Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq) header
Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq) profile picture

A student of geopolitical strategic studies. A blogger.. https://teapawt.net/t.co/lNdje8zN2f

Joined May 2010
Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)Photo by Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq)
Where Do China and Russia Stand After US Military Operation Against Venezuela’s President? horizontalviews.com/2026/01/…
2
12
16
880
They are actually taking advantage of the situation after implementing emergency and governor raj, this situation is build by the invoker of emergency and governor raj, now TTP trying to get support of PTI supporters. Federation is responsible of it not detained PTI govt.
Isn’t it an alarming news that an internationally recognised and defunct terrorist organisation is so worried on ouster of PTI government that it is issuing statements against the constitutional change??? It looks like they were quite comfortable in the previous government’s time
2
1
62
یہ دنیا کے واحد نیشنل اسمبلی ہے جہاں آپ سیاسی بات نہیں کر سکتے 😊
تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف احتجاج سپیکر کا سیاسی باتیں کرنے کی اجازت دینے سے انکار محمود بشیر ورک اڑھائی سال آپ کے ساتھی رہے وہ دنیا سے چلے گئے آپ کو سیاست کی پڑی ہے۔۔سپیکر بیرسٹر گوہر رکن اسمبلی کی وفات پر دعا کے اجلاس ملتوی کردیا جاتا ہے بیرسٹر گوہر گیارہ اکتوبر کو اس ایوان کا بھی جنازہ نکل چکا ہے بیرسٹر گوہر اس روایت کو ختم نہیں کیا جاسکتا سپیکر قومی اسمبلی ہم اس وقت محمود بشیر ورک کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں سپیکر قومی اسمبلی مذاکرات میں بہت کچھ دیا لیکن آپ تیار نہیں تھے سپیکر قومی اسمبلی
1
1
34
Faisal 🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخوا پر قبضہ کر لیا گیا، پی ٹی آئی کو مکمل دبا دیا گیا۔ اب 28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبائی یونٹس کی طرف دیکھا جا رہا ہے۔ کیا اگلا نشانہ صوبوں کی نئی تقسیم ہوگا؟ آصف علی زرداری سندھ کے عوام کے حق اور صوبائی خودمختاری کے دفاع میں کھڑے ہوں گے یا نہیں؟
1
8
13
518
Faisal 🇵🇰 retweeted
ڈرا ہوا دیکھنا خواب ہی رہے گا.
2
1
25
1,848
Faisal 🇵🇰 retweeted
کچھ تو ہے جس کی وجہ اتنا سب کچھ کرنا پڑ رہا ہے. اللـّہ نا کریں اللـّہ نا کرے خان صاحب کو کچھ ہو نہ گیا ہو.
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے.....
2
14
371
13. 14. 15. 16. 17 octuber Very important #نکلو_پشاور_کی_طرف
1
2
120
So the question is that, is emergency in KPK against Terrorist or PTI workers? Or as per law minister against minor marriages? I couldn’t understand can someone explain me? Total confusion…
4
4
90
Faisal 🇵🇰 retweeted
عمران خان، اس کے خاندان اور خیبر پختونخوا حکومت نے آئین پاکستان کی خاطر اور ملٹری آپریشنز اور عوام پر ڈرون حملوں کے خلاف جیلیں اور حکومتوں کی قربانی تو قبول کیں لیکن فرعون وقت کے سامنے نہیں جھکے یہ جدوجہد ساڑھے چار سال سے جاری ہے اور جب تک فرعون اپنے انجام کو نہیں پہنچتا جاری رہے گی عمران خان، نہ اس کے خاندان، نہ اس کے ورکر اور نہ سپورٹرز نے ہمت ہاری ہے اور نہ ہی ہاریں گیں انشأللہ
56
2,028
14
6,150
61,782
Faisal 🇵🇰 retweeted
کچھ دن رک جائیں ۔۔۔انتطار کریں جب ۔ اللہ اکبر سے پہلے بسم اللہ بھی پکارا جائے گا
اللہ اکبر !
14
413
2
3,048
29,648
RT @shafqatmm1: ہارے ہوئے لوگوں نے خیبرپختونخواہ میں ایک ہارے ہوئے شخص کو تین چوتھائی اکثریت والوں پر اختیارات دیکر عوامی رٹ کو فائنل چیلنج…
22
2
Faisal 🇵🇰 retweeted
مینا خان آفریدی کئی دن سے منظر عام سے غائب ہیں۔مینا خان' اسد قیصر کے بھائی اور ڈاکٹر امجد کے نام کی CVs نئے چیف منسٹر کے طور پر پیش کی جا رہی ہیں. بیرسٹر گوہر ایک بار پھر بذریعہ اسد قیصر مولانا فضل الرحمان کی گود میں بیٹھنا چاہ رہے ہیں۔ کے پی کے عوام کو سہیل آفریدی سے پہلے ان کا احتساب کر لینا چاہیئے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ۔
104
1,330
32
4,415
64,183
ان دونوں کو مزاکراتی کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر کے سہیل آفریدی کے ساتھ ٹرک پر سوار ہوجانا چاہئے ۔۔۔ عمران خان نے فیصلے کا اختیار ان دونوں کو دیا ہے بیرسٹر گوہر یا اسد قیصر کو نہیں۔۔۔ تو فیصلہ کریں اور نام نہاد مزاکرات ختم کریں ۔۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
سازس شروع ۔۔گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے۔۔پی ٹئ آئی قیادت کے کچھ کرتے دھرتے علامہ راجہ ناصر عباس کو مزاکراتی کمیٹی سے نکالنا چاھتے ھیں اور اچکزئی کے موقف کو چھوڑنا چاھتے ۔۔یعنی عمران سے پیشگی ملاقات کی شرط پر سودے بازی کے لیے تیار ھیں ۔۔پی ٹی آئی کے ورکرز کے لیے بڑا امتحان ھے ۔۔سب سے سے پہلے ان کالی بھیڑوں کو پارٹی سے نکالنا ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کی شرط کو جس کسی نے بھی تبدیل کرنے کی کوشش کی وہ پارٹی کا غدار ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کے بغیر بات کسی صورت آگے نہیں بڑہ سکتی
4
3
66
Faisal 🇵🇰 retweeted
لانگ مارچ صرف سہیل آفریدی کے سر پر ہے انہیں مرکزی کے علاوہ پنجاب اور سندھ سے ایک فیصد بھی عملی امداد اور تعاون میسر نہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں آج اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرنا تھا مگر انہوں نے یہ اعلان محفوظ سیاسی لفظوں میں ملتوی کر دیا لانگ مارچ کو اندر سے ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
48
777
12
2,508
32,014
Faisal 🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی طرف سے پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی اور عہدیداروں کو صوابی بلانے کا حکم وہ سازش ہے جس سے لانگ مارچ کی ابتدا سے گھروں سے غائب رہنے والوں کی گرفتاری ممکن ہو جائیگی۔ پنجاب سے صوابی جانے کا ایسا کون سا راستہ ہے جہاں ناکہ بندی نہیں ہے اگر عوام کی بجائے صرف انہیں بلانا ہی ٹارگٹ تھا تو لانگ مارچ سے پہلے بلا لیتے
26
344
4
1,151
15,587
پنجاب اور سندھ کے قیادت کا صوابی کے پی کے میں کیا کام ؟ بہتر ہے اپنے علاقوں میں احتجاج کو منظم کریں اور اس احتجاج کے امپیکٹ کو بڑھاہیں تاکہ کے پی کے سے بوجھ بٹے اس کے بجائے ایک لایعنی کشت کیا جائے جس کا کوئی امپیکٹ ہی نہ ہو۔۔۔۔ جب سہیل آفریدی کہہ کر گیا تھا کہ سندھ والے اسلام آباد نہیں آئیں گے بلکہ سندھ میں مظاہرے کریں گے تو یہ نادر مشورہ پھر کس نے دیا ؟ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے زوم میٹنگ میں پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی کو صوابی پہنچنے کا حکم دیا ہے سوال یہ ہے کہ اگر وہ وہاں جا کر فوٹو کھنچواتے اور حاضری لگاتے ہیں تو پنجاب اور سندھ کو کون نکالے اور لیڈ کرے گا؟ مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی ابھی تک لانگ مارچ کے لئے سنجیدہ ہے نہ مخلص۔ وہ بالواسطہ طریقوں سے مارچ کو ناکام کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں۔وہ محمود اچکزئی اور سہیل آفریدی سے اس لئے ناراض ہیں کہ وہ ان مذاکرات کی کامیابی چاہتے تھے جن میں عمران خان کی رہائی شامل تھی نہ آزادانہ علاج ۔ اور اس میں یہ دونوں آڑے آ گئے۔ اگر پی ٹی آئی قیادت لانگ مارچ اور خان کے ساتھ ذرا سا بھی sincere ہے تو پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی اور علاقائی قیادت کو واپس بھیجے اور لانگ مارچ کیلئے وہاں کے عوام کو لیڈ کرنے کی ہدایات دے۔ پاکستان کی آزادی صرف خیبر پختونخواہ کی ذمہ داری نہیں ہے۔ سب نکلیں گے تبھی بات بنے گی ۔
6
10
343
Faisal 🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے زوم میٹنگ میں پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی کو صوابی پہنچنے کا حکم دیا ہے سوال یہ ہے کہ اگر وہ وہاں جا کر فوٹو کھنچواتے اور حاضری لگاتے ہیں تو پنجاب اور سندھ کو کون نکالے اور لیڈ کرے گا؟ مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی ابھی تک لانگ مارچ کے لئے سنجیدہ ہے نہ مخلص۔ وہ بالواسطہ طریقوں سے مارچ کو ناکام کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں۔وہ محمود اچکزئی اور سہیل آفریدی سے اس لئے ناراض ہیں کہ وہ ان مذاکرات کی کامیابی چاہتے تھے جن میں عمران خان کی رہائی شامل تھی نہ آزادانہ علاج ۔ اور اس میں یہ دونوں آڑے آ گئے۔ اگر پی ٹی آئی قیادت لانگ مارچ اور خان کے ساتھ ذرا سا بھی sincere ہے تو پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی اور علاقائی قیادت کو واپس بھیجے اور لانگ مارچ کیلئے وہاں کے عوام کو لیڈ کرنے کی ہدایات دے۔ پاکستان کی آزادی صرف خیبر پختونخواہ کی ذمہ داری نہیں ہے۔ سب نکلیں گے تبھی بات بنے گی ۔
40
545
13
1,494
26,472
Faisal 🇵🇰 retweeted
لانگ مارچ کی آئندہ کی پلاننگ میں زیادہ سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے۔ اگر آپ صرف کے پی میں گھومتے رہے تو دو چیزیں ہونگی ایک تو لانگ مارچ کا پریشر اثر کھونا شروع کر دے گا۔ دوسرے لانگ مارچ کے شرکاء میں جوش و خروش اس بے سمت موومنٹ سے کم ہونا شروع ہو جائیگا لانگ مارچ کو اپنے ٹارگٹ کی طرف بڑھتے نظر بھی آنا چاہیئے۔ اس کیلئے اگلا مرحلہ صوابی اور اٹک پر اجتماع مناسب ہو گا ڈی چوک اسلام آباد کے نعرے میں کوئی حرج نہیں مگر لانگ مارچ کی قیادت کو یہ واضح ہونا چاہیئے کہ ڈی چوک جیسی کھلی اور بھوکی پیاسی جگہ پر جانا عوامی طاقت کا ضیاع اور کھلی شکار گاہ میں جانے جیسا ہے۔ ان کے ذہن میں درست سمت کا تعین ہونا ضروری ہے تاہم اس کا قبل از وقت اعلان ضروری نہیں ۔
67
532
25
1,761
25,717
Faisal 🇵🇰 retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,092
17,080
1,639
41,385
4,448,865
Faisal 🇵🇰 retweeted
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروانے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا ۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں جانا شامل ہے پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں قانون کے میدان میں ان جیسے جنگجو کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے @salmanAraja @BarristerGohar @SheikhWaqqas @SHABAZGIL
108
1,485
38
3,460
65,488