Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali) header
Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali) profile picture

ہمارے ساتھ وہ چلے جو سر اٹھا کر چلے

Lahore, Pakistan
Joined June 2019
Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)Photo by Mahmood_khatana_ (@Mahmod_Chitrali)
190
1,002
58
3,038
80,625
الحمد للہ
1
1
30
1,308
جلدی سوو اور جلدی اٹھو
9
52
3,277
سادگی میں بھی ایک عظیم شان ہوتی ہے۔پہاڑوں کے دامن میں لکڑی اور گھاس سے بنی یہ چھوٹی سی مسجد، ظاہری شان و شوکت سے خالی ضرور ہے،مگر اللہ کے ذکر اور نماز سے آباد ہے۔یہاں کے نمازیوں کا جذبہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اصل خوبصورتی اینٹ اور پتھر میں نہیں بلکہ سجدوں سےآباد دلوں میں ہوتی ہے
3
13
812
Mahmood_khatana_ retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ، حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی رنج و الم کا باعث ہے۔ مرحوم نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ، دینِ اسلام کی سربلندی اور امتِ مسلمہ کی خدمت میں گراں قدر اور ناقابلِ فراموش خدمات انجام دیں۔ ان کا وصال دینی حلقوں اور کارکنانِ تحریکِ ختمِ نبوت کے لیے ایک عظیم سانحہ اور بڑا نقصان ہے۔ میں عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کے تمام اکابرینِ علماء، ذمہ داران، کارکنان، مرحوم کے اہلِ خانہ اور تمام متعلقین کی خدمت میں دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، اور اس عظیم سانحے پر ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ رب العزت حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری صاحب رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، اور تمام پسماندگان و وابستگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
7
13
1
67
5,137
Mahmood_khatana_ retweeted
Replying to @Mahmod_Chitrali
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد
1
34
مولانا فضل الرحمان نے اس تقریر میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں شام کے بعد حکومت کی رٹ ختم ہو جاتی ہے پولیس تھانوں سے نہیں نکلتی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بھی کوئی حکومت نہیں اس دعوے پر قومی اسمبلی میں بحث کی ضرورت ہے تا کہ کوئی حل نکالا جا سکے اب ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بیرونی مسائل بیرونی طاقتوں پر چھوڑ دیں
مقتدرہ سےکہنا چاہتا ہوں کہ آپ بھی کوئی غیر نہیں ہیں،آپ بھی ہمارے پاکستانی ہیں،آپ بھی ہمارے کلمہ گو بھائی ہیں۔لیکن ملک کے اندر رہنا ہے تو میرے لیے بھی ایک دائرہ ہے، مجھے اپنے دائرے سے باہر نہیں جانا چاہیے۔ پارلیمنٹ کا بھی ایک دائرہ ہے، ہر محکمے کا ایک دائرۂ اختیار ہے، اسی طرح فوج کا بھی ایک دائرۂ اختیار ہے۔ فوج کی بھی ایک ذمہ داری ہے، اپنی ذمہ داری پر نظر رکھو۔ ملک اجڑ رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں آج کوئی حکومت نہیں ہے،مغرب کا سورج غروب ہونے کے بعد، صبح سورج طلوع ہونے تک پولیس اپنے تھانے سے باہر نہیں آتی۔ اور جب پولیس تھانے سے باہر نہیں آئے گی تو پھر سڑکیں مسلح گروہوں کے سپرد ہوں گی، پھر سڑکیں اور راستے ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہوں گے۔ آپ کی حاکمیت کو میں اپنے صوبے میں جانتا ہوں، تمہاری کوئی حکومت نہیں ہے۔ تم صرف دارالحکومتوں میں اپنے اپنے بڑے بڑے بنگلوں کے اندر بیٹھے ہوئے ہو، ٹانگ پر ٹانگ ڈال کر سمجھتے ہو کہ ہم حکمران ہیں۔ کم از کم میرے صوبے میں تمہاری کوئی حکومت نہیں ہے۔ اور یہ بات سن لو، دل کے کان کھول کر سن لو، یہ حقائق ہیں۔ میں کوئی اسٹیج پر خطابت نہیں دکھا رہا ہوں۔ بلوچستان میں بلوچ علاقوں میں بغاوتیں تھیں، پورا بلوچ علاقہ پاکستان کے اختیار سے نکل چکا تھا۔آج بھی وہاں پر پاکستان حکومت کی کوئی رٹ موجود نہیں ہے۔لیکن ہم تو بلوچ علاقے کو رو رہے تھے،اب تو پشتون علاقہ بھی خون میں نہا رہا ہے۔پشتون علاقے میں ہم نے دو تین دن کے اندر پچاس سے زیادہ لاشیں وصول کی ہیں۔ ہم نے بازاروں میں ایک ہی کام کیا کہ اپنے پیاروں کے لیے کفن خرید سکیں۔ ہم نے صرف ایک ہی کام کیا کہ اپنے پیاروں کے جنازے پڑھ سکیں۔ یہ کیا پاکستان کے عوام کی قسمت میں ہے کہ ہم نے یہاں پر خون دے کر وقت گزارنا ہے؟ نہ میرا بچہ اسکول پڑھنے کے لیے گھر سے باہر نکل سکتا ہے،نہ میرے صوبے کا غریب انسان روزی مزدوری کے لیے گھر سے باہر جا سکتا ہے، اور اگر گھر سے باہر نکلتا ہے تو وہ اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا۔ پھر کہتے ہیں، ہمارے جوان جو شہید ہو رہے ہیں۔ او بابا! تیرے جوانوں نے پٹی اسی لیے باندھی ہے، تنخواہ اسی کے لیے لے رہے ہیں کہ اس نے ملک کی سلامتی کے لیے لڑنا ہے۔ تم اپنے خون کا میرے اوپر کیا احسان ڈالتے ہو؟ تم میرے خون پسینے کے ٹیکس سے اسی بات کے لیے تو تنخواہ لے رہے ہو، لیکن ہمیں کہتے ہو کہ تم لشکر نکالو، تم اسلحہ لے کر مسلح گروہوں کے خلاف لڑو۔ میں نے کوئی تنخواہ نہیں لی، میں کوئی لشکر نہیں بناؤں گا۔ تم چلے جاؤ گے، تم میری سرزمین کو آنے والی نسلوں تک ذاتی دشمنیوں کی طرف دھکیل رہے ہو، ہمیشہ ہمیشہ کے لیے قتل و غارت گری کی طرف دھکیل رہے ہو۔ یہ سیاست کسی اور کو سمجھاؤ، یہ ہمیں مت سمجھایا کرو۔ آپ نے اگر سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے، الیکشن میں حصہ لیجیے، پتہ چل جائے گا کہ وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں۔ یہ آپ کا اختیار ہے کہ آپ جس کو چاہیں حکومت دیں گے، اور جس سے چاہیں گے حکومت چھین لیں گے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قصور پنجاب میں جلسے سے خطاب
195
741
56
3,641
160,824
خیبرپختونخوا کے ضلع تور غر میں بہت ہی خوبصورت جگہ پر تبلیغی مرکز کا کام بڑے زور شور سے جاری ہے اللہ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس مرکز کو امت کیلئے ہدایت کا ذریعہ بنائے آمین
2
5
18
945
کوہاٹ تبلیغی مرکز تبلیغی اجتماع کا خوبصورت منظر سبحان اللہ
1
22
75
1,779
اللہ والوں کو اللہ کے ہی گھر سے گھسیٹ کر نکالا جا رہا ہے بس افسوس کے علاہ کیا کہہ سکتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
13
8
46
1,986
Mahmood_khatana_ retweeted
Ahmadis Believe Mirza is Muhammad (SA)? Highlights: Debate #1 click the link to watch full video 👇 youtu.be/T1dz2n_NMBY Lots of LOVE and RESPECT for all your support and Duas. Make sure you subscribe and share Urdu channel 👇 youtu.be/J2qQQlR16c0 English Channel 👇 youtu.be/eWAlNtYGp8A FACEBOOK PAGE 👇 facebook.com/share/1BKNZGU8J… TIKTOK 👇 tiktok.com/@thedialoguewithi…
7
47
4
142
5,016
Mahmood_khatana_ retweeted
یہ دیکھیں اصل میں سراج الحق صاحب کالا کھٹ مل یا کالا کا پر یا کچھ اور کہنے والے تھے کہنے لیکن یاد آیا یہ تو میرے پیچھے بیٹھا آغا نقوی ہی کالا کھٹ مل ہی ہے پھر بروقت یوٹرن لے لیا😂
6
29
2
73
4,796
Mahmood_khatana_ retweeted
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
150
2,703
63
3,974
90,620
یہ بھائ اپنے پاوں پہ نہیں چل سکتا لیکن پھر بھی سال لگا لیا ہے۔ میرے محترم دوستوں بزرگوں بھائیوں سب کچھ اللہ سے ہوتا اللہ کے غیر سے کچھ بھی نہیں ہوتا ہے۔
7
63
2
422
8,474
كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے
1,224
356
4,843
644,407
Mahmood_khatana_ retweeted
بچیاں تو سب مذاہب کی معصوم ہوتی ہیں ، مغرب ان سے مساج پارلر چلوائے ، زبردستی ریپ کرے ، ان کو پکاکر کھائے ،شدید جنسی تشدد کرے تو کوئی مغرب زدہ دانشور سیاستدان نہیں بولتا، ہم بھی بیمار معاشرہ ہیں لیکن جتنا منہ تم مولوی پکڑے جانے پر پھاڑتے ہو ، اس آدھا ہی پھاڑو ! متعصب بےشرم دانشورو
91
1,408
22
4,823
99,811
مفکر اسلام حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع میں۔
11
93
1,604
ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر اُس قاتل نیتن یاہو کی تعریف کی، جو ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کے خون کا ذمہ دار ہے۔ فخر سے کہتا رہا کہ ہم نے اسے اسلحہ دیا، ہم نے اسے طاقت دی اور اُس نے دہشت گرد فلسطینیوں کو نشانہ بنایا افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سارا خطاب پاکستان کے ٹی وی چینلز پر لائیو دکھایا گیا۔ وہ اسرائیل، جسے پاکستان نے آج تک تسلیم نہیں کیا، آج اُس کی پارلیمنٹ کا اجلاس براہِ راست پاکستان میں نشر ہوا
170
678
47
1,374
65,372
“لاڑکانہ میں تبلیغی فورس تیار ہو رہی ہے” ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش نے ایک سال کے دوران چار سو پولیس اہلکاروں کو دین سیکھنے کیلئے تبلیغ پر بھیج دیا ہے،اس حوالے سےجب ایس ایس پی لاڑکانو سے پوچھا گیا تو انھوں نےبتایا اہلکاروں کو صرف تین چار دن کیلئےتبلیغی دورے پر بھیجا ہے،تاکہ
4
9
1
71
4,347
چند روز قبل مولانا اسجد محمود صاحب (صاحبزادہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب) لکی مروت کی طرف جا رہے تھے کہ تھانہ یارک (N-55) کے قریب 30-40 مسلح افراد نے ان کی گاڑیاں روک لیں۔ ان کے پاس راکٹ لانچر اور مسلح بھی تھے اور کہا گیا کہ "ہمیں امیر کا حکم ہے، سب نے ساتھ جانا ہے"۔ اسجد محمود کے محافظوں نے مزاحمت کی، 15-20 منٹ کشیدگی کے بعد امیر سے اجازت ملنے پر چھوڑا گیا۔ یہ واقعہ کسی عام شہری کے ساتھ نہیں، بلکہ ایک قومی رہنما کے بیٹے کے ساتھ پیش آیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر ایسی شخصیات غیر محفوظ ہیں، تو عام عوام کا کیا حال ہوگا؟ خیبرپختونخوا میں ریاستی رٹ مکمل ختم ہوچکی ہے، اور ریاست مسلح گروہوں کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔
19
60
2
195
6,033