Humans Rights activist #LLM UK 🇬🇧
Kashmir
Joined October 2021
- Tweets28.8K
- Following4.2K
- Followers5.6K
- Likes33.2K
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
مہک ملک کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیوز پر مولانا صاحب کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے۔ 🔥🔥
مولانا صاحب کا کہنا ہے کہ ان کی اور مہک ملک کی ملاقات کو جان بوجھ کر غلط رنگ دینے اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ تنقید کرنے والے افراد اس ملاقات کے اصل پس منظر سے لاعلم ہیں۔
@ziaurrehman76
مولانا ڈیزل کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥
مولانا جو جلسوں میں پردے، حیاء اور شریعت کا درس دیتے ہیں، کیمرے کے سامنے بے پردہ خاتون سے ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ عوام کے لیے فتوے، اپنے لیے نرمی۔ یہ دین نہیں، دوہرا معیار ہے۔ مذہب ان کے لیے عقیدہ نہیں، اقتدار کا کاروبار ہے۔
@ziaurrehman76
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
سابقہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی بیوی امریکہ میں ٹیکسی چلانے اور پیسے کمانے کے طریقے دکھاتے ہوئے
واہ سوور صاحب واہ۔ آپ سے تو آپکی بیوی اچھا کما رہی ہے 🔥🔥🔥
@QasimKhanSuri
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
مولانا ڈیزل کی اصلیت اب سامنے آرہی ہے۔ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں کیا یہ شخص "مولانا" کہنے کا حقدار ہے
👇👇👇
@ziaurrehman76
@MoulanaOfficial
مولانا ڈیزل کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥
مولانا جو جلسوں میں پردے، حیاء اور شریعت کا درس دیتے ہیں، کیمرے کے سامنے بے پردہ خاتون سے ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ عوام کے لیے فتوے، اپنے لیے نرمی۔ یہ دین نہیں، دوہرا معیار ہے۔ مذہب ان کے لیے عقیدہ نہیں، اقتدار کا کاروبار ہے۔
@ziaurrehman76
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
مولانا ڈیزل کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥
مولانا جو جلسوں میں پردے، حیاء اور شریعت کا درس دیتے ہیں، کیمرے کے سامنے بے پردہ خاتون سے ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ عوام کے لیے فتوے، اپنے لیے نرمی۔ یہ دین نہیں، دوہرا معیار ہے۔ مذہب ان کے لیے عقیدہ نہیں، اقتدار کا کاروبار ہے۔
@ziaurrehman76
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
پاکستان کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا حق حاصل ہے۔
جوزف سیراکوسا کے مطابق، کابل سرحد پار دہشت گردی روکنے میں ناکام رہا ہے۔ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ روابط پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہیں، جبکہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا تعاون واضح کرتا ہے کہ یہ گروہ مذہب کی آڑ میں اقتدار، خودمختاری اور سیاسی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
افغانستان کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری معاشی اور سیکیورٹی قیمت ادا کر رہا ہے، اور مغربی دنیا کو اس کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔
پاکستان دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شکست نہیں کھائے گا۔
#Pakistan #TTP #Afghanistan #CounterTerrorism
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
Pakistan has the right to demand action against TTP sanctuaries in Afghanistan.
According to Joseph Siracusa, Pakistan’s demand for accountability from Afghanistan over the TTP is fully justified. Kabul has failed to prevent cross-border terrorism, and the Afghan Taliban’s longstanding ties with the TTP remain a persistent security challenge for Pakistan.
Pakistan continues to bear a heavy economic and security cost in the fight against terrorism, but it will not lose this war. The Western world must also acknowledge Pakistan’s frontline sacrifices, as regional stability depends on it.
#Pakistan #TTP #Afghanistan #CounterTerrorism #JosephSiracusa
پاکستان کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا حق حاصل ہے۔
جوزف سیراکوسا کے مطابق، کابل سرحد پار دہشت گردی روکنے میں ناکام رہا ہے۔ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ روابط پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہیں، جبکہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا تعاون واضح کرتا ہے کہ یہ گروہ مذہب کی آڑ میں اقتدار، خودمختاری اور سیاسی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
افغانستان کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری معاشی اور سیکیورٹی قیمت ادا کر رہا ہے، اور مغربی دنیا کو اس کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔
پاکستان دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شکست نہیں کھائے گا۔
#Pakistan #TTP #Afghanistan #CounterTerrorism
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
🚨 سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی 🚨
پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران افغانستان کے صوبہ پکتیکا سے تعلق رکھنے والے خارجی دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
دہشت گرد نے خودکش حملہ آور تیار کرنے، کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے اور پاکستان میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔ اس کے سہولت کاروں کے نام بھی سامنے آ گئے۔
دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے گئے۔
پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ 🇵🇰
#SecurityForces #Pakistan #Peshawar #AntiTerrorism #KP
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
ایڈیشنل آئی جی عباس احسن:
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، وہاں باقاعدہ دہشت گردوں کی ریکروٹمنٹ ہوتی ہے۔
سکیورٹی فورسز نے خارجی دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کر کے ان کے عزائم ناکام بنا دیے۔ 🇵🇰
#AntiTerrorism #Pakistan
🚨 سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی 🚨
پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران افغانستان کے صوبہ پکتیکا سے تعلق رکھنے والے خارجی دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
دہشت گرد نے خودکش حملہ آور تیار کرنے، کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے اور پاکستان میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔ اس کے سہولت کاروں کے نام بھی سامنے آ گئے۔
دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے گئے۔
پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ 🇵🇰
#SecurityForces #Pakistan #Peshawar #AntiTerrorism #KP
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
اہم ترین
کوہاٹ پولیس نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے گٹھ جوڑ سے جاری غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
تھانہ گمبٹ کی حدود میں واقع دربوکچ کے علاقے میں پولیس نفری پر فتنہ الخوارج اور جرائم پیشہ عناصر نے چھپ کر حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 12 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چند اہلکاروں کی شہادت کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔
واقعے کے فوراً بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے تازہ دم دستے جائے وقوعہ پہنچ گئے۔
فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد خارجی ہلاک ہوئے ہیں۔ فتنہ الخوارج کا تعاقب جاری ہے اور آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک آخری خارجی کو ختم نہیں کر دیا جاتا۔
ڈی پی او کوہاٹ
#KPPolice #Kohat #PublicSafety #KhyberPakhtunkhwaPolice
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
فضل الرحمان اور اسکے خاندان کی کرپشن کے تہلکہ خیز انکشافات کا سلسلہ جاری 🔥
اسد محمود کے دورِ وزارت میں ڈی آئی خان کی پانچ سڑکوں کے منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کا بڑا اسکینڈل بے نقاب
اسد محمود کے دورِ وزارتِ مواصلات (19 اپریل 2022 تا 10 اگست 2023) میں ڈی آئی خان کی پانچ اہم سڑکوں کے منصوبوں کی دوبارہ ٹینڈرنگ کے دوران قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا
♦️ پانچوں سڑکوں کے منصوبے 2014 میں منظور ہوئے، جن کے ٹینڈرز 2018-19 میں اُس وقت کے مقررہ سرکاری نرخوں (CSR-2014) پر جاری کیے گئے تھے
♦️ ٹھیکیداروں کی جانب سے کام مکمل نہ کیے جانے کے باعث 2021 میں یہ ٹینڈرز منسوخ کر دیے گئے۔ بعد ازاں اسد محمود کے دورِ وزارت میں انہی منصوبوں کی دوبارہ ٹینڈرنگ کی گئی
♦️ حیران کن امر یہ ہے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے CSR-2022 کے نئے سرکاری نرخ مقرر ہونے کے باوجود ٹھیکیداروں نے اپنی مرضی کے غیر معمولی بلند نرخ پیش کیے
♦️ سرکاری تخمینہ جاتی نرخوں کے مقابلے میں ٹینڈرز کی منظوری تقریباً 51 فیصد سے 55 فیصد تک اضافی نرخوں پر دی گئی، جبکہ ایک منصوبے میں یہ اضافہ 427 فیصد سے بھی تجاوز کر گیا
پانچ منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کی تفصیلات:
♦️ بائی پاس SBC: سرکاری CSR-2022 تخمینہ 1 ارب 20 کروڑ روپے تھا، جبکہ ٹینڈر 1 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد میں منظور کیا گیا۔ تقریباً 51 فیصد اضافی لاگت!
♦️ N-50 (لچھرہ تا مسن موڑ): 34 کروڑ 69 لاکھ روپے کے سرکاری تخمینے کے مقابلے میں 53 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور کیا گیا۔ تقریباً 53.7 فیصد اضافہ!
♦️ N-55 (قریشی موڑ تا نائیویلہ): 1 ارب 14 کروڑ روپے کے تخمینے کے مقابلے میں 1 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور ہوا۔ تقریباً 55 فیصد اضافی لاگت!
♦️ بائی پاس NBC: 1 ارب 17 کروڑ روپے کے سرکاری تخمینے کے مقابلے میں 1 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور کیا گیا۔ تقریباً 53.8 فیصد اضافہ!
♦️ NH-55 (قریشی موڑ تا مریالی): صرف 14 کروڑ 52 لاکھ روپے کے سرکاری تخمینے کے مقابلے میں 76 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور کیا گیا۔ حیران کن طور پر تقریباً 427 فیصد اضافہ!
♦️ CSR-2022 کے سرکاری نرخ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے مقرر کیے گئے تھے، اس کے باوجود ٹھیکیداروں نے سرکاری تخمینوں سے کہیں زیادہ اپنی مرضی کے نرخ پیش کیے۔ آخر ان نرخوں کو قبول کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
♦️ پانچوں منصوبوں کے ٹھیکے غیر معمولی بلند نرخوں پر منظور کیے جانے سے قومی خزانے پر اضافی مالی بوجھ پڑا۔ اس فیصلے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
♦️ NHA کی جانب سے فراہم کردہ نظرثانی شدہ CSR-2022 ڈیٹا میں اصل تخمینوں کو تبدیل کرکے ٹھیکیداروں کے پیش کردہ نرخوں کو ویلیوایشن کا حصہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ کیا اس معاملے کی آزادانہ فرانزک آڈٹ سے تحقیقات کرائی گئی ہیں؟
♦️ NH-55 قریشی موڑ تا مریالی منصوبے کے KM 924 تا 927 کے لیے CSR-2022 کا متعلقہ ڈیٹا بھی فراہم نہیں کیا گیا، جبکہ اس منصوبے کی لاگت میں CSR-2014 کے مقابلے میں 427 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ آخر اس غیر معمولی اضافے کی بنیاد کیا تھی؟
♦️ مزید تشویش ناک بات یہ ہے کہ منصوبوں کی تکنیکی ضروریات میں ارتھ ورک کی اونچائی بڑھا کر اخراجات میں اضافہ کیا گیا، حالانکہ سابقہ ٹھیکیداروں کی جانب سے کچھ ارتھ ورک پہلے ہی مکمل کیا جا چکا تھا؟
♦️ سابقہ ٹھیکیداروں نے منصوبوں کے ڈیزائن سے متعلق تنازعات پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے اسٹیٹس کو آرڈر بھی حاصل کر رکھا تھا۔ اس قانونی تنازعے کے باوجود دوبارہ ٹینڈرنگ اور نئے ٹھیکوں کی منظوری کا مکمل طریقہ کار کیا تھا؟
‼️‼️
♦️ اسد محمود کے دورِ وزارت میں ڈی آئی خان کی پانچ سڑکوں کے منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافے کی منظوری کس نے دی؟
♦️ جب CSR-2022 کے سرکاری نرخ پہلے ہی مہنگائی کو شامل کر چکے تھے تو ٹھیکیداروں کے من مانے نرخوں پر ٹھیکے کیوں دیے گئے؟
♦️ ایک منصوبے میں 427 فیصد سے زائد لاگت بڑھانے کا جواز کیا تھا؟
♦️ کیا ان منصوبوں کی منظوری میں سیاسی اثرورسوخ، مخصوص ٹھیکیداروں کو نوازنے یا ملی بھگت کا عنصر شامل تھا؟
♦️ کیا نیب، ایف آئی اے اور متعلقہ تحقیقاتی ادارے اس معاملے کا فرانزک آڈٹ کرکے ذمہ داران کا تعین کریں گے؟
قومی خزانہ کسی سیاسی جماعت، وزیر یا ٹھیکیدار کی ذاتی جاگیر نہیں۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے، اس کا حساب دینا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے پانچ سڑکوں کے منصوبوں میں سامنے آنے والے غیر معمولی مالی اضافے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات ناگزیر ہیں
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
فضل الرحمان کے خاندان کی کرپشن اور عیاشیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کا سلسلہ جاری ۔ ایک اور ہولناک کہانی
مذہب کے نام پر چندہ جمع کرنے والے فضل الرحمان اور اس کے خاندان پر محیط قیادت کی مدرسے کے پیسوں پر بیرون ملک کھلم کھلا عیاشیاں
فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن، عبید الرحمٰن اور جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو کا برطانیہ کا عیاشی سے بھرپور طویل دورہ کئی اہم ترین سوالات کھڑے کر رہا ہے
سفری تفصیلات کے مطابق تینوں افراد 27 اکتوبر سے 13 نومبر 2026 تک برطانیہ کے دورے پر ہیں، جبکہ ضیاء الرحمٰن اور رشید سومرو کے بارے میں 31 اکتوبر سے 6 نومبر تک بارسلونا میں قیام کی بھی پکی اطلاع ہے
ایک طرف مدارس کے غریب طلبہ، ان کے والدین اور جماعتی کارکنوں سے مذہب کے نام پر چندہ جمع کیا جاتا ہے، دوسری طرف جماعتی قیادت کے غیر ملکی پر تعیش نجی دوروں کے اخراجات کا آخر ذریعہ کیا ہے؟
کیا جے یو آئی قیادت وضاحت کرے گی کہ لندن میں قیام، اندرونِ یورپ سفر اور دیگر نجی مصارف کس نے برداشت کیے؟
لندن میں جے یو آئی رہنماؤں کے میزبان اور مالی معاون سینیٹر دلاور خان کے صاحبزادے عدنان خان ہے ۔ اب ان اخراجات کی نوعیت اور مالی معاملات کی تفصیلات عوام کے سامنے فوری آنی چاہئیں
ڈی آئی خان سے تعلق رکھنے والے اور برطانیہ میں موبائل فونز کے کاروبار سے وابستہ امجد خان کو بھی شریک میزبان بتایا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان شخصیات کی جانب سے میزبانی اور مالی معاونت کی نوعیت کیا تھی؟
مذہبی چندے سے چلنے والے اداروں اور جماعتی سرگرمیوں کے مالی معاملات میں شفافیت کیوں نہیں؟ کیا چندہ دینے والے افراد کو یہ جاننے کا حق نہیں کہ ان کی دی ہوئی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے؟
کیا مدارس کے غریب طلبہ اور ان کے والدین سے جمع ہونے والا چندہ تعلیمی سہولتوں، طلبہ کی فلاح اور دینی خدمات پر خرچ ہو رہا ہے یا جماعتی قیادت کی عیاشیاں اور دیگر سفری اخراجات بھی اسی نظام سے پورے کیے جاتے ہیں؟
عوام یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ جب جماعتی قیادت مذہبی سادگی، قربانی اور ایثار کا بے تُکّا درس دیتی ہے تو اس کے اپنے نجی سفری اخراجات کی مالی بنیاد کیا ہوتی ہے؟
پروٹوکول اور امتیازی سلوک کا اتنا شوق ہے کے اس سے پہلے بھی موصوف راشد سومرو بیرون ملک سفری آسانی کے لئے ایک انگریز اور انکی اپنی جماعت کی طرف سے کہی جانے والی فرنگی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کو ایک خفیہ خط بھی لکھ چکا ہے جسکا جواب اُسے 18 نومبر 2025 کو دیا گیا جس میں بتایا گیا کے قانون تمام لوگوں کے لئے یکساں ہے ۔ شرم سے ڈوب مر*نا چاہیے ان مذہب کا لبادہ اوڑے منافقوں کو
سوال یہ ہے کہ راشد سومرو کو برطانوی حکام کے ساتھ پیش آنے والے سابقہ معاملے پر وضاحت حاصل کرنے کے لیے ہائی کمیشن سے رجوع کیوں کرنا پڑا؟ اس معاملے کی اصل تفصیلات کیا تھیں؟
اب فضل الرحمان اور اسکے بھائیوں سے سادہ اور سیدھے سوال یہ ہیں جو ہر پاکستانی جاننا چاہتا ہے:
• لندن اور بارسلونا کے ان پر تعیش دوروں کے تمام اخراجات کس نے برداشت کیے؟
• کیا ان اخراجات میں جے یو آئی کے چندے یا مدارس کے فنڈز کا کوئی حصہ شامل تھا؟
• اگر دورہ نجی تھا تو اس کی مالی معاونت کرنے والے افراد کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کیا تھی؟
• کیا جماعت اپنے مالی معاملات کا آڈٹ اور چندے کے استعمال کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کے لیے تیار ہے؟
• کیا مذہب کے نام پر چندہ دینے والے غریب عوام اور مدارس کے طلبہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنی قیادت سے مالی شفافیت کا مطالبہ کریں؟
مذہب کے نام پر قربانی غریب عوام، مدارس کے طلبہ اور کارکن دیں، لیکن جماعتی قیادت کے عیاشیوں کے لئے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کون اٹھائے؟ اس سوال کا جواب محض تقریروں سے نہیں، مستند مالی ریکارڈ اور شفاف وضاحت سے دینا ہوگا
@ziaurrehman76
فضل الرحمان اور اسکے خاندان کی کرپشن کے تہلکہ خیز انکشافات کا سلسلہ جاری 🔥
اسد محمود کے دورِ وزارت میں ڈی آئی خان کی پانچ سڑکوں کے منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کا بڑا اسکینڈل بے نقاب
اسد محمود کے دورِ وزارتِ مواصلات (19 اپریل 2022 تا 10 اگست 2023) میں ڈی آئی خان کی پانچ اہم سڑکوں کے منصوبوں کی دوبارہ ٹینڈرنگ کے دوران قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا
♦️ پانچوں سڑکوں کے منصوبے 2014 میں منظور ہوئے، جن کے ٹینڈرز 2018-19 میں اُس وقت کے مقررہ سرکاری نرخوں (CSR-2014) پر جاری کیے گئے تھے
♦️ ٹھیکیداروں کی جانب سے کام مکمل نہ کیے جانے کے باعث 2021 میں یہ ٹینڈرز منسوخ کر دیے گئے۔ بعد ازاں اسد محمود کے دورِ وزارت میں انہی منصوبوں کی دوبارہ ٹینڈرنگ کی گئی
♦️ حیران کن امر یہ ہے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے CSR-2022 کے نئے سرکاری نرخ مقرر ہونے کے باوجود ٹھیکیداروں نے اپنی مرضی کے غیر معمولی بلند نرخ پیش کیے
♦️ سرکاری تخمینہ جاتی نرخوں کے مقابلے میں ٹینڈرز کی منظوری تقریباً 51 فیصد سے 55 فیصد تک اضافی نرخوں پر دی گئی، جبکہ ایک منصوبے میں یہ اضافہ 427 فیصد سے بھی تجاوز کر گیا
پانچ منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کی تفصیلات:
♦️ بائی پاس SBC: سرکاری CSR-2022 تخمینہ 1 ارب 20 کروڑ روپے تھا، جبکہ ٹینڈر 1 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد میں منظور کیا گیا۔ تقریباً 51 فیصد اضافی لاگت!
♦️ N-50 (لچھرہ تا مسن موڑ): 34 کروڑ 69 لاکھ روپے کے سرکاری تخمینے کے مقابلے میں 53 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور کیا گیا۔ تقریباً 53.7 فیصد اضافہ!
♦️ N-55 (قریشی موڑ تا نائیویلہ): 1 ارب 14 کروڑ روپے کے تخمینے کے مقابلے میں 1 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور ہوا۔ تقریباً 55 فیصد اضافی لاگت!
♦️ بائی پاس NBC: 1 ارب 17 کروڑ روپے کے سرکاری تخمینے کے مقابلے میں 1 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور کیا گیا۔ تقریباً 53.8 فیصد اضافہ!
♦️ NH-55 (قریشی موڑ تا مریالی): صرف 14 کروڑ 52 لاکھ روپے کے سرکاری تخمینے کے مقابلے میں 76 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد کا ٹھیکہ منظور کیا گیا۔ حیران کن طور پر تقریباً 427 فیصد اضافہ!
♦️ CSR-2022 کے سرکاری نرخ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے مقرر کیے گئے تھے، اس کے باوجود ٹھیکیداروں نے سرکاری تخمینوں سے کہیں زیادہ اپنی مرضی کے نرخ پیش کیے۔ آخر ان نرخوں کو قبول کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
♦️ پانچوں منصوبوں کے ٹھیکے غیر معمولی بلند نرخوں پر منظور کیے جانے سے قومی خزانے پر اضافی مالی بوجھ پڑا۔ اس فیصلے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
♦️ NHA کی جانب سے فراہم کردہ نظرثانی شدہ CSR-2022 ڈیٹا میں اصل تخمینوں کو تبدیل کرکے ٹھیکیداروں کے پیش کردہ نرخوں کو ویلیوایشن کا حصہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ کیا اس معاملے کی آزادانہ فرانزک آڈٹ سے تحقیقات کرائی گئی ہیں؟
♦️ NH-55 قریشی موڑ تا مریالی منصوبے کے KM 924 تا 927 کے لیے CSR-2022 کا متعلقہ ڈیٹا بھی فراہم نہیں کیا گیا، جبکہ اس منصوبے کی لاگت میں CSR-2014 کے مقابلے میں 427 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ آخر اس غیر معمولی اضافے کی بنیاد کیا تھی؟
♦️ مزید تشویش ناک بات یہ ہے کہ منصوبوں کی تکنیکی ضروریات میں ارتھ ورک کی اونچائی بڑھا کر اخراجات میں اضافہ کیا گیا، حالانکہ سابقہ ٹھیکیداروں کی جانب سے کچھ ارتھ ورک پہلے ہی مکمل کیا جا چکا تھا؟
♦️ سابقہ ٹھیکیداروں نے منصوبوں کے ڈیزائن سے متعلق تنازعات پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے اسٹیٹس کو آرڈر بھی حاصل کر رکھا تھا۔ اس قانونی تنازعے کے باوجود دوبارہ ٹینڈرنگ اور نئے ٹھیکوں کی منظوری کا مکمل طریقہ کار کیا تھا؟
‼️‼️
♦️ اسد محمود کے دورِ وزارت میں ڈی آئی خان کی پانچ سڑکوں کے منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافے کی منظوری کس نے دی؟
♦️ جب CSR-2022 کے سرکاری نرخ پہلے ہی مہنگائی کو شامل کر چکے تھے تو ٹھیکیداروں کے من مانے نرخوں پر ٹھیکے کیوں دیے گئے؟
♦️ ایک منصوبے میں 427 فیصد سے زائد لاگت بڑھانے کا جواز کیا تھا؟
♦️ کیا ان منصوبوں کی منظوری میں سیاسی اثرورسوخ، مخصوص ٹھیکیداروں کو نوازنے یا ملی بھگت کا عنصر شامل تھا؟
♦️ کیا نیب، ایف آئی اے اور متعلقہ تحقیقاتی ادارے اس معاملے کا فرانزک آڈٹ کرکے ذمہ داران کا تعین کریں گے؟
قومی خزانہ کسی سیاسی جماعت، وزیر یا ٹھیکیدار کی ذاتی جاگیر نہیں۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے، اس کا حساب دینا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے پانچ سڑکوں کے منصوبوں میں سامنے آنے والے غیر معمولی مالی اضافے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات ناگزیر ہیں
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
اسلام آباد F-10 فلیٹ کی مبینہ فوٹیج سامنے آنے کے بعد اسد محمود کا اصل چہرہ بے نقاب، دین داری کے نام پر سیاست کرنے والوں کے اخلاقی کردار کا گند سب کے سامنے آ چکا ہے۔ جو لوگ سرعام پارسائی کے خطبے دیتے ہیں، خلوت میں ان کی اصلیت کچھ اور ہوتی ہے!
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کے گھر She Male کی آمد کی ویڈیو منظرِ عام پر، اسعد محمود She Male کے شوقین پائے گئے!
ویڈیو میں ایک شخص یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتا ہے کہ اسے مولانا اسعد محمود کے گھر She Male لانے کے لیے کہا گیا تھا۔ بعدازاں وہ شخص اسعد محمود کے گھر پہنچتا ہے اور اسی حوالے سے بات کرتا دکھائی دیتا ہے۔
دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کے ایسے مبینہ معاملات کئی سوالات کھڑے کرتے ہیں۔
مذہب کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا قابلِ افسوس ہے، جبکہ ایسے کرداروں کو مولانا کا لقب دینا بھی اس مقدس لقب کی توہین ہے۔
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصوّر عباسی اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے والے غنڈوں کے خلاف ملک گیر ایکشن،
این سی سی آئی اے اور پولیس کے 17 چھاپوں میں 11 ملزمان نامزد جبکہ 2 گرفتار کر لیے گئے۔ سوشل میڈیا پر بدمعاشی اور ہراسانی پھیلانے والوں کے لیے قانون کا شکنجہ تیار ہے
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
سات کروڑ کے بدلے مخصوص نشست: فضل الرحمان کی لڑائی کا اصل راز #ڈیزل_کو_شکست 🚨🚨
یہ پاکستان کی سیاست کا وہ منفرد کیس ہے جو نہ صرف قانون کی عدالت میں لڑا گیا بلکہ اخلاقیات اور سیاسی ایمانداری کی عدالت میں بھی کھل کر سامنے آ گیا۔
صدف احسان جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹیفائی کیا، عدالتوں نے بار بار ان کی حیثیت تسلیم کی، اور آج وفاقی آئینی عدالت نے بھی جمعیت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔ مگر فضل الرحمان اور ان کی جماعت نے دو سال سے زیادہ عرصے تک اسی خاتون کو “اجنبی”، “نامعلوم” اور “پارٹی سے باہر کی شخصیت” قرار دے کر ہٹانے کی کوشش جاری رکھی۔
سوال یہ ہے کہ جب صدف احسان خود جمعیت سے تعلق رکھتی ہیں تو پھر مولانا کی یہ لڑائی کیوں؟
جواب صاف ہے۔ صدف احسان کے مقابلے میں جس خاتون کو مخصوص نشست پر لانا مقصود تھا، اسی نشست کے عوض "کامران مرتضیٰ" سات کروڑ روپے ایڈوانس وصول کر چکے تھے۔ پیسے وصول ہو چکے تھے، وعدہ ہو چکا تھا، اور اس لیے مولانا ڈیزل صدف احسان کو ہٹا کر اپنی پسندیدہ خاتون کو لانا چاہتے تھے۔ جب عدالت نے ان کے خلاف فیصلہ دے دیا تو وہی لوگ جو خود کو دین و سیاست کے محافظ سمجھتے ہیں، آج خود اخلاقی طور پر بے نقاب ہو گئے۔
یہ صرف ایک نشست کا معاملہ نہیں۔ یہ اس طرزِ سیاست کی تصویر ہے جہاں مخصوص نشستیں نظریے، قابلیت یا جماعتی وفاداری کے بجائے ایڈوانس رقم کے حساب سے طے کی جاتی ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام جیسی جماعت جو برسوں سے “دین کی بالادستی” کا نعرہ لگاتی رہی ہے، آج خود اس الزام کے سامنے کھڑی ہے کہ اس کے اندر مخصوص نشستیں بھی سودے بازی کا سامان بن چکی ہیں۔
آج عدالت نے انصاف کر دیا۔ مگر عوام کے سامنے یہ سوال کھلا رہ گیا ہے کہ جب جماعت خود اپنی نشست کو پیسوں کے بدلے فروخت کرنے پر تیار ہو تو پھر عوام سے کیے گئے وعدوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟
یہ فیصلہ صرف صدف احسان کی فتح نہیں۔ یہ اس سیاست کے خلاف ایک واضح پیغام ہے جس میں نشستیں بیچی جاتی ہیں اور پھر انصاف کو روکنے کے لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے جاتے ہیں۔
@ziaurrehman76 @KhawajaMAsif @TararAttaullah @MohsinnaqviC42
@KamranM69045926 @MoulanaOfficial
مخصوص نشست کا تنازع: جے یو آئی کو دھچکا #ڈیزل_کو_شکست
جمعیت اپنی ہی رکن کے خلاف، عدالت نے منہ کی کھانی پڑ گئی۔ خاندانی سیاست کی ایک اور شکست۔
5 نومبر 2026: وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست کے تنازعے میں رکن قومی اسمبلی صدف احسان کے خلاف جے یو آئی (ف) اور حنا بی بی کی درخواستیں خارج کر دیں اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (جسٹس عامر فاروق سمیت) نے درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔
‼️سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضیٰ کی تشریح پر عدم اطمینان ظاہر کیا اور معاملے کی ذمہ داری خود جماعت پر ڈال دی۔
‼️مخصوص نشستیں خواتین کی سیاسی نمائندگی کے لیے ہیں یا خاندانی اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے؟ یہ سوال اب مزید اہم ہو گیا ہے۔
‼️جمعیت کو پہلے اپنے اندرونی فیصلوں اور امیدواروں کے ساتھ سلوک کا حساب دینا چاہیے۔
‼️خواتین کے حقوق پر بیانات دینا آسان ہے، جب معاملہ اپنی جماعت کی خاتون کی سیاسی نمائندگی کا ہو تو منافقانہ رویہ بھی دیکھا جاتا ہے۔

معصوم بچیوں اور بلوچ خواتین کو اپنی درندگی کا نشانہ بنانے والے BLA کے یہ دہشت گرد انسانیت کے چہرے پر سیاہ دھبہ ہیں۔ ان سے نہ بزرگ محفوظ ہیں اور نہ ہی جوان۔ خواتین کی نجی ویڈیوز بنا کر انہیں دہشت گردی کے لیے بلیک میل کرنا اور مجبور بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ان درندوں کا بلوچ روایات اور اخلاقیات سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
بشیر زیب کی BLA قیادت سے معزولی میں سردار اختر مینگل کا کردار: فنڈز، رشوت اور گٹھ جوڑ کے تہلکہ خیز انکشافات🚨🚨
جن فنڈز کی خُرد بُرد پر اختلاف ہوا ہے اُن میں سے بہت سے فنڈز بشیر زیب گروپ کی جانب سے اخترمینگل کو انٹرنیشنل اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کیے گئے ہیں،اخترمینگل کو بشیر زیب کے دھڑے نے فنڈز دے کر جھوٹا اور جعلی پروپیگنڈا اور بیانیہ بنانے میں کردار ادا کرنے کا کہا،سردار اخترمینگل کو رشوت دے کر بلوچ خواتین کو خودکش بمبار بنانے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر منایا گیا۔
اس کے علاوہ بشیر زیب کے دھڑے نے سردار اخترمینگل کے ماربل اور دیگر کاروبار کو نقصان نہ پہنچانے کی گارنٹی بھی دی،اسی لئے سردار اخترمینگل کے ٹرک باآسانی گزر جایا کرتے تھے اور دیگر بلوچ ٹرانسپورٹرز کے ٹرکوں کو بی ایل اے کی جانب سے نذر آتش کردیا جاتا تھا۔
جس دھڑے نے بشیر زیب کو ہٹایا ہے اسے بشیر زیب اور سردار اخترمینگل کے اِس گٹھ جوڑ پر شدید اختلاف تھا،سرداراخترمینگل کو مالی فوائد پہنچانے پر انہوں نے شدید اعتراض کیا۔
سردار اخترمینگل اور بشیر زیب دونوں ملکر بھارت سے ملنے والے فنڈز میں مشترکہ کرپشن کے مرتکب ہوئے،بشیر زیب اخترمینگل کے ذریعے اپنے فنڈز کو آف شور اکاؤنٹس میں پارک کرتا تھا
@sakhtarmengal
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨
معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔
اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔
دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔
جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
@UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed