M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
بھارتی فوجی: ہاتھ نیچے کرو
خاتون شہری: تم نوکر ہو
بھارتی فوجی: ہم فوجی ہیں، ہمیں آرڈرز ہیں
خاتون: تم نوکر ہو
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
ایک معلم ایک رہبر
قوم کو یہ یاد رکھنا چاہیے دوسرا عمران خان نہیں ملے گا
قدر کر لو اب بھی وقت ہے
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
In the history of Pakistan, there came the first ruler who thought about a better future for the nation.
Such a leader comes once in centuries.
#StopRiskingKhansLife
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
اور پھر وقت نے ثابت کیا کہ سائفر ایک حقیقت تھا سائفر کی تلاش میں کتنے وزیر مشیر راہنما صحافی اٹھائےگئے؟؟؟
وہ کون تھا جو جھوٹ بول رہا تھا سازشیں کررہا تھا اور ملکی سلامتی کیخلاف کام کررہا تھا؟؟
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
Interesting stat:
Highest Test score of Sachin Tendulkar: 248*
Highest Test score of Virat Kohli: 254*
And guess what, Highest Test score of Wasim Akram: 257*
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
Pakistani all-rounder Arafat Minhas has been nominated for the International Cricket Council’s Men’s Player of the Month award.
Disclaimer: Image is AI generated and is just for reference.
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
میرا کپتان کرکٹ چھوڑے ہوئے 34 سال ہوگئے ہیں اور دنیا اب بھی اس کی مثالیں دے رہی ہے!!!
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ
عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے-
#LetPakistanSeeImranKhan
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
غزہ میں پاکستانی قومی ترانے کی گونج، ’’پاک سرزمین شاد باد‘‘ کی صداؤں نے تقریب کو جذباتی رنگ دے دیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام غزہ میں یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی، جہاں پاکستانی قومی ترانے نے شرکا کے دل جیت لیے۔
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
جمہوریت وہیں مضبوط ہوتی ہے جہاں عدلیہ اور میڈیا بھی آزاد ہوتے ہیں امریکہ کے مڈٹرم الیکشن کے رزلٹ نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ جہاں ووٹ کو عزت و احترام حاصل ہو وہاں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ٹرمپ جیسے متکبر شخص کو عبرت کی مثال بنا سکتے ہیں
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
پاکستانی بزرگ خاتون کی مسلم سینیٹر کو دعائے دینے کی ویڈیو وائرل
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
یہاں ٹیوٹر پہ ایک بندہ ہے جس کو پڑھی اگ لگتی ہے کہ غدار لیڈرشپ کو کچھ بھی کہا جائے اس کو بڑی اگ لگتی ہے ایسا لگتا ہے سارے اس کے چاچے مائے کے پتر ہیں یا اس کے ماں باپ سے ان کا تعلق ہے🤣🤣🤣
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
دل کی گہرائیوں سے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے عزت، احترام، محبت دی اور میری حوصلہ افزائی کی بهت شکریہ 🌹
@369_Sch
@Ms_2384
@Sohail2nice
@FarooqSola55877
@0fficialTauseef
@Naimtullah_Sol
@Voice_For_Imran
@MuhammadHa16354
























