LongLivePak (@LongLivePak5) header
LongLivePak (@LongLivePak5) profile picture

Nothing

Joined October 2022
Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)Photo by LongLivePak (@LongLivePak5)
یہ وہی بزدل ہے جن کی پتلونیں بنگالیوں نے اتاریں تھے ماہرنگ بلوچ ❤️🔥
156
2,847
48
9,984
123,611
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ریاستی ملازموں نے اغواہ کر لیا۔ قصور یہ کہ آواز اٹھاتی ہے۔ قصور یہ کہ کل جو تم نے تین شہید کیے ان کی لاشیں لے کر بیٹھی تھی۔ ایسے سچ دب نہیں سکتا، ایسے تحریکیں نہیں رُکتیں۔ #BalochGenocide #BalochistanIsBleeding
118
3,080
29
7,543
40,203
LongLivePak retweeted
یہ isi والے دہشت گرد یہ MI والے دہشت گرد یہ خاکی وردی دہشت گرد
124
2,295
34
6,890
65,939
بلوچستان جل رہا ہے پاکستان رو رہا ہے ہارڈ سٹیٹ کا بھیانک تصور
190
4,535
57
11,922
113,227
The arrest of Dr. Mahrang Baloch, a Nobel Peace Prize nominee from Pakistan, serves as yet another reminder to the world that the Pakistani military junta has little regard for human rights and democracy. In its relentless pursuit of control over the country, the regime continues to apply military solutions to political problems. The provincial government in Balochistan, in particular, is installed and completely controlled by the military. This approach only exacerbates the fragmentation of an already divided society and further endangers the fragile federation.
75
1,396
25
3,408
52,767
LongLivePak retweeted
غزوہ ہند لڑنے کا راغ الاپتے بغیرت قوم کی بیٹیوں سے لڑ رہے ہیں
34
399
4
1,102
7,476
ہار ڈ سٹیٹ 💔
210
4,739
76
15,297
113,221
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے! #StopBalochGenocide
134
5,154
60
14,120
103,779
LongLivePak retweeted
لیڈرشپ کو جگائیں 🚨 یہ وہی بہادر ورکرز ہیں جو 26 نومبر کو بھاگنے کی بجائے ڈٹ کر عمران خان کی رہائی کے لئے فرنٹ سے لیڈ کر رہے تھے لیکن اس رمضان کے مہینے میں بھوکے پیاسے رکھنے کی وجہ سے آج پیشی کے موقع پر سب کی حالت کافی خراب تھی ان ورکرز کے لیے سب آواز اٹھائیں
263
6,675
131
13,412
303,099
LongLivePak retweeted
لاشیں نوچنے والے گدھ آج کل بلوچستان میں گھوم رہے ہیں 🚨 خدا ہمیں ہمارے محافظوں سے محفوظ رکھے ❤️‍🩹 #BalochistanIsBleeding Free @MahrangBaloch_
170
2,537
31
6,777
54,494
سریاب دھرنے میں کچھ نقاب پوش اندھا دھند فائرنگ کررہے ہیںجس سے کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں اور پولیس کی وردی میں دکانیں جلائے جارہے ہیں ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کو متنازعہ کرنے کیلئے ریاستی ادارے اس حد تک گرِ رہے ہیں لیکن ہمارے پر امن احتجاجوں کو اس طرح کے ہتھکنڈوں سے متنازعہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
137
1,210
65
3,563
89,238
The massive violation of human rights in #Pakistan must stop. Imran Khan must be freed. Pakistanis deserve better. @ImranKhanPTI @POTUS teapawt.net/amnestysasia/status/19…
PAKISTAN: The series of unlawful detentions across Balochistan are part of a disturbing pattern of targeting Baloch activists and dissidents in violation of Pakistan’s human rights obligations. Yesterday, central organizer for the Baloch Yakjehti Committee, Beberg Baloch, and his brother Hammal Baloch were taken by Counter Terrorism Department officials from their home in Quetta. On the same day, Ilyas Baloch, the Vice Principal of Bolan Medical College, was detained for resisting a raid on the college’s girls’ hostel. Further, five family members of the forcibly disappeared, including two women, Saeeda Baloch and Nazia Baloch, have been detained since 19 March. The ruthless repression against those seeking answers on the fate of their loved ones shows the authorities’ cruel disregard for the suffering of the families of forcibly disappeared. Amnesty International calls on the authorities in Balochistan to refrain from unlawful detentions and immediately release all those detained solely for exercising their human rights.
967
8,246
220
19,555
318,138
26 نومبر کو عمران خان کی رہائی کے لیے ڈٹ کر فرنٹ سے لیڈ کرنے والے بہادر کارکنان رمضان کے مہینے میں بھوک پیاس کیوجہ سے آج عدالتی پیشی کے موقع پر اس تشویشناک حالت میں تھے، یزید اور اس کے پیرو کاروں کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے گریبانوں میں بھی جھانکنے کی ضرورت ہے
63
1,806
27
4,361
36,650
آج صبح 5:30 بجے پولیس اور دیگر ریاستی اداروں نے دھرنے پر حملہ کر دیا، مظاہرین سے شہداء کی لاشیں چھین لیں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی زبردستی اپنی تحویل میں لے لی گئیں۔ اس کے علاوہ، خواتین اور بچوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔ ریاست بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور بلوچستان میں پہلے سے بھڑکتی آگ کو مزید ایندھن فراہم کر رہی ہے۔ ایسے وحشیانہ اقدامات سے لوگ خوفزدہ نہیں ہوں گے بلکہ مزید مزاحمت اور انتشار جنم لے گا۔
154
1,472
80
3,904
123,728
کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر عاصم منیر کی فورسز نے قیامت ڈھا دی۔ براہ راست فائرنگ کی سے معصوم بچوں سمیت کئی لوگوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات آرہی ہیں۔ کیا یہی وہ " تھوڑی سی پاور" ہے جو عاصم منیر مانگ رہا تھا؟ ہر آنے والا دن اس احساس کو مستحکم کررہا ہے کہ پاکستان پر ہلاکو، چنگیز یا ہٹلر نما جانور کا قبضہ ہوچکا ہے اور وہ اندھا دھند عوام کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔
116
1,720
28
5,684
164,113
’جب میرے والد کی لاش آئی تو اس پر موجود سفید لباس پھٹا ہوا تھا، آدھی قمیص پھٹی ہوئی تھی۔ ان کی لاش اسی حالت میں پھینکی گئی تھی۔ وہ ناقابلِ برداشت تھا۔ بہت تکلیف دہ رات تھی۔ جس کے بارے میں شاید میں نے سوچا تھا کہ اس کی صبح کبھی نہیں آئے گی۔ اُس وقت میں نے سوچا کہ اگر میں بھی اپنے والد کے ساتھ مر جاتی تو بہتر ہوتا۔ کیونکہ اس حقیقت کو قبول کرنا ناقابلِ برداشت تھا۔ اس حقیقت کو تسلیم کرنا دنیا کا سب سے مشکل کام تھا۔ سب سے مشکل یہ تھا کہ وہ اب دنیا میں نہیں رہے۔ اور دوسرا یہ کہ انھیں بے رحمی سے قتل کیا گیا۔‘ ماہرنگ بلوچ
351
2,572
76
8,544
276,453
آج صبح 5:30 بجے کا وقت جب سیکیورٹی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو انکے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی اپنی تحویل میں لے لیں جبکہ خواتین اور بچوں پر بدترین کریک ڈاؤن کیا گیا۔ #StopBalochGenocide
490
4,587
133
9,689
252,930
LongLivePak retweeted
الفاظ ختم ہو گے ہیں!
یکم جولائی 2011 میرے سیاسی استاد اور میرے والد عبدالغفار لانگو کو 2 سال جبری گمشدہ کرنے کے بعد انکی مسخ شدہ لاش ریاست نے ہمیں تحفے میں دی۔اپنے مہروان والد کے خون آلود چہرے کو دیکھتے انکے تابوت کے پاس بیٹھے ہم پانچ بہنوں اور ہمارے اکلوتے بھائی کی زندگیاں یکسر بدل گئی۔
196
2,201
31
5,871
85,575