Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786) header
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786) profile picture

کی محمدؐ سے وفاتو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں 💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ💞

SVN
Joined September 2018
Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)Photo by Mohammad Faisal Mukhtar Alvi (@MFAlvi786)
Copied ﷽ یا اللہ! ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا جیسے اب تو نے ہم سب کی عزتیں رکھی ہیں ویسے ہی روز محشر میں بھی بھرم رکھنا کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ تیری رحمت تیرے غضب پر غالب ہے آمین یارب العالمین.🤲🏼 اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ💞
56
92
5
357
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
*قطر کا الٹی میٹم 2 دن میں بات مانو اور نکلو * قطر نے دو ٹوک کہہ دیا ہے، 2 دن میں فیصلہ کرو ناکہ بندی ختم کرو، ایران کے پیسے واپس کرو، ہرمز کھولو، IAEA کو اندر آنے دو ورنہ ڈیل ختم ایک طرف قطر 2 دن کا وقت دے رہا ہے دوسری طرف ہیگسیتھ کہہ رہا ہے "امریکہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے" اور تیسری طرف JD Vance خفیہ طور پر فلیڈ مارشل سے روزانہ بات کر کے ڈیل بچا رہا ہے ہرمز میں گولیاں بھی چل رہی ہیں، ٹینکر بھی پکڑے جا رہے ہیں ٹرمپ انتظار کر رہا ہے، ڈیموکریٹ کو نیم راضی کرے گا، پیسہ عربوں سے لے گا، دباؤ اسرائیل سے لے گا اور مریں گے تین ملکوں کی عوام یہ جنگ نہیں، یہ سودا ہے
24
227
1
1,004
94,696
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا: کس قدر ویران گاؤں ھے؟ طوطے نے کہا: لگتا ھے یہاں کسی الو کا گزر ھوا ھے جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا اس نے طوطے کی بات سنی اور 👇
1
6
5
73
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انکے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر واستقامت عطاء فرمائیں آمین یا رب العالمین ۔۔۔
1
1
1
15
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
یا اللہ! میں اپنی شریکِ حیات سے راضی ہوں، آپ بھی اس سے راضی ہو جائیں، اس کی بے حساب مغفرت و بخشش فرما دیں، اس کی قبر کو نور و سکون سے بھر دیں اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
1
2
32
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
اللّٰهُمَّ إِنِّي رَاضٍ عَنْ زَوْجَتِي، فَارْضَ عَنْهَا، وَاغْفِرْ لَهَا مَغْفِرَةً وَاسِعَةً بِلَا حِسَابٍ، وَارْحَمْهَا رَحْمَةً وَاسِعَةً، وَنَوِّرْ قَبْرَهَا، وَاجْعَلْهَا مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، وَأَسْكِنْهَا الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلَى۔ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ 🤲
1
1
4
89
اللّٰهُمَّ إِنِّي رَاضٍ عَنْ زَوْجَتِي، فَارْضَ عَنْهَا، وَاغْفِرْ لَهَا مَغْفِرَةً وَاسِعَةً بِلَا حِسَابٍ، وَارْحَمْهَا رَحْمَةً وَاسِعَةً، وَنَوِّرْ قَبْرَهَا، وَاجْعَلْهَا مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، وَأَسْكِنْهَا الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلَى۔ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ 🤲
1
1
4
89
یا اللہ! میں اپنی شریکِ حیات سے راضی ہوں، آپ بھی اس سے راضی ہو جائیں، اس کی بے حساب مغفرت و بخشش فرما دیں، اس کی قبر کو نور و سکون سے بھر دیں اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
1
2
32
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میرا تعلق اتنا تھا کہ عزت بہت دیتا تھا کچھ سال پہلے پوری فیملی کار حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ذندگی سے مایوس ہوگیا وٹساپ پر بھی بات ہوتی تو کہتا بھائ فیملی کے بغیر کچھ نہیں کیا کروں کہیں سکون نہیں چلا گیا فیملی کے پاس پلیز دعا مغفرت
50
32
1
147
5,448
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
1
1
1
91
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۔ اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
1
1
1
44
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
Replying to @blakzer0 @MFAlvi786
آنا لله و انا اليه راجعون فیصل بھائی آپ نے لیٹ بتایا تھا ورنہ جنازہ میں ضرور شامل ہوتے
1
1
2
84
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
آللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آنے والی منزلیں آسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام فرمائیں آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲
1
1
1
19
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
اللّٰہ پاک مغفرت فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازیں
2
1
2
23
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر واستقامت عطاء فرمائیں 🤲
1
1
1
31
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوارحمت میں جگا دے آمین ۔ 🤲🏻
1
1
1
33
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
آج اذان، معراج، ابرار کی والدۂ محترمہ، مغفورہ کی وفات کو 12 دن، 20 گھنٹے اور 17 منٹ ہو چکے ہیں۔ اللہ کریم ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 @shafqatmm1
8
5
9
344
آج اذان، معراج، ابرار کی والدۂ محترمہ، مغفورہ کی وفات کو 12 دن، 20 گھنٹے اور 17 منٹ ہو چکے ہیں۔ اللہ کریم ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 @shafqatmm1
8
5
9
344
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🥺 @MFAlvi786 اللہ پاک مرحومہ کی بےحساب مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💔🤲
This quoted post is unavailable.
2
2
2
64
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi retweeted
آمین یارب العالمین 💔
1
1
2
12