Pinned Tweet
جانشین سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد علی صاحب سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار حضرت سلطان باھو رحمتہ اللّٰه علیہ
Muhammad Abrar retweeted
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں .
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں .
بیان مفتی منظور حسین صاحب.
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Muhammad Abrar retweeted
Those who are in the company of Prophet (SAWW) Bahoo, are truly fortunate ones - Hoo.
جنہاں مجلس نال نبیﷺ دے باھو سوئی صاحب ناز نوازاں ھو
ابیات نمبر: 104
Abyat i Bahoo ابیات باھو ਅਬਿਯਾਤੇ ਬਾਹੂ , Hadrat Sultan bahoo (R.A)
alfaqr.net
#SultanBahoo
#Sufism
Muhammad Abrar retweeted
قرآن کریم میں متعدد جگہ فرمایا گیا ہے کہ
نفس امارہ کی پیروی انسان کو صراط مستقیم سے گمراہ کر دیتی ہے۔
فتوح الغیب، ص 36
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani
#FatuhAlGaib
#RevelationOfTheUnseen
Muhammad Abrar retweeted
انسان بمقابلہ مشین: مصنوعی ذہانت کے عہد میں فکرِ اقبال کی معنویت
وسیم فارابی
#For more please visit the website:
mirrat.com
#mirratularifeeninternational
Muhammad Abrar retweeted
رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے
وہ دِل ، وہ آرزُو باقی نہیں ہے
نماز و روزہ و قُربانی و حج
یہ سب باقی ہیں ، تُو باقی نہیں ہے
(بانگِ درا)
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal
#BangEDara
#TheCallOfTheMarchingBell
facebook.com/RumiBahooIqbal/
Muhammad Abrar retweeted
روضہ اقدس پرپڑھاجانےوالاسلام
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُولَ اللّٰهِ
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَانَبِيَّ اللّٰهِ
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاخَيْرَخَلْقِ اللّٰهِ
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاحَبِيبَ اللّٰهِ
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاسَيِّدَالْمُرْسَلِينَ
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
Muhammad Abrar retweeted
علم کثیر ہے اور تیری عمر قلیل ہے، لہذا وہ شغل اختیار کر جو سب سے زیادہ ضروری ہے۔
عین الفقر، ص : 381، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ عليه)
bahoojopaigham.com
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#bahoojopaigham
#sultanbahoosays
Muhammad Abrar retweeted
جب تجھے معلوم ہے کہ اللہ غنی ہے اور بے نیاز ہے اور ہر کوئی اُس سے سامنے مفلس و عاجز ہے تو تجھے شرم نہیں آتی کہ غنی کو چھوڑ کر مفلس اور عاجز کے سامنے سوال کرتا ہے؟ تجھے جو مانگنا ہے اللہ سے مانگ ۔
عین الفقر، ص : 189،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
Muhammad Abrar retweeted
رمس: کسی چیز کی اصلیت کی نفی بمہ اس کے اثرات کے۔
علائق:کمتر درجے کے اسبات جن میں الجھ کر طالب اپنے مقصود سے بے بہرہ ہو جائے ۔
صاحب لولاک
ص119
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak #SultanulFaqr #HSMAsgharAliRA
alfaqr.net
Muhammad Abrar retweeted
بیت:-
"جس شخص کا دم ذکر اللّٰہ سے آ باد ہو وہ صاحبِ حضور ذاکر ہوتا ہے اور اُسکے ساتوں اندام نور ہو جاتے ہیں۔"
نورالھدیٰ
صفحہ 37
#SayingsOfSultanBahoo
@H_SultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
Muhammad Abrar retweeted
بیت:ـ
"حصول مال و زر کی خاطر یہ تیرا رونا دھونا کیسا اور حصول زر ہی کی خاطر یہ تیری صورت گری کیسی ؟"
کلید التوحید کلاں
ص: 99
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
Muhammad Abrar retweeted
بیت:۔
"اگر میں اہلِ مراقبہ کی تفصیل بیان کر دوں تو ہر کوئی اہلِ عبرت ہو کر عارف باللّٰہ ہو جائے "
شمس العارفین
ص:127
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Muhammad Abrar retweeted
بیت:-
"جو کوئی یکتا ہو جاتا ہے وہ غرق فی اللہ ہو جاتا ہے، جب وہ فیض و فضل کے اس مقام تک پہنچتا ہے تو فقر میں کامل ہو جاتا ہے۔"
ص:51
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
Muhammad Abrar retweeted
"صاحب قلب کا قلب زندہ و قالب مردہ ہوتا ہے اسے ہر حقیقت سے اگاہی اور حضور حق تک رسائی حاصل ہوتی ہے ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 92
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Muhammad Abrar retweeted
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
" پس استقامت پکڑ اس پر جس کا تمہیں حکم دیا گیا ہے."
امیرالکونین
ص 257
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
Muhammad Abrar retweeted
بیت:- " جب عارفوں کے دل مشاہدہ ذات میں دائم غرق ہو جاتے ہیں تو انھیں کامل معرفت نصیب ہو جاتی ہے۔"
محک الفقر کلاں
ص 267
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
Muhammad Abrar retweeted
بیتِ باھو:۔” خدا ایک ہے ، دل بھی ایک ہے،اُس ایک کو ڈھونڈ اور اُس کے ساتھ مل کر ایک ہو جا کہ عین وہی ایک رہ جاۓ۔”
عین الفقر
ص ۱۳۳
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
Muhammad Abrar retweeted
Sahibzada Sultan Muhammad Bahadar Aziz Team Sultan Offroad Racer at Jhang Offroad Desert Rally 2026 #HorsePowerMagazine #Sultanbahadaraziz #Offroad #Racer #Motorsports #JhangRally #JhangOffroadRally
Muhammad Abrar retweeted
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about people who obey Exalted Prophet Muhammad SAWW.
#Obeying #fyp #foryoupage #Ghotki #sultanbahoo











































