Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272) header
Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272) profile picture
Okara, Pakistan
Joined September 2021
Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)Photo by Muhammad Ahmad (معصوم) (@Masoom7272)
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
کیونکہ نقل کے لیے بھی عقل چاہئیے! #MandateThieves
36
1,514
2
3,903
31,427
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
یہ مریدکے میں لوگوں کو شہید کرکے سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے ڈر جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ میں جب بھی احتجاج کی کال دوں گا، پہلے سے زیادہ لوگ نکلیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF #SohailAfridi خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
48
2,642
6
9,432
43,099
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
331
2,050
60
6,964
116,026
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
انشاللہ! ہم بھی دیکھیں گے!
We will see ? Will we ?
1,066
5,524
189
20,354
379,752
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
منشیات مافیاز کا دھندا ہے اور زعفران سے پاکستان مضبوط ہونا تھا
41
2,309
9
7,620
41,609
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
اپنی خباثتوں، بےشرمیوں، بےغیرتیوں، حرام کاریوں کو اللہ کے پاک نام سے جوڑنا اور سرعام اس کا اظہار کرنا صرف دنیاوی طور پر ہی قابل پکڑ نہیں بلکہ ڈائریکٹ اللہ سے بھی جنگ ہے اور وہی اس خرامخور ٹولے کا عبرتانک انجام دکھائے گا جو رہتی دنیا تک مثال رہے گا انشاءاللہ
اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کے ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر عوام کے مشکور ہیں. ساہیوال NA-143 سے چوہدری طفیل جٹ اور PP-203 سے چوہدری حنیف جٹ کے ساتھ ساتھ لاہور NA-129 سے حافظ محمد نعمان کی کامیابی قائد میاں محمد نواز شریف کی لازوال قیادت اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے محنت کا ثمر ہے. ضمنی انتخابات کے باقی حلقوں میں بھی انشاء اللہ عوامی فیصلہ شیر کے حق میں ہی ہوگا کیونکہ پاکستانی عوام جھوٹ اور انتشار کی بجائے ترقی، خوشحالی اور امن چاہتی ہے.
87
476
8
1,615
24,361
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
اٹینشن کی طلب ایک ناقابل علاج مرض ہے اور آپ کے کمنٹس/گالیاں اس مرض کے لیے بہترین غذا ہیں لہذا ایسے “نام نہاد ٹارزن” کو مکمل اگنور کیجیے ۔۔ “زیادہ ضروری ہو تو سکرین شاٹ کا استعمال کیجیے”
138
1,120
14
4,126
50,292
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
رسول اکرم صلی اللہ علیۂ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص دوسروں کی باتیں سننے کے لئیے کان لگاتا ہے تو قیامت کے دن اس کے کان میں پگھلایا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا ۔لوکوں کے فون سننے انہیں ریکارڈ کرکے انہیں خوفزدہ اور بلیک میل کرنے والے روز حشر اپنا انجام سوچ لیں
55
732
8
2,389
27,432
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
Video : siasat.pk/threads/924213/ "کوئی بھی یہ اعدادوشمار قبول کرنے کو تیار نہیں، جب آپ اس طرح کے کام کریں گے۔ 2.6 فیصد شرح ترقی دکھاکر آپ نے کونسا تیر مارلیا جو آپ کو یہ گڑبڑ کرنا پڑی؟ساری دنیا کو پتہ ہے کہ کنسٹرکشن سیکٹر بیٹھا ہوا ہے تو کیسے نیگیٹو سے پازیٹو ہوگیا؟"۔ کیا حکومت نے 2.6 فیصد شرح ترقی بھی اعدادوشمار میں گڑ بڑ کرکے دکھائی؟ سنئے شہباز رانا سے
18
709
7
2,358
36,436
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
میڈیا کی آزادی تک یہ تصویر روزانہ لگانی چاہیئے۔
388
6,027
83
15,332
246,586
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
عمران خان کی القادر کیس میں سزا کے خلاف اپیل جنوری سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے،عمران خان کی بہنوں اور پارٹی کے دباو کے بعد بالآخر 15 مئی کو پہلی سماعت ہوئی،15 مئی بروز جمعرات کو قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی اگلی سماعت 21 مئی بروز بدھ کو کرنے کا عندیہ دیا لیکن کیس نہ لگایا،پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے چیف جسٹس سے 21 مئی بروز بدھ کو ملاقات کی تو انہوں نے سوموار 26 مئی سے شروع ہونے والے ہفتے میں کیس لگانے کی یقین دہانی کرائی،اب اگلے ہفتے کی کاز لسٹ جاری ہو چکی ہے لیکن اس میں عمران خان کی سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوا،حیران کن طور پر پی ٹی آئی کے 98 فیصد ایم این ایز،ایم پی ایز،سینیٹرز،ٹکٹ ہولڈرز،وکلا اور لیڈرز کے ٹویٹر اکاونٹس اس معاملے پر مکمل خاموش ہیں، پی ٹی آئی کے لیے اس وقت سب سے کم اہمیت کا معاملہ عمران خان کی رہائی کا سب سے اہم کیس ہے،اسی طرح نو مئی کیس کی ضمانتوں کے کیس میں بھی جسٹس شہباز رضوی تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں،ایک بار بنچ ٹوٹ چکا لیکن پی ٹی آئی اس ایشو کو بڑا ایشو نہیں بنا سکی۔۔۔۔یہ کرائیں گے عمران خان کو رہا؟؟؟؟؟
105
2,130
35
6,049
197,043
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
بھارت میں لاقانونیت ہے، صحافیوں کا جینا مشکل، سچ کا گلا گھونٹا جاتا ہے، جی بھارت میں ۔۔ کیسے ؟ سنیے زرا غور سے
29
1,130
2
4,220
30,882
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
شاہ محمود قریشی کو یزیدیت کا سامنا
29
2,294
7
6,937
58,825
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
ملکی اشرافیہ کی روز افزوں ترقی کا ناقابل فراموش فارمولہ - "تسی میرے چکی رکھو تے میں تہاڈے چُکی رکھاں "
6
521
1
3,339
53,565
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
استغفراللّه۔ فرعون کے بارے میں بچپن سے پڑھتے، سنتے آئے ہیں لیکن اس کے عبرت ناک وجود کو جتنی بار دیکھو، خدا کے قہر سے خوف آتا ہے کہ ظلم اور تکبر کا کیسا برا انجام ہوا۔
یہ بھی کبھی بحر و بر کا بلا شرکت غیرے حکمران ہوا کرتا تھا۔
92
974
16
3,007
55,631
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
اس لو لیول عسکری ٹاؤٹ کو جواب دے کے اسکی ریچ مت بڑھائیں اگر بہت ہی ضروری ہے جواب دینا تو سکرین شاٹ لے کے جواب دے لیں
336
2,605
36
8,794
102,655
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
آج الیکشن کمیشن نے TLP کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھی تسلیم کر لیے ہیں۔ اس سال PPP، PML-Q، اور JUI-F کے بھی انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے، اور الیکشن کمیشن نے تمام جماعتوں کے انتخابی نتائج بغیر چوں چرا کے قبول کر لیے۔ لیکن اس الیکشن کمیشن کی منافقت اور ریاست کی سہولت کاری دیکھیں کہ یہ دو سالوں سے PTI کے انٹرا پارٹی انتخابات پھنسا کر بیٹھا ہے۔ وہ جب بھی الیکشن کرواتے ہیں، یہ نہیں مانتا، اور اسی انٹرا پارٹی الیکشن کو جواز بنا کر ریاست کی سہولت کاری کرتے ہوئے بدترین آئین شکن قاضی نے الیکشن 2024 سے پہلے ایسا ماحول بنایا کہ سکرپٹ کے عین مطابق PTI سے انتخابی نشان تک چھین لیا گیا۔ امیر عباس @ameerabbas84 #QaziFaezIsa #ElectionCommission siasat.pk/threads/924178
14
826
5
1,971
32,349
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
بیرسٹر علی اشفاق نےخلوص ، محنت اور جانفشانی سے میرا مقدمہ بلا معاوضہ لڑا ہے ۔ میں خود قانون کا طالب علم ہوں ،لیکن ان کی مہارت نے مجھے حیران کر دیا۔وہ ایک باوقار اور اصولوں کے پاسدار شخص کی علامت ہیں ۔ بیرسٹر صاحب نے تاریخ کے صفحات پر اپنا لازوال نقش ثبت کر دیاہے
This quoted post is unavailable.
50
952
12
4,850
146,363
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
میں آج اپنے گھر کوئٹہ آرہا تھا۔ نا کوئی احتجاج تھا، نا ریلی تھی۔ مجھے اپنے گھر آنے سے روکا گیا۔ اگر میں اپنے گھر نہ جاوں گا تو میری حیثیت کیا ہوگی؟ میری پہچان کیا ہوگی؟ میری وابستگیوں پہ اعتراض ہے۔ اگر میں اپنی وابستگیوں سے مکر جاوں گا تو میری پہچان کیا رہے گی؟ میری حیثیت کیا ہوگی؟ میرے نظریات پہ معترض ہیں۔ اگر میں اپنے نظریات سے منحرف ہوجاوں گا تو میری حیثیت کیا رہ جائے گی؟ میری پہچان کیا ہوگی؟ سالار سلطان زئی @MeFixerr #SalarSultanzai siasat.pk/threads/924155
2
229
1
860
14,791
Muhammad Ahmad (معصوم) retweeted
قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا، روز اسے وائرل کریں 🔥
36
6,234
31
13,117
93,164