🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_) header
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_) profile picture

بے خوف ہونے کیلئے با کردار ہونا بہت ضروری ہے🥀🔥 My Qalb e Jaan♥️👉 @itz_Aleezay

خاک سے خاک تک
Joined June 2016
Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)Photo by 🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! (@MahiJutt_)
کبھی تو مقدر جاگ جائے گے ہمارے بھی کبھی تو روبرو روضہﷺ ہوں گے ہم بھی پہلے تو حیرت سے خود کو دیکھتے جائے گے دل جو سمبھلا تو روضہﷺ بھی دیکھیں گے #ازخود📝🥀
699
141
824
47,753
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
کیا عجب لوگ ہیں اُلجھے ہوئے، اُلجھائے ہوئے ساتھ رہتے ہوئے ، ہنستے ہوئے ، اکتائے ہوئے 🥀
7
7
11
137
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
اہل و عیال کی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے اچھا روزگار موجود ہے تو ناشکری کے گرداب سے نکلیے الحمدللہ کہیے #السلام_علیکم #صبح_بخیر
9
12
14
226
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
مرد کا رویہ عورت سے ہمیشہ منافقانہ رہا ہے۔ عشق و محبت کی رو میں بہہ کر وہ عورت کے حسن و جمال کے والہانہ راگ الاپتا ہے لیکن یہ دورہ ختم ہو جانے پر اسے حقارت سے ٹھکرا دیتا ہے😌
4
5
22
743
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
سب سے بہترین اچھا رشتہ ایک انسان کا دوسرے انسان سے عزت اور احترام کا ہوتا ہے.. سوشل میڈیا ہو یا حقیقی زندگی کوشش کریں ایک دوسرے کا خیال رکھیں عزت احترام سے پیش آئیں.. #راجا
20
18
1
52
1,051
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
دوستی اگر سچی ہو تو خداحافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتیں۔ ❤️🥹 دوستی اس لیے ضروری ہے جناب، جب دنیا نہیں سنتی تو وہ بیٹھ کر سنتا ہے۔ 🫶❤️ آپ کی زندگی میں بھی ایسا کوئی دوست ہے؟ 🥹 تو اُسے یہاں نام لے کر پکاریں اور بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا خاص ہے۔ ❤️🫂
31
13
3
58
1,466
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
کسی کا ایک دلاسہ آپ کے بکھرے ہوے وجود کو سمیٹ کے رکھ دیتا ہے اور کسی کا ایک دلاسہ آپ کو مزید توڑ کے رکھ دیتا یے
3
6
22
514
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
#السلام_علیکم #صبح__بخیر اے اللّہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کےطلبگار ہیں.ہم پر اپنی رحمت کےدروازے کھول دے. آمین!!
14
7
17
392
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
انسان ہمیشہ وہی محسوس نہیں کرتا جسے وہ لفظوں میں بیان کر سکے۔ کچھ کیفیتیں ایسی ہوتی ہیں جن میں دل بوجھل، ذہن الجھا ہوا اور زبان خاموش رہتی ہے۔ خود کو سمجھنے کے لیے کبھی کبھی خود کو وقت دینا بھی ضروری ہوتا ہے۔
5
5
25
562
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
Some goodbyes are not a lack of love. They are the last act of survival.
1
2
5
227
زندگی کے سفر میں ہمسفر شامل ہونے کو ہے ❤️ یہ ایک خوبصورت احساس ہیں، مگر۔۔۔۔۔۔۔🫠🫠
2
2
9
461
کاش یہ اکتوبر کے مہینے میں 31 کے بعد 32 ہوتا پھر33 ہوتا پھر 34/35/36 ہوتا۔۔۔۔۔۔ کاش کے وقت تھم جاتا، ٹھہر ٹھہر کے گزرتا 🥺 🫠🥀
5
295
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
4
4
12
379
میں دن میں کئی بار ٹویٹر کھولتی ہوں سب کے ٹویٹس پڑھتی ہوں اور بند کر دیتی ہوں 🫠🫠
4
2
5
505
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
میرے اچھے دن کب آئے گے؟؟ خیر بُرے تو ابھی بھی نہی ہیں 🔥
1
4
4
144
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
اک ترے دل پہ بھروسہ تھا مرے دل کو فقط اور اب اپنے اِسی مان پہ ہنس لیتے ہیں
2
7
1
19
744
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
اسلام علیکم ! اے رب کائنات ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کر آمین ثم آمین #جمعة_مباركة
10
2
11
357
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
1
3
4
131
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
Quite life>>>
4
12
58
1,391
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂! retweeted
آپ کا بہترین استاد آپ کی آخری غلطی ہے۔
2
8
10
153
وہ لکھتی ہے بہت بے ساختہ ، پھر لکھ کر مٹاتی ہے مٹا کر یہ سمجھتی ہے کہ اس نے دل کی حالت کو عیاں ہونے سے روکا ہے 🥀🔥
12
8
22
924