MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149) header
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149) profile picture

پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif

Multan, Pakistan
Joined July 2021
Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)
آجاو وئی ، آپنا آپنا حصہ چکو، تے نکلو ٹویٹری لیڈیز فرسٹ 😝😝😝😝
10
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @Aadiiroy2
ایک معزز گھرانے کی خاتون ہوتے ہوئے بتادوں یہ بہت مشکل کام ہے اسطرح گھر کی چار دیواری سے نکل کر سڑک پر کھڑے ہونا پلیز ایسی خواتین کو نظر نیچی کرکے دیکھا کریں اگر خریدنا نہی تو نظر چرا کر گزر جائیں لیکن نگاہ کے تیر سے رسوا نہی کریں
3
1
17
289
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
خدمت سے خدا ملتا ھے۔
21
213
4
939
35,494
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
جب فریج والا بیکری والا چکڑ چھولے والا داس کلچہ والا ویٹری والا جعلی انگوٹھے والا دلاگیری والا بھائی کے قتل والا سالی کو دوڑانے والا اور سب سے بڑھ کر شاہی مسیت کے عقب محلہ میں مہنڈے پر پرنا چیچی انگلی میں سغٹ اور نشیلی آنکھوں والا مشہور دلا صحافی بن جائیں گے تو کام بند ہونے پر آبائی کسب جانب واپس روانہ ہونا پڑے گا اور صدیق جان کا آبائی دھندہ ہمیں ارشد شریف بتلا چکا ہے
بیسٹ آف لک رضوان غلزئی صاحب @rizwanghilzai
5
55
1
197
3,579
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پنجاب میں ایک کروڑ پختون رہتے ہیں، کراچی میں 60 لاکھ پختون آباد ہیں جو دنیا میں پختونوں کا سب سے بڑا شہر ہے، جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی لاکھوں پختون رہتے ہیں اور کاروبار و روزگار سے وابستہ ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی زیڈ کے بی (ZKB) ایک پختون کی ملکیت ہے، ڈائیو بسیں اور ڈائیو ٹرک ایک پختون بناتا ہے، ایم جی موٹرز (MG Motors) ایک پختون بناتا ہے، ہائیر (Haier) ایک پختون کا ہے، اور پاکستان میں کمبل بنانے کا سب سے بڑا کارخانہ ایچ بی کے (HBK) بھی ایک پختون کا ہے۔ پاکستان پختونوں کا ہے اور پختون پاکستان کے لیے ہیں۔
33
134
6
621
21,508
پی ٹی آئی کا مکو مزید ٹھپ لینے دو ، چند ماہ بعد صدیق جان تم بھی لیہ میں ریڑھی لگائے کھڑا ہو گا۔ @SdqJaan
بیسٹ آف لک رضوان غلزئی صاحب @rizwanghilzai
16
ٹوٹل خرچ 2MB 😝😝😝😝
تاریخی طور پر افغانستان نے اپنے دارالحکومت کابل کے لیے چین سے نئی میٹرو ٹرینیں خرید لی ہیں، اور بہت جلد ان کی منتقلی اور تنصیب کا کام شروع ہو جائے گا۔
16
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
تم سے بچھڑے ہیں تو پایا ہے بیاباں کا سکوت ورنہ دریاؤں سے ملتی تھی روانی اپنی۔۔۔۔۔ ہم اب اکثر خاموش ہی رہتے ہیں ہوا کرتے تھے باتونی کبھی
1
1
1
29
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
سر اچھا کام کریں گے تو ہم راضی ورنہ دکھلاوا یا ٹک ٹاک ڈرامہ ہمیں متائثرہ نہیں کر سکتا
1
1
44
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
جنم دن مبارک
1
1
17
وہاڑی لڈن روڈ پر نئی تعمیر ہونے والی سڑک کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو سامنے آگئی،شہری نے ٹریفک پولیس،ڈولفن فورس اور متعلقہ ایس ایچ او کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیلمٹ چیکنگ کےلیے ناکے لگانے والے اہلکاروں کو سڑک کی تباہی کیوں نظر نہیں آتی؟ @CMComplaintCell
2
75
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
یہ ایک بہترین فیصلہ ہے اور اسی فیصلے کے ساتھ میں نے ایک ویڈیو لگائی ہوئی ہے تاکہ وہ لوگ جو اس فیصلے پہ اعتراض کریں ان کو یہ سمجھ آ سکے کہ یہ فیصلہ کیوں کیا گیا ہے ہمارے جتنے بھی فاٹا کے علاقے ہیں اس میں بھی یہی ہوتا ہے جب بھی جرگہ ہوتا ہے تو اکثر جرگے کا فیصلہ سنانے والا ہی مارا جاتا ہے میں نے اپنے خاندان کے کم از کم چھ لوگ ان جرگوں کی وجہ سے کھوئے ہیں،کیونکہ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ مخالف کو فیصلہ پسند نہیں آتا تو تعاقب کر کے دوسرے کو قتل کر دیا جاتا ہے۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ جرگوں کے مشران واقعی میں منصفانہ فیصلہ نہیں کر پاتے یا پھر کسی طاقتور کے اثر میں آ کر فیصلہ اس کے حق میں دے دیتے ہیں جس کی وجہ سے قتل و غارت کا میدان بن جاتا ہے۔ بہترین فیصلہ یہی ہے کہ قانون کی پاسداری کی جائے اور فیصلے قانونی طور پہ کیے جائیں۔اور قانون کو بھی یہ چاہیے کہ وہ منصفانہ فیصلے کرے اور جرم کرنے والے کو سزا دیا کریں اس بات سے بالا ہو کر کہ وہ کس خاندان یا کس سیاسی بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتا ہے۔
1
3
7
131
رانا صاحب انہاں نوں تن کے رکھو @RanaSikandarH
محترم سماء نیوز کے اونر کے ۲ پرائیویٹ سکول تھے لاہور میں۳۵,۰۰۰ ماہانہ فیس والے- ایک تین مہینے پہلے بند- دوسرے کی تکلیف شروع! #fraudkasamaa
11
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
صابرہ کو سالگرہ مبارک ہو ❤️
1
2
17
شکر ہے یہ پین کا پکوڑا حامد میر اسوقت کوئی بڑا صحافی نہیں بنا تھا جب پاکستان کی حکومت نے 1998 میں ایٹمی دھماکے کئے تھے۔ ورنہ اس پین کے پکوڑے نے ساری تاریخ ہی غلط کر دینی تھی۔ اور پاکستان کے ایٹمی دھماکے انڈیا کے ڈر سے کرنے کا کہہ دینا تھا۔اور انڈیا کو فاتح قرار دے دینا تھا۔
ایران کے ہاتھوں امریکا کی شکست کے بعد عام مسلمانوں میں شیعہ سنی منافرت ختم ہو چکی ہے اگر یہ کہیں باقی ہے تو اوپر کی سطح پر کچھ لوگوں میں باقی ہے اور یہ لوگ استعمار کے سہولت کار ہیں ان سے ہوشیار رہیں
18
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک اور اچھی خبر 🚨🚨 حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی ۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے اور ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
1
52
لاہور: گرین الیکٹرک بس کے کنڈکٹر کا لڑکی کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا نوٹس: کنڈکٹر نے کان پکڑ کر قوم سے معافی مانگ لی۔ نوکری سے بھی برخاست کر دیا گیا۔
2
89
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
حکومت بنی ہے تو ناچتے ہیں حکومت گرتی ہے تو ناچتے ہیں لیڈر جیل میں ہو تو ناچتے ہیں اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ رسلبرانڈ نے سزا سنتے ہی اکھیا تھا “ نچن والیاں دے منڈے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے “
10
97
2
318
6,744
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پنجاب سرکار میں سب سے بہترین کام جس وزارت میں ہورہا ہے اس میں وزارت تعلیم سرفہرست ہے گوکہ اس نظام تعلیم کی بہتری کیلئے دن بھر رات کام جاری ہے اور مزید لمبا سفر ہے جو ابھی طے ہونا باقی ہے اور اس میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ ماضی میں تعلیمی بجٹ گزشتہ سال سے بہت تھوڑا بڑھایا جاتا تھا لیکن اس بار اس بجٹ میں واضح فرق موجود ہے اور رانا سکندر روزانہ بنیاد پر اپنی وزارتی کارکردگی عوام الناس کے سامنے رکھتے ہیں اور شاید قیام پاکستان سے آج تک یہ واحد وزیر ہیں جن کا اپنا صاحبزادہ سرکاری سکول میں زیر تعلیم ہے اور آج سماء نیوز پر اسی وزیر کے خلاف پروپیگنڈہ دیکھ کر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ پیٹ کا درد اور خارش جو کچھ دن پہلے تک ڈسٹرکٹ گجرات میں تھا وہ اب آگے پہنچا دیا گیا ہے
8
92
2
317
3,022
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اگر ہم سالم رکشہ کروا کر انیق ناجی کی پشلی ٹوئٹس پڑھیں تو معلوم پڑتا ہے کہ کل تک انیق کو نواز شریف میں وہ کچھ دکھائی دیتا تھا جو شاید انہیں ساری زندگی نذیر ناجی میں بھی دکھائی نہیں دیا کیونکہ اس وقت ناجی کو یہ یقین تھا کہ اسے گُڑ والی انگلی چوسنے کیلئے دستیاب ہوگی لیکن میاں جی نے شکر قندی والا گولا ہاتھ میں پھڑایا اور آج وہی ناجی اسی نوازشریف پر تبرہ کررہا ہے قصور میاں جی کا ہے کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ یہ پیو پُت کس قماش کے ہیں
9
86
291
4,855