Blakzer0 من جانبازم retweeted
ایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے،
لیکن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔
جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
Blakzer0 من جانبازم retweeted
شوہر کو بیوی کی عزت کرنی چاہیے، بیوی کو شوہر کی عزت کرنی چاہیے تب ہی یہ رشتہ آگے بڑھتا ہے!!!
کھسماں دی ہیٹرک کرن والی دی وصیت۔۔ 😜
Blakzer0 من جانبازم retweeted
جیالی عظمیٰ بخاری پٹواری قیادت کو دھو کر استری کرتے ہوئے۔۔۔
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب!!! 😁😁😁
Blakzer0 من جانبازم retweeted
اس دل کو چھو لینے والے فرضی منظر ) AI( کی اصل خوبصورتی صرف کسی کی جان بچانے میں نہیں، بلکہ ایک بے بس زندگی کی حفاظت کرنے کی اُس محبت اور نرمی میں ہے، جس کے پیچھے کسی صلے یا بدلے کی خواہش نہیں ہوتی۔
احساسِ ہمدردی کے لیے کسی زبان کی ضرورت نہیں ہوتی ♡
Blakzer0 من جانبازم retweeted
تاریخ گواہ ہے۔۔۔
ہینڈ فری اور دِل جِس کو بھی دیا،
اُس نے توڑ کر ہی واپس کیا 😭🤧
🥀❤🩹✨
#محبت_مافیا
Blakzer0 من جانبازم retweeted
راولپنڈی سے ایک اور افسوناک خبر بتائی جا رہی ۔۔
تحصیل ٹیکسلا کے ایک غریب محلے کی فضا آہوں اور سسکیوں سے بوجھل تھی جب ایک محنت کش باپ، جو اپنے تین معصوم بچوں کے لیے روزی روٹی کی تگ و دو میں دن رات ایک کرتا تھا، پولیس کی مبینہ بربریت کا نشانہ بن گیا۔ عینی شاہدین اور ورثاء کے بیانات کے مطابق یہ دردناک داستان اس وقت شروع ہوئی جب چند پولیس اہلکاروں نے اسے بلا جواز اپنی تحویل میں لیا اور کسی بھی قانونی کارروائی یا پوچھ گچھ کے دائرے سے باہر نکل کر اس پر تشدد کا بلا دریغ سلسلہ شروع کر دیا۔ کڑی دھوپ اور وحشیانہ تشدد کے دوران جب مقتول کی ہمت جواب دینے لگی تو اس نے گھٹی ہوئی آواز میں پانی کا ایک گھونٹ مانگا، مگر قانون کے پاسبان بنے اے ایس آئی کاشف، کانسٹیبل سہیل اور کانسٹیبل قدیر پر اس التجا کا کوئی اثر نہ ہوا اور وہ اس تڑپتے ہوئے انسان کی حالت کا تماشہ دیکھتے رہے۔ گرد و پیش میں موجود ورثاء اور مقامی لوگ مسلسل گڑگڑاتے رہے کہ اسے فوری ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ اس کی جان بچائی جا سکے، لیکن بے حسی کی چادر اوڑھے ان اہلکاروں نے کسی کی ایک نہ سنی۔ بالاخر جب حالات قابو سے باہر ہونے لگے تو لواحقین نے ہمت کر کے زبردستی مقتول کو پولیس کی قید سے نکالا اور قریب ترین ہسپتال کی طرف بھاگے، جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد دل دہلا دینے والی تصدیق کی کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے، یعنی جائے وقوعہ پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکا تھا۔ اس سانحے کے بعد جہاں ایک ہنستا کھیلتا گھرانہ اجڑ گیا، وہیں تین معصوم بچے بیک وقت اپنے باپ کی شفقت اور روزی روٹی کے واحد وسیلے سے محروم ہو کر یتیم ہو گئے۔ سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ اس غریب اور بے بس خاندان کی مالی حالت ایسی نہیں کہ وہ عدالتوں کے چکر کاٹ کر اس طاقتور پولیس گردی کا مقابلہ کر سکیں یا کسی مہنگے وکیل کی خدمات حاصل کر سکیں۔ اب اس مظلوم خاندان کی تمام تر نظریں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس دعوے پر ٹکی ہیں کہ ان کی حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، اور وہ ان یتیم بچوں کی فریاد سن کر ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گی۔۔۔۔
@OfficialDPRPP @RwpPolice @CommissionerRwp @DCRawalpindi @hishamelahi @ajmaljami @HRCPakistan @CCD_Punjab @CMpunjabMNS
Blakzer0 من جانبازم retweeted
صنم اور عتیق کی علیحدگی پر یوتھیے افسردہ ہیں۔ یہ ہوتا ہے درد دل اور شعور۔ دو پٹواری بہن بھائی ایک دوسرے کے کپڑے چوک میں اتار رہے ہیں۔ یہ ہوتی ہے نسلاً حرامزدگی۔
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ہمارے فوجی بھائی ستر پچھتر سال سے جاگتے اور قوم سکوں کی نیند سوتی تھی ،
پھر نیازی آگیا، اس نے قوم کو سکون کی نیند سے جگا دیا ،
اب فوجی بھائیوں اور آئس پیار والے چچا سے درخواست ہے کہ آپ سکون کی نیند سو جائیں کیونکہ قوم بہت سالوں بعد جاگ چکی ہے ۔۔۔۔
نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے
Blakzer0 من جانبازم retweeted
علامہ اقبال کی بہو کو گھسیٹنے، مارنے اور تذلیل کرنے کے بعد عسکری فارم 47 حکومت آج 9 نومبر کو 'اقبال ڈے' منا رہی ہے، انتہائی کوئی گھٹیا ترین، بے شرم اور ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے مطمئن بیغیرت ہیں!
#PakistanUnderMartialLaw teapawt.net/iihtishamm/status/1528…
Blakzer0 من جانبازم retweeted
دن ہوا رات ہوئی یونہی زندگی تمام ہوئی،
لہذا سب لوگ اپنی زندگی کا مقصد بنائیں،
ہر روز کوئی چھوٹے چھوٹے گول زہن میں رکھیں اور انہیں حاصل کرنے کے لیے تگ و دو کریں۔
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Putin and Zelensky are having a hilarious guessing game, but there's one little problem… Kim Jong Un is secretly helping Putin win every round! 😂
Made with AI, just for fun.
#Putin #Zelensky #KimJongUn #Trump #Funny
🤖 Made with AI
ان بھائیوں سے بھی وکھرا ہی حساب کتاب ہو گا
انہوں نے دہائیوں سے گندی ویڈیوز بنانے والوں کا کاروبار بند کروا دیا
اب کوئی یقین ہی نہیں کر رہا اصلی ہے کہ AI😉
@Shararti_Ai
@thebilal_ai
@RageAIcreator
@AshuftaaSar
Blakzer0 من جانبازم retweeted
مائی لارڈ ۔! صوبے کا منتخب وزیر اعلی لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! صوبائی صدر لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہوئی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔! تھری ایم پی او کے تحت بندے اٹھائے جا رہے ہیں درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے
درخواست غیر موثر 🚮
انصاف زندہ باد
Blakzer0 من جانبازم retweeted
سخت ڈیوٹی ہے باجی کی کرسی پر کھڑے ہو کر فوٹو گرافر کو ہدایات کوئی اینگل غلط نہ ہو جائے مریم نواز کے فوٹو شوٹ کا😂😂
Blakzer0 من جانبازم retweeted
💥تمکنت کے کام ویکھو تاڈے ڈیلے باہر نہ ائے کہنا 💥
انڈر ایج بچہ : تمکنت تم سب کو بانٹتی ہو اور مجھے ڈانٹتی ہو🤮 پچھواڑا تمہارا بہت موٹا ہو گیا 🤯 2 ماہ میں کہیں حاملہ تو نہیں ہو گئی سب پتا ہے مجھے
نوکرانی تمکنت لگتا نہیں پاپا نے تمہیں چھوڑا ہو تمہاری kiss پاپا کے ساتھ اور دوسرا سارا ڈیٹا پرا ہے میرے موبائل میں
کیا پاکستان مین ارٹ کے نام پر بچوں کے احتسال کی کھلی آزادی ہے کیا اس طرح کے ڈائیلاگ مائنر سے شوٹ کروانا پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ؟
ادارے اس پر ایکشن کیوں نہین لیتے
Ban Kids Sexual Exploitation in the name of Art
















