مولانا محمد امجد خان صاحب کی گرفتاری قابلِ تشویش ہے۔ اختلافِ رائے اور سیاسی جدوجہد ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ حکام سے گزارش ہے کہ گرفتاری کی وجوہات واضح کریں اور ملکی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ایسے اقدامات سے گریز کریں جن سے مزید کشیدگی اور مشکلات پیدا ہوں۔
#استقامت_کانشان_مولانا
صدر پاکستان آصف زرداری کفایت شعاری پروگرام کے افتتاح کیلے جاتے ہوئے سادہ انداز
#Pakistan #punjab #KPK #sindh #Balochistan
Ji ,کےسابق امیر کا پیغام
دینی جماعتوں کا باہمی اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اگر دینی جماعتیں الگ الگ رہ کر سو سال تک بھی جدوجہد کرتی رہیں تو وہ نتائج حاصل نہیں کر سکیں گی جو اتحاد و اتفاق کی صورت میں ممکن ہیں۔
سابق امیر ji سراج الحق کا ختمِ نبوت کانفرنس سے فکر انگیز خطاب۔
1
281
تعریف وہ جس کا اعتراف مخالف بھی کرے کپٹن صفدر صاحب مولانا صاحب کے حق میں کھل کر بات کی اور یہ اعتراف کیا کہ لادین قوتوں کے سامنے سیسہ پلائے دیوار صرف مولانا صاحب ہیں
#مولانا_آن_فائر #مولاناکی_للکار
پہلی بار خطاب : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس چناب نگر مسلم کالونی چنیوٹ سے پہلی بار خطاب کر رہے ہیں۔
اللہ حضرت کو سلامت رکھے آمین
خواجہ محمد آصف کی سیاست سمجھنے کے لیے ایک لفظ کافی ہے: منافقت!
کل تک ملک کی تباہی کا ذمہ دار
اداروں کو ٹھہرانے والے آج دوسروں کو اداروں کے احترام کا درس دے رہے ہیں۔
دوہرے معیار، دوہرے بیانیے اور بدلتے مؤقف ہی ان کی سیاست کا اصل المیہ ہیں۔
#مولاناکی_للکار
💪 ایک بار پھر شیر میدان میں آ گیا! 🐅✊
#مرد_میدان_مولانا
#jui
مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ پر جیو پر ایک ڈاکومنٹری
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ





