
پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif
Multan, Pakistan
Joined July 2021
- Tweets30.9K
- Following2.4K
- Followers3.6K
- Likes41.6K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @Aadiiroy2
ایک معزز گھرانے کی خاتون ہوتے ہوئے بتادوں یہ بہت مشکل کام ہے اسطرح گھر کی چار دیواری سے نکل کر سڑک پر کھڑے ہونا پلیز ایسی خواتین کو نظر نیچی کرکے دیکھا کریں اگر خریدنا نہی تو نظر چرا کر گزر جائیں لیکن نگاہ کے تیر سے رسوا نہی کریں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
جب فریج والا بیکری والا چکڑ چھولے والا داس کلچہ والا ویٹری والا جعلی انگوٹھے والا دلاگیری والا بھائی کے قتل والا سالی کو دوڑانے والا اور سب سے بڑھ کر شاہی مسیت کے عقب محلہ میں مہنڈے پر پرنا چیچی انگلی میں سغٹ اور نشیلی آنکھوں والا مشہور دلا صحافی بن جائیں گے تو کام بند ہونے پر آبائی کسب جانب واپس روانہ ہونا پڑے گا اور صدیق جان کا آبائی دھندہ ہمیں ارشد شریف بتلا چکا ہے
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پنجاب میں ایک کروڑ پختون رہتے ہیں، کراچی میں 60 لاکھ پختون آباد ہیں جو دنیا میں پختونوں کا سب سے بڑا شہر ہے، جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی لاکھوں پختون رہتے ہیں اور کاروبار و روزگار سے وابستہ ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی زیڈ کے بی (ZKB) ایک پختون کی ملکیت ہے، ڈائیو بسیں اور ڈائیو ٹرک ایک پختون بناتا ہے، ایم جی موٹرز (MG Motors) ایک پختون بناتا ہے، ہائیر (Haier) ایک پختون کا ہے، اور پاکستان میں کمبل بنانے کا سب سے بڑا کارخانہ ایچ بی کے (HBK) بھی ایک پختون کا ہے۔ پاکستان پختونوں کا ہے اور پختون پاکستان کے لیے ہیں۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
تم سے بچھڑے ہیں تو پایا ہے بیاباں کا سکوت
ورنہ دریاؤں سے ملتی تھی روانی اپنی۔۔۔۔۔
ہم اب اکثر خاموش ہی رہتے ہیں
ہوا کرتے تھے باتونی کبھی
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
سر اچھا کام کریں گے تو ہم راضی ورنہ دکھلاوا یا ٹک ٹاک ڈرامہ ہمیں متائثرہ نہیں کر سکتا
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
یہ ایک بہترین فیصلہ ہے اور اسی فیصلے کے ساتھ میں نے ایک ویڈیو لگائی ہوئی ہے تاکہ وہ لوگ جو اس فیصلے پہ اعتراض کریں ان کو یہ سمجھ آ سکے کہ یہ فیصلہ کیوں کیا گیا ہے
ہمارے جتنے بھی فاٹا کے علاقے ہیں اس میں بھی یہی ہوتا ہے جب بھی جرگہ ہوتا ہے تو اکثر جرگے کا فیصلہ سنانے والا ہی مارا جاتا ہے
میں نے اپنے خاندان کے کم از کم چھ لوگ ان جرگوں کی وجہ سے کھوئے ہیں،کیونکہ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ مخالف کو فیصلہ پسند نہیں آتا تو تعاقب کر کے دوسرے کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ جرگوں کے مشران واقعی میں منصفانہ فیصلہ نہیں کر پاتے یا پھر کسی طاقتور کے اثر میں آ کر فیصلہ اس کے حق میں دے دیتے ہیں جس کی وجہ سے قتل و غارت کا میدان بن جاتا ہے۔
بہترین فیصلہ یہی ہے کہ قانون کی پاسداری کی جائے اور فیصلے قانونی طور پہ کیے جائیں۔اور قانون کو بھی یہ چاہیے کہ وہ منصفانہ فیصلے کرے اور جرم کرنے والے کو سزا دیا کریں اس بات سے بالا ہو کر کہ وہ کس خاندان یا کس سیاسی بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتا ہے۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
حکومت بنی ہے تو ناچتے ہیں
حکومت گرتی ہے تو ناچتے ہیں
لیڈر جیل میں ہو تو ناچتے ہیں
اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ رسلبرانڈ نے سزا سنتے ہی اکھیا تھا “ نچن والیاں دے منڈے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے “
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پنجاب سرکار میں سب سے بہترین کام جس وزارت میں ہورہا ہے اس میں وزارت تعلیم سرفہرست ہے گوکہ اس نظام تعلیم کی بہتری کیلئے دن بھر رات کام جاری ہے اور مزید لمبا سفر ہے جو ابھی طے ہونا باقی ہے اور اس میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ ماضی میں تعلیمی بجٹ گزشتہ سال سے بہت تھوڑا بڑھایا جاتا تھا لیکن اس بار اس بجٹ میں واضح فرق موجود ہے اور رانا سکندر روزانہ بنیاد پر اپنی وزارتی کارکردگی عوام الناس کے سامنے رکھتے ہیں اور شاید قیام پاکستان سے آج تک یہ واحد وزیر ہیں جن کا اپنا صاحبزادہ سرکاری سکول میں زیر تعلیم ہے اور آج سماء نیوز پر اسی وزیر کے خلاف پروپیگنڈہ دیکھ کر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ پیٹ کا درد اور خارش جو کچھ دن پہلے تک ڈسٹرکٹ گجرات میں تھا وہ اب آگے پہنچا دیا گیا ہے
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اگر ہم سالم رکشہ کروا کر انیق ناجی کی پشلی ٹوئٹس پڑھیں تو معلوم پڑتا ہے کہ کل تک انیق کو نواز شریف میں وہ کچھ دکھائی دیتا تھا جو شاید انہیں ساری زندگی نذیر ناجی میں بھی دکھائی نہیں دیا کیونکہ اس وقت ناجی کو یہ یقین تھا کہ اسے گُڑ والی انگلی چوسنے کیلئے دستیاب ہوگی لیکن میاں جی نے شکر قندی والا گولا ہاتھ میں پھڑایا اور آج وہی ناجی اسی نوازشریف پر تبرہ کررہا ہے
قصور میاں جی کا ہے کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ یہ پیو پُت کس قماش کے ہیں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
یہی عمران ریاض ہمیں بتلاتا تھا کہ وہ ڈٹ گیا ہے وہ ہار نہیں مان رہا وہ بازی پلٹ چکا ہے اور آج وہی عمران ریاض اسی عمران نیازی کو کائر بزدل اور لیٹ جانے کا طعنہ دے رہا ہے اور یاد دلا رہا ہے کہ ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں اور آج مورخ کے کلیجہ میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے کیونکہ انے والے دیہاڑوں میں یہ تمام چوتٹیوبر مافیا اسی خان کی منجی چونک میں گھسیٹ کر تسلی سے وچھا کر ٹھوکے گا
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
یہ پی ٹی آئی کا دگڑ دلہ ہے اس وقت انگلینڈ کا مکین اک نمبر کا نو سرباز حرامی دن رات پاکستان اور آزادکشمیر کے اداروں کے خلافُ بھونکتا ٹک ٹاک پر پاکستان جس دن ان پر ہاتھ ڈالے گا یقین کریں ہمارا وطن اس دن سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا اس نوسرباز کا نام حبیب کمانڈو ہے
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
فوجی قیادت کے خلاف لب کشائی نہیں کریں گے
ہر ترمیم میں ریاست کے کاندھے سے کاندھا جوڑیں گے
ہر آواز پر لبیک کہتے ہوئے باادب رہیں گے
بارلے یوٹیومرز کو ڈس اون کریں گے
اندرلے یوٹیوبرز کی فنڈنگ روک کر ریڑھیاں لگوانے کا بستوبند کریں گے
بے لگام گھوڑوں سے جان چھڑوائیں گے
اور ناظرین ساڑھے تین سال کے بعد خان جی کو پتہ چل گیا کہ ریاست سے لڑنے کی راہ ترک کرنی ہوگی اور انہیں اسی گوڈے سے فیض ملے گا جس فیض کے گوڈے سے فیض ملتا تھا اور آج یہ بھی ثابت ہوگیا کہ سیاسی جماعتیں صرف حصول اقتدار کیلئے فوج پر تنقید تیر چلاتی ہیں جبکہ تمام جماعتوں کی منزل صرف حصول اقتدار ہے
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔۔۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6/4 میں مولانا اسد محمود سے منسوب چار کنال کے زیرِ تعمیر گھر کا معاملہ ایک نیا اور غیر معمولی موڑ اختیار کر گیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین اور مکان نمبر 11 گلی نمبر 83 کے مالک جاوید اقبال ساکن کرک کو تحقیقاتی ادارے نے گرفتار کر لیا ہے۔
زرائع کے مطابق دورانِ تفتیش ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے جس نے پورے معاملے کو مزید پراسرار بنا دیا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جاوید اقبال نے تفتیشی حکام کو بتایا ہے کہ چار کنال کا یہ گھر کاغذی کارروائی میں پہلے ہی کسی دوسرے شخص کے نام فروخت کیا جا چکا ہے۔
اب تحقیقات کا رخ اس مبینہ نئے خریدار کی جانب موڑ دیا گیا ہے جس کے نام پر گھر منتقل کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ تحقیقاتی ادارے اس شخص کی شناخت اور اس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ اگر گھر فروخت ہو چکا ہے تو نیا مالک کون ہے؟ کس کے نام پر یہ منتقلی ہوئی اور اس پورے معاملے کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اور ناظرین یہی وہ کردار ہیں جنہوں نے عمران نیازی کی گردن تڑوا کر آج معہ اہل و عیال اندر تک کروا دیا ہے اور آج یہی سم ابراہم صدیق جان اسی مولانا کے در پر پہنچ گئے جسے ساری زندگی ڈیزل چور کرپٹ ڈاکو قرار دیتے رہے ہیں اور آج ویسے بھی مولانا کی سیاست مذہب فروشی اس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ وہ صدیق جان جیسے ٹُچے کے ساتھ براجمان ہیں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین قیدی نمبر 805 کا مفصل فیصلہ مورخ کی ہٹی پر پہنچا دیا گیا ہے اور حیران کُن بات یہ ہے کہ فیصلہ 47 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سابق مادر ذلت اور خاتون دوئم کا کردار بھی وہی ہے جو جج قدرت اللہ کے 47 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں جناب لطیف پاکپتنی کا تھا اور کیسا اتفاق ہے قیدی 804 کا فیصلہ بھی 47 صفحات پر مشتمل ہے اور اب اپنی اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے کیونکہ مکمل تشریح فرہنگ امام دین آپکی بصارتوں کی نظر ہو گی اور آپ نے ہلکی رضائی موسمی خشک میوہ جات اور چند ٹشو اپنے پاس رکھ لینے ہیں اور بس یہ اندازہ لگانا ہے کہ رسل زیادہ بیغیرت تھا یافیر نیازی زیادہ گندہ ہے
نیڑے نیڑے ہو جائیں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
یہ گتھی ڈاکٹر اسرار احمد نے کئی دہائیاں پہلے سلجھا دی تھی اور ان انکے بیان کو سچ ہوتا دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہورہی ہے
گولڈ سمتھوں کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو یہودی پس منظر کی وجہ سے بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اپنے بارے میں تو موصوفہ نے خواجہ آصف کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان کی اماں عیسائی تھیں اور وہ بھی عیسائی طریقہ پریکٹس کرتی ہیں، تو سوال پیدا ہوتا ہے اپنے حالیہ ٹویٹ میں پھر یہ یہودی کس کو کہہ رہی ہیں؟
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اور ناظرین یہی صدیق جان کل تک مولانا کو ڈیزل غدار دہشتگردوں کا فرنٹ مین قرار دیتا تھا اور آج وہی صدیق جان مولانا کی جھولی میں پہنچ چکا ہے
مولانا اگر بات صدیق جان تک پہنچ گئی ہے تو بہتر ہے صلح کرلیں
























