Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali) header
Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali) profile picture

ہمارے ساتھ وہ چلے جو سر اٹھا کر چلے

Lahore, Pakistan
Joined June 2019
Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)
190
1,002
58
3,038
80,611
مولانا محمد امجد خان صاحب کی گرفتاری قابلِ تشویش ہے۔ اختلافِ رائے اور سیاسی جدوجہد ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ حکام سے گزارش ہے کہ گرفتاری کی وجوہات واضح کریں اور ملکی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ایسے اقدامات سے گریز کریں جن سے مزید کشیدگی اور مشکلات پیدا ہوں۔ #استقامت_کانشان_مولانا
2
3
56
صدر پاکستان آصف زرداری کفایت شعاری پروگرام کے افتتاح کیلے جاتے ہوئے سادہ انداز #Pakistan #punjab #KPK #sindh #Balochistan
1
1
4
254
جناب لیاقت بلوچ صاحب رہنما جماعت اسلامی مولانا صاحب کے بارے میں more see
1
42
4
235
22,119
Ji ,کےسابق امیر کا پیغام دینی جماعتوں کا باہمی اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اگر دینی جماعتیں الگ الگ رہ کر سو سال تک بھی جدوجہد کرتی رہیں تو وہ نتائج حاصل نہیں کر سکیں گی جو اتحاد و اتفاق کی صورت میں ممکن ہیں۔ سابق امیر ji سراج الحق کا ختمِ نبوت کانفرنس سے فکر انگیز خطاب۔
1
281
تعریف وہ جس کا اعتراف مخالف بھی کرے کپٹن صفدر صاحب مولانا صاحب کے حق میں کھل کر بات کی اور یہ اعتراف کیا کہ لادین قوتوں کے سامنے سیسہ پلائے دیوار صرف مولانا صاحب ہیں #مولانا_آن_فائر #مولاناکی_للکار
1
1
3
218
پہلی بار خطاب : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس چناب نگر مسلم کالونی چنیوٹ سے پہلی بار خطاب کر رہے ہیں۔ اللہ حضرت کو سلامت رکھے آمین
12
129
4
542
12,026
خواجہ محمد آصف کی سیاست سمجھنے کے لیے ایک لفظ کافی ہے: منافقت! کل تک ملک کی تباہی کا ذمہ دار اداروں کو ٹھہرانے والے آج دوسروں کو اداروں کے احترام کا درس دے رہے ہیں۔ دوہرے معیار، دوہرے بیانیے اور بدلتے مؤقف ہی ان کی سیاست کا اصل المیہ ہیں۔ #مولاناکی_للکار
2
10
3
15
523
خواجہ صاحب اپ مولانا صاحب کے خلاف جتنی مرضی جھوٹے پروپیگنڈے و الزامات لگائیں لیکن کل جو مولانا صاحب نے اپ کی کت ے والی کر دی ہے وہ تم کبھی نہیں بھولو گے۔ #مولاناکی_للکار
1
2
9
157
خواجہ صاحب کی شکل دیکھنے والی ہے جب مولانا نے کہ کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے
7
187
تجاوزات اپریشن کے پیش نظر مفتی محمود مرکز پر کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے🫵🫵🫵🫵
1
2
20
1,806
تجاوزات اپریشن کے پیش نظر مفتی محمود مرکز پر کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے🫵🫵🫵🫵
1
154
یہ رہا پھر مفتی محمود مرکز پشاور او پٹ لو جڑی شے پوٹنی ہے۔
3
23
698
💪 ایک بار پھر شیر میدان میں آ گیا! 🐅✊ #مرد_میدان_مولانا #jui
2
5
10
371
نوٹس کا مطلب آ بیل مجھے مار والی بات ہے۔ مفتی محمود مرکز پشاور کو نوٹس جاری کرنا آ بیل مجھے مار والی بات ہے.😏 موجود ملکی سیاسی کشیدگی کے باوجود حکومت کا اس طرح کے اقدام اپنے لیے خطرہ کی گھنٹی ہے مطلب حکومت خود مولانا کو غصہ دلا رہی ہے کہ میدان کا تخ کریں۔ #Pakistan #KPK #PMLN
26
17
1
69
5,613
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما، امیرِ پنجاب،حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت ہے۔ حال ہی میں حضرت کو jui پنجاب کے بلامقابلہ امیر منتخب ہوئے ہیں ۔ اس موقع پر حضرت کی خدمت میں امارت کی مبارکباد پیش کی۔اور انہیں چترالی پکول (ٹوپی) پہنائی۔
113
الحمد للہ
1
1
30
1,308
وفاقی وزیر احسن اقابل کے فرزند چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و رکنِ پنجاب اسمبلی چوہدری احمد اقبال صاحب سے الحمرا لاہور میں ملاقات #تاجدارختم_نبوت_زند_باد #makkah #pmln #pmlnzindabad #PMLN @Amadiqbal
2
150
جلدی سوو اور جلدی اٹھو
9
52
3,277