MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv) header
MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv) profile picture

Humans Rights activist #LLM UK 🇬🇧

Kashmir
Joined October 2021
مارخور نے پرانا بازار جودھپور میں بیٹھے را کے آفیسر سدھارت اور خضدار میں مقیم فتنہ الہندوستان کے اسد سبزل کی کال حاصل کر لی۔ کال میں را کا آفیسر سدھارت، سبزل سے غصہ بھی کر رہا ہے اور اس کو کاروائی کرنے کی ہدایت دے رہا ہے
1,135
767
421
1,650
602,511
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
مہک ملک کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیوز پر مولانا صاحب کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے۔ 🔥🔥 مولانا صاحب کا کہنا ہے کہ ان کی اور مہک ملک کی ملاقات کو جان بوجھ کر غلط رنگ دینے اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ تنقید کرنے والے افراد اس ملاقات کے اصل پس منظر سے لاعلم ہیں۔ @ziaurrehman76
مولانا ڈیزل کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥 مولانا جو جلسوں میں پردے، حیاء اور شریعت کا درس دیتے ہیں، کیمرے کے سامنے بے پردہ خاتون سے ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ عوام کے لیے فتوے، اپنے لیے نرمی۔ یہ دین نہیں، دوہرا معیار ہے۔ مذہب ان کے لیے عقیدہ نہیں، اقتدار کا کاروبار ہے۔ @ziaurrehman76
15
25
7
34
3,255
ناقدین کے مطابق کلگام فائرنگ کے بعد سخت سیکیورٹی کے باوجود حملہ آوروں کا فرار اور کرفیو سیکیورٹی واقعات کے سیاسی استعمال پر سوالات اٹھاتا ہے، جبکہ حکومتی ذرائع اسے امن و امان کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں۔
8
Pakistan’s strategic location and vast mineral potential offer a transformative path toward regional economic integration. Stability and global partnerships can unlock billions in shared growth turning resource wealth into real progress for the entire region.
8
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
سابقہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی بیوی امریکہ میں ٹیکسی چلانے اور پیسے کمانے کے طریقے دکھاتے ہوئے واہ سوور صاحب واہ۔ آپ سے تو آپکی بیوی اچھا کما رہی ہے 🔥🔥🔥 @QasimKhanSuri
19
68
408
140,151
قندھار میں پاکستانی ادویات ضبط کر کے تاجروں کو گرفتار کرنا اور غریب افغان مریضوں سے سستا علاج چھیننا افسوسناک ہے۔ روزانہ سینکڑوں افغان علاج کے لیے پاکستان آتے ہیں، مگر مخصوص درآمدات کی خاطر طاقت کے زور پر عام عوام کی زندگی اجیرن بنائی جا رہی ہے۔ #Taliban_Repression
22
بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے دہشت پھیلانے کی بزدلانہ کوشش خاک میں مل گئی! مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے جری جوانوں نے تین دہشت گردوں کو موقع پر ہلاک کر کے بلوچستان کے امن دشمنوں کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ عوام کے جان و مال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
1
41
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
مولانا ڈیزل کی اصلیت اب سامنے آرہی ہے۔ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں کیا یہ شخص "مولانا" کہنے کا حقدار ہے 👇👇👇 @ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
مولانا ڈیزل کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥 مولانا جو جلسوں میں پردے، حیاء اور شریعت کا درس دیتے ہیں، کیمرے کے سامنے بے پردہ خاتون سے ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ عوام کے لیے فتوے، اپنے لیے نرمی۔ یہ دین نہیں، دوہرا معیار ہے۔ مذہب ان کے لیے عقیدہ نہیں، اقتدار کا کاروبار ہے۔ @ziaurrehman76
100
68
11
251
180,755
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دوٹوک عزم: سرزمینِ پاک کو آخری دہشت گرد سے پاک کرنے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔ گرینیڈ حملے کی پرواہ کیے بغیر مطلوب خارجی کمانڈر کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار پوری قوم کا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں۔
44
ایک طرف غریب عوام کو سادگی اور پرہیزگاری کے بھاشن دیے جاتے ہیں اور دوسری طرف لاکھوں کروڑوں کے ذاتی شوق پالے جاتے ہیں۔ قول و فعل کا یہ فرق ثابت کرتا ہے کہ اصل مقصد اصول نہیں بلکہ ذاتی مفادات اور نمائش ہے۔
مولانا ڈیزل کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥 مولانا جو جلسوں میں پردے، حیاء اور شریعت کا درس دیتے ہیں، کیمرے کے سامنے بے پردہ خاتون سے ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ عوام کے لیے فتوے، اپنے لیے نرمی۔ یہ دین نہیں، دوہرا معیار ہے۔ مذہب ان کے لیے عقیدہ نہیں، اقتدار کا کاروبار ہے۔ @ziaurrehman76
36

130
68
50
121
212,809
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
پاکستان کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا حق حاصل ہے۔ جوزف سیراکوسا کے مطابق، کابل سرحد پار دہشت گردی روکنے میں ناکام رہا ہے۔ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ روابط پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہیں، جبکہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا تعاون واضح کرتا ہے کہ یہ گروہ مذہب کی آڑ میں اقتدار، خودمختاری اور سیاسی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ افغانستان کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری معاشی اور سیکیورٹی قیمت ادا کر رہا ہے، اور مغربی دنیا کو اس کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔ پاکستان دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شکست نہیں کھائے گا۔ #Pakistan #TTP #Afghanistan #CounterTerrorism
14
19
2
26
2,814
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
Pakistan has the right to demand action against TTP sanctuaries in Afghanistan. According to Joseph Siracusa, Pakistan’s demand for accountability from Afghanistan over the TTP is fully justified. Kabul has failed to prevent cross-border terrorism, and the Afghan Taliban’s longstanding ties with the TTP remain a persistent security challenge for Pakistan. Pakistan continues to bear a heavy economic and security cost in the fight against terrorism, but it will not lose this war. The Western world must also acknowledge Pakistan’s frontline sacrifices, as regional stability depends on it. #Pakistan #TTP #Afghanistan #CounterTerrorism #JosephSiracusa
پاکستان کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا حق حاصل ہے۔ جوزف سیراکوسا کے مطابق، کابل سرحد پار دہشت گردی روکنے میں ناکام رہا ہے۔ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ روابط پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہیں، جبکہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا تعاون واضح کرتا ہے کہ یہ گروہ مذہب کی آڑ میں اقتدار، خودمختاری اور سیاسی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ افغانستان کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری معاشی اور سیکیورٹی قیمت ادا کر رہا ہے، اور مغربی دنیا کو اس کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔ پاکستان دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شکست نہیں کھائے گا۔ #Pakistan #TTP #Afghanistan #CounterTerrorism
15
17
26
905
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
🚨 سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی 🚨 پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران افغانستان کے صوبہ پکتیکا سے تعلق رکھنے والے خارجی دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ دہشت گرد نے خودکش حملہ آور تیار کرنے، کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے اور پاکستان میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔ اس کے سہولت کاروں کے نام بھی سامنے آ گئے۔ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے گئے۔ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ 🇵🇰 #SecurityForces #Pakistan #Peshawar #AntiTerrorism #KP
15
15
1
22
2,100
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
ایڈیشنل آئی جی عباس احسن: افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، وہاں باقاعدہ دہشت گردوں کی ریکروٹمنٹ ہوتی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے خارجی دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کر کے ان کے عزائم ناکام بنا دیے۔ 🇵🇰 #AntiTerrorism #Pakistan
🚨 سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی 🚨 پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران افغانستان کے صوبہ پکتیکا سے تعلق رکھنے والے خارجی دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ دہشت گرد نے خودکش حملہ آور تیار کرنے، کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے اور پاکستان میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔ اس کے سہولت کاروں کے نام بھی سامنے آ گئے۔ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے گئے۔ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ 🇵🇰 #SecurityForces #Pakistan #Peshawar #AntiTerrorism #KP
15
17
22
1,273
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
اہم ترین کوہاٹ پولیس نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے گٹھ جوڑ سے جاری غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ تھانہ گمبٹ کی حدود میں واقع دربوکچ کے علاقے میں پولیس نفری پر فتنہ الخوارج اور جرائم پیشہ عناصر نے چھپ کر حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 12 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چند اہلکاروں کی شہادت کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے تازہ دم دستے جائے وقوعہ پہنچ گئے۔ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد خارجی ہلاک ہوئے ہیں۔ فتنہ الخوارج کا تعاقب جاری ہے اور آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک آخری خارجی کو ختم نہیں کر دیا جاتا۔ ڈی پی او کوہاٹ #KPPolice #Kohat #PublicSafety #KhyberPakhtunkhwaPolice
18
18
2
38
4,818
اندرونی عوامی مزاحمت کا مقابلہ نہ کر سکو تو الزام پاکستان پر لگا دو! بھارتی میڈیا کے پاس لگتا ہے کلگام واقعے کے بیانات پہلے سے ریکارڈڈ پڑے تھے۔ مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد امن اور کنٹرول کی حقیقت اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔
49
Kulgam attack: Unidentified bike-borne assailants fired on CRPF naka near Mir Bazar, injuring three. LG was in the district, CCTV exists, no group has claimed it, and motorcycle owner’s link is unproven. Yet Indian TV and retired generals blamed Pakistan within hours ,
1
84
before any probe or evidence. No official statement names Pakistan. Habit, not intelligence. Show proof or stop the scripted propaganda.
22
وطن کی حفاظت کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے خیبر پختونخوا پولیس کے جری جوانوں کی قربانیوں کو سلام! دہشت گردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی یہ گٹھ جوڑ سازشیں ہمارے اداروں کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔
30
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی مخالفت اور ضد نے بھارت کو پورے جنوبی ایشیا میں تنہا کر دیا ہے۔ مارگلہ ڈائیلاگ نے ثابت کر دیا کہ پاکستان برابری اور ترقی کی بات کرتا ہے جبکہ بھارت کی زبردستی کی دادا گیری اب خود اس کے اپنے ہی ماہرین مسترد کر رہے ہیں۔
23