seeing the PTI leadership at Shifa Hospital . 🙂
72
617
58
3,598
220,641
Come to #PAKISTAN.
The Truth About Traveling Pakistan & India A Foreigner’s Comparison یہ وڈیو دیکھیں اور اس بات پر فخر کریں کہ غیر ملکی سیاح آپکے بارے کیسا سوچتے ہیں🇵🇰
71
Overseas Pakistanis Labour Party retweeted
پاکستان نے مالی سال 2025-26 (FY26) میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کی مد میں 41.6 ارب امریکی ڈالر وصول کیے، جو ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ سالانہ ترسیلاتِ زر ہیں۔ اہم نکات: کل ترسیلاتِ زر: 41.6 ارب امریکی ڈالر اضافہ: گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تقریباً 9 فیصد زیادہ۔ جون FY26 میں ترسیلات: تقریباً 3.5 ارب امریکی ڈالر، جو سال بہ سال تقریباً 2 فیصد زیادہ ہیں۔ اس اضافے کی بڑی وجوہات میں بینکاری کے باضابطہ ذرائع کا بڑھتا ہوا استعمال اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل رقوم کی ترسیل شامل ہیں، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور بیرونی مالیاتی پوزیشن کو تقویت ملی ہے۔
11
13
95
4,413
Overseas Pakistanis Labour Party retweeted
اوور سیز پاکستانی ✌️ #islamabad #punjab #pakistan @LabourOverseas @OfficialDGISPR
1
86
برگیڈئیر سید حسین عباس شہید (ستارہ بسالت) کے آبائی گاؤں کوٹلی شہانی، ضلع گجرات کی سڑک اب بھی ادھوری ہے شہید برگیڈئیر سید حسین عباس شاہ جو 10 فروری 2010 کو تیراہ ویلی میں فتنہ الخوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے، ان کے آبائی گاؤں ( جہاں وہ مدفون ھیں) +
1
2
153
ہماری اپیل ہے: محترمہ مریم نواز صاحبہ حکومتِ پنجاب پاک فوج ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نور العین قریشی صاحبہ سے کہ شہید برگیڈئیر سید حسین عباس شہید کے نام سے منسوب اس سڑک کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ +
1
31
شہیدوں کا احترام صرف پوسٹرز تک محدود نہیں بلکہ عملی طور پر بھی نظر آنا چاھئیے۔ @OfficialDGISPR @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @GujratDc
20
Overseas Pakistanis Labour Party retweeted
عمران خان کے ترجمان نمبر 32342 ،بےغیرے جہان دیا ادھر سن لے۔
17
362
8
989
14,273
اطلاعات کے مطابق UAE میں محنت مزدوری کرنے گئے پاکستانیوں کو بغیر کوئ وجہ بتائے ڈیپورٹ کئے جانے کے ساتھ ساتھ بد ترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا رھا ھے۔ حکومت پاکستان کو یہ مسلہ UAE حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے اتھانا چاھئیے۔ @mophrd @CMShehbaz
1
86
Overseas Pakistanis Labour Party retweeted
میں نے اپنی زندگی میں عمران خان سے زیادہ اعتماد سے جھوٹ بولنے والا حکمران کبھی نہی دیکھا ہے عمران ایک pathological liar ہے جھوٹ کے وقت اس کے تو فیس ایکسپریشن تک نہی بدلتے ہیں teapawt.net/MalikAamir39753/status…
82
545
8
1,200
16,698
Overseas Pakistanis Labour Party retweeted
سید مذمل شاہ 🔥🔥 کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے شفا بیمارزئی کی بے چینی ہی دیکھنے کے لیے کافی ہے ایسی دلیل و دلائل سننے کے بعد مسجد سے اعلان ہو جانا چائیے تھا کہ کھرل و شفا وفات پا چکے ہیں
86
812
30
2,819
74,752
اور kpk کے بارے کیا خیال ھے؟
تلخ حقیقت۔
98
Overseas Pakistanis Labour Party retweeted
اس یوتھئےامیرعباس کی ایرانی وفد نہ آنےکی بات غلط نکلی، اسکی پرانی عادت ہےجھوٹ بولنےکی. اس نے جب رانا ثنا اللہ کےسامنےجھوٹ بولا تو انہوں نے جیسےاسکی دھلائی کی تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے.آپ سب راناصاحب کےہاتھوں اسکی دھلائی ضروردیکھیں. Don't miss ! @ameerabbas84
26
223
6
725
10,590
ارناب گوسوامی اور صدیق جان میں بھی۔
انصار عباسی صاحب اور حسن ایوب صاحب میں سخت مقابلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔
79