Pinned Tweet
اَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید اَلّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
ﷺ❣️
1
23
Mir Nadeem Bangulzai retweeted
ضلع کچھی کا تعلیمی نظام تبائی کے دہانے پر کھڑا ہیں۔
487 اسکولوں میں کم و بیش 150 اسکول بھی فنکشنل نہیں۔
گرلز ہائیر سکینڈری سکول ڈھاڈر میں مرد حضرات کا لیکچر دینا یا ہیڈ مسٹریس کا بچوں کو اپنے ذاتی معاملات میں استعمال۔
کلسٹر بجٹ کے خوردبرد سمیت تمام معاملات پر شفاف انکوائری ہو۔
ضلع کچھی بالاناڑی میں نا ڈاکٹر محفوظ نا استاد بلکہ ابھی تو بکری چراواے والے بھی غیر محفوظ
@CMOBalochistan
@HamidMirPAK
حضور بخش گولا گوٹھ یوسف خان سےدو بکرے آج رات چوری کرکے لے گئے ہے قرآن کے واستے واپس کرکے دے
@CMOBalochistan
@BabarYousafzai_
@BabarKhajjak
@Dukhtar_B
@BehramLehri
1
42
صوبہ بلوچستان میں دفع 144 لگا ھوا ھےمگر ضلع کچھی میں چور 6 گلاشنگوف بندوقوں کے ساتھ لوگوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کر رے ھےسننےمیں آہ رہا ھےپولیس والے بنا وردی کے گھومتے ھے اپنا بندوق بھی ڈر سے گھر میں رکھ نکلتے ھے وزیر اعلی صاحب ضلع کچھی بالاناڑی کو امن دو @PakSarfrazbugti
حضور بخش گولا گوٹھ یوسف خان سےدو بکرے آج رات چوری کرکے لے گئے ہے قرآن کے واستے واپس کرکے دے
@CMOBalochistan
@BabarYousafzai_
@BabarKhajjak
@Dukhtar_B
@BehramLehri
2
62
حضور بخش گولا گوٹھ یوسف خان سےدو بکرے آج رات چوری کرکے لے گئے ہے قرآن کے واستے واپس کرکے دے
@CMOBalochistan
@BabarYousafzai_
@BabarKhajjak
@Dukhtar_B
@BehramLehri
Mir Nadeem Bangulzai retweeted
Replying to @MirNadeemB
ڈاکٹر جان محمد کے ساتھ ہونے والی ظلم انسانیت کے خدمتگاروں کی تذلیل ہے۔ جان محمد انسان دوست مہربان ہیں چوروں کو لگام دیا جانا ضروری ہے
Mir Nadeem Bangulzai retweeted
ضلع کچھی میں امن و امان سمیت صحت کی سہولیات کا فقدان بڑھتا جا رہا ہے اور کہیں اگر ایسے افراد اپنا فرض نبھا بھی رہے ہیں تو ان کے ساتھ اس طرح زیادتی قابل تشویش ہے اس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔
BHU
چندڑمیں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسلح ڈاکو زبردستی مرکز میں داخل ہوئے اورڈکٹرجان محمد سمیت دیگر اسٹاف کےساتھ ہاتھاپائی کی
اس دوران ڈاکوایک موٹرسائیکل اورموبائل فونز زبردستی چھین کرلوٹنےکےبعدفرارہونے میں کامیاب ہوگئےاس واقعےمیں ڈاکٹرجان محمد بنگلزئی زخمی بھی ہوئے ہیں
@bakhtkakar43 Sir plz action
Aaj amary BHU hospital distt kachhi ma Chor Andar ah kar staf k mobilez Saman sab le gay Dr ko b Zaghmi kia gaya hai
Amary ilaqy ma 1 chota sa BHu hai wo b mahfooz Nahi ambulance b nai Choro k khilaf Action lia jay
1
91
BHU چندڑمیں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسلح ڈاکو زبردستی مرکز میں داخل ہوئے اورڈکٹرجان محمد سمیت دیگر اسٹاف کےساتھ ہاتھاپائی کی
اس دوران ڈاکوایک موٹرسائیکل اورموبائل فونز زبردستی چھین کرلوٹنےکےبعدفرارہونے میں کامیاب ہوگئےاس واقعےمیں ڈاکٹرجان محمد بنگلزئی زخمی بھی ہوئے ہیں
Replying to @SadozaiSidra
58
Mir Nadeem Bangulzai retweeted
ضلع کچھی! گوٹھ یوسف خان سرکاری پرائمری اسکول بھوت بنگلہ میں تبدیل، بچے کھنڈر میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور
facebook.com/share/p/1BLKJTR…
Mir Nadeem Bangulzai retweeted
صرف 39 یونٹ بجلی استعمال ہونے پر 6000 روپے بل آ رہا ہے، پہلے بجلی استعمال کرنے پر بل آتا تھا، اب تو میٹر لگنے پر بل آ رہا ہے، اگر عوام لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر سولر کی طرف جاتی ہے تو آئے دن ایک نئی خبر آ جاتی ہے کہ سولر پر 18 فیصد ٹیکس لگایا جا رہا ہے، ناز بلوچ
Mir Nadeem Bangulzai retweeted
Devastating floods in Balanaari, District Kachhi have wiped out villages & destroyed thousands of acres of crops. Farmers have lost their yearly income. Appeal to CM Balochistan for immediate relief, fair compensation & inquiry into administrative negligence.
@PakSarfrazbugti
بولان۔الرٹ۔
کھلی کچہری کے نام پر عوام کا وقت برباد کیا جا رہا ہے۔سابقہ کھلی کچہریوں کا کوئی رزلٹ دیکھائیں۔
سابقہ چیئرمین میونسپل کمیٹی بھاگ کی دبنگ خطاب ۔کھلی کچہری کا اصل مقصد بیان کرکے تمام شرکا کے دل جیت لیے ۔
@BabarKhajjak
@SarawanChief
@BabarYousafzai_
1
4
173
ضلع کچھی بالاناڑی ۔۔ کھوکر ڈیم کہ دروازے بند ہونے کی وجہ سے بہت سے گاؤں اور فصل تباہ ہو گئے ہیں ابھی مزید گاؤں بھی خطرے میں آ گئے ہین اے سی بھاگ اور ڈی سی کچھی سے گزارش ہے فوراً نوٹس لیں
@BabarYousafzai_
@CMShehbaz
@MeerLangau
@BehramLehri
@mirbehramb
3
77
Congratulations ❤
@MeerLangau
Once Again Congratulations @MeerLangau 🎊 elected again MPA Kalat..!
8
169
Mir Nadeem Bangulzai retweeted
Heartiest congratulations to Ali Hassan Zehri on his appointment as Senior Vice President of Pakistan Peoples Party Balochistan.
This important responsibility reflects the confidence of the party leadership in his dedication, commitment, and tireless service for the people of Balochistan. His leadership, vision, and hard work will further strengthen the party and continue the mission of serving the people with sincerity and determination.
I wish him great success in this new role and am confident that he will continue to play a vital role in promoting the democratic values and progressive vision of the Pakistan Peoples Party.
Congratulations and best wishes for continued success.@Mir_Zehri1
#pakistanpeopleparty
#Balochistan #PPP
انتہائی افسوسناک خبر
سابقہ نائب رسالدار لیویز فورس ۔ موسی خان مستوہی کمبڑی پل پر ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوئے ہیں😢😢😢کچھی چوروں کے رحم وکرم پر کچھ دن ایک سید فیملی سے بھی شہید کیا گیا روڈز تک بند ھوگے پھر بھی احالات ٹیھگ تک نہیں ھورے
بلوچستان میں وزیر بھی غیر محفوظ
ضلع کچھی بالاناڑی میں بھی چوروں کا راج ۔ لیویزکو پولیس میں ضم کرنے کے بعد چوکیا بند ھے اب چور لوٹ مار کر رے ھے چوکیا بھال کیا جاے
@PakSarfrazbugti
@SenatorMumtaz
@gob_forest
@BehramLehri
















