Muhammad Abrar (@MAbrar422) header
Muhammad Abrar (@MAbrar422) profile picture

Islam is Peace

Shah Faisalabad
Joined October 2011
Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں . یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں . بیان مفتی منظور حسین صاحب. #allahuakbar #quran_alkarim🕋 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
5
9
127
Those who are in the company of Prophet (SAWW) Bahoo, are truly fortunate ones - Hoo. جنہاں مجلس نال نبیﷺ دے باھو سوئی صاحب ناز نوازاں ھو ابیات نمبر: 104 Abyat i Bahoo ابیات باھو ਅਬਿਯਾਤੇ ਬਾਹੂ , Hadrat Sultan bahoo (R.A) alfaqr.net #SultanBahoo #Sufism
8
8
81
قرآن کریم میں متعدد جگہ فرمایا گیا ہے کہ نفس امارہ کی پیروی انسان کو صراط مستقیم سے گمراہ کر دیتی ہے۔ فتوح الغیب، ص 36 سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ #ShaikhAbdulQadirGilani #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
2
15
1
32
416
Muhammad Abrar retweeted
انسان بمقابلہ مشین: مصنوعی ذہانت کے عہد میں فکرِ اقبال کی معنویت وسیم فارابی #For more please visit the website: mirrat.com #mirratularifeeninternational
15
20
251
رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے وہ دِل ، وہ آرزُو باقی نہیں ہے نماز و روزہ و قُربانی و حج یہ سب باقی ہیں ، تُو باقی نہیں ہے (بانگِ درا) علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ #RumiBahooIqbal #BangEDara #TheCallOfTheMarchingBell facebook.com/RumiBahooIqbal/
1
8
14
202
روضہ اقدس پرپڑھاجانےوالاسلام السَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُولَ اللّٰهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ يَانَبِيَّ اللّٰهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاخَيْرَخَلْقِ اللّٰهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاحَبِيبَ اللّٰهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاسَيِّدَالْمُرْسَلِينَ السَّلَامُ عَلَيْكَ يَاخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
8
14
181
Muhammad Abrar retweeted
علم کثیر ہے اور تیری عمر قلیل ہے، لہذا وہ شغل اختیار کر جو سب سے زیادہ ضروری ہے۔ عین الفقر، ص : 381، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ عليه) bahoojopaigham.com alfaqr.net sultanbahoo.net #bahoojopaigham #sultanbahoosays
10
14
198
Muhammad Abrar retweeted
جب تجھے معلوم ہے کہ اللہ غنی ہے اور بے نیاز ہے اور ہر کوئی اُس سے سامنے مفلس و عاجز ہے تو تجھے شرم نہیں آتی کہ غنی کو چھوڑ کر مفلس اور عاجز کے سامنے سوال کرتا ہے؟ تجھے جو مانگنا ہے اللہ سے مانگ ۔ عین الفقر، ص : 189،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
4
28
1
78
884
Muhammad Abrar retweeted
رمس: کسی چیز کی اصلیت کی نفی بمہ اس کے اثرات کے۔ علائق:کمتر درجے کے اسبات جن میں الجھ کر طالب اپنے مقصود سے بے بہرہ ہو جائے ۔ صاحب لولاک ص119 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak #SultanulFaqr #HSMAsgharAliRA alfaqr.net
1
12
17
244
Muhammad Abrar retweeted
بیت:- "جس شخص کا دم ذکر اللّٰہ سے آ باد ہو وہ صاحبِ حضور ذاکر ہوتا ہے اور اُسکے ساتوں اندام نور ہو جاتے ہیں۔" نورالھدیٰ صفحہ 37 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
11
14
137
بیت:ـ "حصول مال و زر کی خاطر یہ تیرا رونا دھونا کیسا اور حصول زر ہی کی خاطر یہ تیری صورت گری کیسی ؟" کلید التوحید کلاں ص: 99 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
1
11
16
140
بیت:۔ "اگر میں اہلِ مراقبہ کی تفصیل بیان کر دوں تو ہر کوئی اہلِ عبرت ہو کر عارف باللّٰہ ہو جائے " شمس العارفین ص:127 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo alfaqr.net sultanbahoo.net
1
11
31
306
Muhammad Abrar retweeted
بیت:- "جو کوئی یکتا ہو جاتا ہے وہ غرق فی اللہ ہو جاتا ہے، جب وہ فیض و فضل کے اس مقام تک پہنچتا ہے تو فقر میں کامل ہو جاتا ہے۔" ص:51 عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
2
8
9
283
"صاحب قلب کا قلب زندہ و قالب مردہ ہوتا ہے اسے ہر حقیقت سے اگاہی اور حضور حق تک رسائی حاصل ہوتی ہے ـ" اسرار القادری ص نمبر 92 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo alfaqr.net sultanbahoo.net
1
8
19
173
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:- " پس استقامت پکڑ اس پر جس کا تمہیں حکم دیا گیا ہے." امیرالکونین ص 257 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
1
14
1
15
201
بیت:- " جب عارفوں کے دل مشاہدہ ذات میں دائم غرق ہو جاتے ہیں تو انھیں کامل معرفت نصیب ہو جاتی ہے۔" محک الفقر کلاں ص 267 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo
1
8
11
130
Muhammad Abrar retweeted
بیتِ باھو:۔” خدا ایک ہے ، دل بھی ایک ہے،اُس ایک کو ڈھونڈ اور اُس کے ساتھ مل کر ایک ہو جا کہ عین وہی ایک رہ جاۓ۔” عین الفقر ص ۱۳۳ alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo
3
14
26
313
Muhammad Abrar retweeted
Sahibzada Sultan Muhammad Bahadar Aziz Team Sultan Offroad Racer at Jhang Offroad Desert Rally 2026 #HorsePowerMagazine #Sultanbahadaraziz #Offroad #Racer #Motorsports #JhangRally #JhangOffroadRally
1
19
31
396
Muhammad Abrar retweeted
Why Is the Muslim Ummah Declining? | The Qur’anic Principles of Unity & Revival زوال امت کا سبب اور قرآنی اصولِ اتحاد #islam #Muslims #Unity
3
23
44
434
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about people who obey Exalted Prophet Muhammad SAWW. #Obeying #fyp #foryoupage #Ghotki #sultanbahoo
3
27
54
506