محمد مہران (@Mehran7788) header
محمد مہران (@Mehran7788) profile picture

Teacher love fishing & cricket

Punjab, Pakistan
Joined May 2020
Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)Photo by محمد مہران (@Mehran7788)
محمد مہران retweeted
بھارتی اینکر امش دیوگن پاکستان کا نام سن کر بھڑک گئے۔ مہمان نے ایسا کرارا جواب دیا کہ اینکر نے غصے میں اپنا لیپ ٹاک توڑ ڈالا۔🤣🤣🤣
44
152
6
551
62,769
محمد مہران retweeted
اَلْحُسَیْنُ عِلَاجُ الْقُلُوْبِ الْمُتْعَبَۃِ ♥️ حسینؑ تھکے ہوئے دلوں کا علاج ہیں 🫀
3
15
117
718
اخے مصر کو بولیں اپنے رافیل سعودیہ مت بھیجے ۔ بندہ نئی نئی گاڑی لے اور گاڑی چلانے کا ابھی شوق بھی پورا نا ہوا ہو الٹا گاڑی کا ایکسڈینٹ ہو جائے اور استعمال کے قابل بھی نا رہے تو کیا بیتے گی آپ پر؟ بھارت کو 4 رافیل کے تباہ ہونے کی بہت تکلیف ہے کیونکہ ان کو پتا نہیں تھا پاکستان 1/5
1
128
812
47,004
محمد مہران retweeted
امریکہ نے بہت ہی خطرناک ہدایت جاری کردی ہے اپنے شہریوں کے لئے۔
3
176
605
28,824
محمد مہران retweeted
سورۃ النساء آیت نمبر 136 "اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو! ایمان لاؤ اللّٰہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اللّٰہ نے اپنے رسول ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی ہے اور ہر اُس کتاب پر جو اس سے پہلے وہ نازل کرچکا ہے۔" @Jahangir_XI
3
7
71
863
محمد مہران retweeted
پہلے ہنسنا ہے پھر بعد میں افسوس کرنا ہے ۔😀 باقی ویڈیو دیکھیں
124
454
14
1,353
282,754
محمد مہران retweeted
آئے دن پاکستان سے ایسی کوئی خبر آتی ہے جس سے انڈین میڈیا کو چونکا دیتی ہے ۔ اب خبر آئی ہے کے پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں انڈیا اور ساوتھ کوریا کو بھی شکست دے دی ہے ۔ زرا سوچئے ایران جس کے پاس کتنے میزائل ہیں اس نے امریکہ کو شکست دی وہ 8 نمبر پر ہیں اور پاکستان 4 نمبر پر ہے
12
313
4
1,016
27,406
محمد مہران retweeted
یہ سور-یا ونشی کے کام دیکھیں۔ جان بوجھ کر امپائر سے ٹکرایا ہے۔ Shame on you @ICC
10
162
5
439
19,701
محمد مہران retweeted
"آج بھارت اور امپائر دونوں مل کر بھی پاکستان سے ہار گئے! اس امپائر نے پہلے ٹاس میں چیٹنگ کی، پھر ایل بی ڈبلیو (LBW) آؤٹ ہونے کا قانون ہی ختم کر ڈالا—تلک ورما تین بار کلیئر آؤٹ ہونے کے باوجود آج بھارت کو میچ نہیں جتوا سکا!" آج دوحہ میں ایمرجنگ ایشیا کپ کے پاک بھارت ٹاکرے میں پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ بے ایمانی اور جانبدار امپائرنگ سے کرکٹ نہیں جیتی جا سکتی! میچ کے آغاز میں ہی بھارت کو ٹاس جتوانے کی کوشش کی گئی، جسے کپتان عبدالصمد نے اپنی عقابی نگاہوں سے پکڑ کر ناکام بنا دیا۔ میچ کے دوران بھارتی کپتان تلک ورما تین بار بالکل واضح اور کلیئر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے، لیکن امپائر نے ہر بار ناٹ آؤٹ قرار دے کر انہیں زبردستی کریز پر کھڑا رکھا! امپائر کی اس کھلی جانبداری اور تلک ورما کو ملنے والے تین چانسز کے باوجود، پاکستان شاہینز کے باؤلرز نے ہمت نہیں ہاری اور بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ثابت کر دیا کہ حقیقی ٹیلنٹ کے آگے کوئی بے ایمانی نہیں چل سکتی! 🦅🇵🇰👏
7
257
3
1,022
21,017
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشافات۔ جرنیلوں کو ننگا کردیا، سچ بول گیا 🔥🔥 میں نے باجوہ سے پوچھا جب ان لوگوں نے عمران خان کے خلاف ہمیں لانگ مارچ کرنے کیلئے قائل کیا تھا، ہمیں مکمل طور پر سپورٹ کیا تھا۔ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض بھی موجود تھے۔ میں نے کہا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے۔ اس نے جو مجھے جواب دیا آپ سب حیران رہ جاؤ گے۔ باجوہ بولا ہم پر امریکی دباؤ ہے، عمران خان ہر جگہ اسلام کی بات کرتا ہے۔ آزاد خارجہ پالیسی بنا رہ ہے۔ امریکیوں کا حکم ہے اس بندے کو جلدی نکالو، ورنہ تمہیں ہم بھاری نقصان پہنچائیں گے۔ پھر دنیا نے دیکھا عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی۔ یہ تھی ہمارے ملک کی خود مختاری، ایک امریکی کال پر ہم لیٹ جاتے ہیں۔
88
1,284
20
3,219
81,918
محمد مہران retweeted
ٹاس جیتا پاکستان نے، لیکن میچ ریفری نے کہہ دیا کہ بھارت جیت گیا—آئی سی سی اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرے!" کیون پیٹرسن کا تہلکہ خیز بیان! ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز کیون پیٹرسن نے میچ کے آغاز میں ہونے والے ٹاس تنازعے پر خاموشی توڑتے ہوئے میچ ریفری کے مشکوک کردار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہنا ہے کہ میچ ریفری کی سنگین لاپروائی سے اس میچ سے ایک چیز تو بالکل واضح ہو گئی ہے کہ ٹاس کے وقت جو کچھ ہوا وہ انتہائی مشکوک تھا۔ ٹاس پاکستان نے جیتا، لیکن میچ ریفری اتنی بڑی لاپروائی کیسے کر سکتا ہے کہ اس نے سکہ دیکھتے ہی اعلان کر دیا کہ ٹاس بھارت جیت گیا؟" اگر پاکستانی کپتان عبدالصمد خود آگے بڑھ کر سکہ نہ دیکھتے، تو یقیناً یہ ٹاس بھی بھارت کے حق میں ہی چلا جاتا! بڑے میچز میں ٹاس کے معاملے میں بھارت ہمیشہ جیتتا آ رہا ہے، لیکن آج اس میچ میں جو کچھ ہوا اس نے پوری دنیا کے سامنے سب کچھ واضح کر دیا کہ اصل حقیقت کیا ہوتی ہے! آئی سی سی کو چاہیے کہ میچ ریفری کے اس کردار کی مکمل تحقیقات کرے #PAKvIND #cricket #pakistancricket
30
617
12
2,180
49,941
محمد مہران retweeted
پاکستان ،کبھی نا بھولو۔
7
172
2
1,012
9,023
محمد مہران retweeted
پاکستان رائزنگ اسٹارز کے کپتان عبد الصمد نے میچ ریفری کی ٹاس ٹمپرنگ پکڑ لی 😂 teapawt.net/Hadi1535804/status/212…
9
131
1
834
23,763
محمد مہران retweeted
"میچ ریفری نے تو مائیک میں واضح اعلان کر دیا کہ ٹاس بھارت جیت گیا ہے—لیکن اگر آج کپتان عبدالصمد کی آنکھیں کھلی نہ ہوتیں تو یہ ٹاس بھی بے ایمانی سے بھارت کی جھولی میں چلا جاتا!" پوری دنیا نے آج دوحہ میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پاک بھارت ٹاکرے میں ٹاس کے وقت ہونے والی گڑبڑ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا جب بھارتی کپتان تلک ورما نے سکہ اچھالا اور پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد نے "ہیڈز" (Heads) کال کی، تو میچ ریفری نے سکہ دیکھ کر "ٹیلز" کہہ دیا اور پریزینٹر نے مائیک پر بھارت کے ٹاس جیتنے کا اعلان بھی کر دیا! لیکن کپتان عبدالصمد نے فوراً مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ "نہیں، سکہ ہیڈز گرا ہے!" اور خود جھک کر سکہ چیک کیا۔ جب ریفری نے دوبارہ دیکھا تو سکہ واقعی ہیڈز ہی تھا، جس کے بعد فیصلہ بدل کر پاکستان کو ٹاس کا فاتح قرار دیا گیا! اس واقعے کے بعد کرکٹ فینز سوشل میڈیا پر سوالات اٹھا رہے ہیں کہ آخر اکثر بڑے میچز میں ریفری کی جانب سے بھارت کے حق میں ہی ایسی غلطیاں کیوں ہوتی ہیں؟
7
263
2
1,009
20,834
محمد مہران retweeted
بلوچ خواتین عزت اور غیرت کی علامت تھیں، لیکن افسوس! دیکھ لو، بی ایل اے تنظیم میں خواتین کو ٹریننگ کے نام پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیک ہونے والی ویڈیوز نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں اور بی ایل اے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔
19
73
1
308
59,722
محمد مہران retweeted
بھارت پاکستان خلاف ہر میچ میں ریفری ساتھ ملکر ٹاس میں دھوکہ دیتا ھے آج عبدالصمد نے یہ دھوکہ ناکام بنا دیا #PakVsInd teapawt.net/Hadi1535804/status/212…
12
313
5
1,121
72,251
محمد مہران retweeted
منصورعلی خان نے3سال بعد سارا معاملہ پھرسامنےرکھ دیا
8
422
2
2,137
146,450
محمد مہران retweeted
🤖 Made with AI
5
138
386
9,725
محمد مہران retweeted
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔! آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے، پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے، دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔ پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
37
2,113
23
5,559
72,604
औरंगजेब बुरा था तो उसको साथ देने वाले हिन्दू लोगों को आप महत्व क्यों दे रहे हैं...!!
83
1,445
17
5,365
338,893