عمر رسیدہ مس retweeted
جھوٹ کوئی اتنی بری شے نہیں، ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ اپنے ہی جھوٹ پر ایمان لے آنا مگر ایک الگ ہی درجے کی نطفہ ناتحقیقی ہے۔
عمر رسیدہ مس retweeted
یہ ویڈیو کب کی ہے؟ کسی نے اسکے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھائی تھی؟ یہ تو سیدھا pedophilia ہے جسکی قانون میں بہت سخت سزا ہے۔ کافی لوگوں کو اس عورت کا دفاع کرتے دیکھا۔
کبھی اس عورت پر تبصرہ نہیں کیا مگر یہ ویڈیو دیکھ کر اتنا کہوں گا کوئی ایسی گھٹیا عورت کا دفاع کیسے کر سکتا ہے۔
💥تمکنت کے کام ویکھو تاڈے ڈیلے باہر نہ ائے کہنا 💥
انڈر ایج بچہ : تمکنت تم سب کو بانٹتی ہو اور مجھے ڈانٹتی ہو🤮 پچھواڑا تمہارا بہت موٹا ہو گیا 🤯 2 ماہ میں کہیں حاملہ تو نہیں ہو گئی سب پتا ہے مجھے
نوکرانی تمکنت لگتا نہیں پاپا نے تمہیں چھوڑا ہو تمہاری kiss پاپا کے ساتھ اور دوسرا سارا ڈیٹا پرا ہے میرے موبائل میں
کیا پاکستان مین ارٹ کے نام پر بچوں کے احتسال کی کھلی آزادی ہے کیا اس طرح کے ڈائیلاگ مائنر سے شوٹ کروانا پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ؟
ادارے اس پر ایکشن کیوں نہین لیتے
Ban Kids Sexual Exploitation in the name of Art
عمر رسیدہ مس retweeted
ہم خوشی کی چاہ میں
ہر خوشی سے دور ہو گئے
ڈھونڈنے چلے تھے زندگی
زندگی سے دور ہو گئے
عمر رسیدہ مس retweeted
جو بھیجی تھی دعا
وہ جا کے آسماں
سے یوں ٹکرا گئی
کہ آ گئی ہے
لوٹ کے صدا
open.spotify.com/track/606dT…
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Miss3zero1
دماغ شائد انسان کی سنتا ہی نہیں دماغ اپنی من مانی سے ایک ایسی دنیا بناتا ہے جہاں سب کچھ ممکن لگتا ہے، مگر واپس حقیقت میں آنا اتنا مشکل ہو جاتا ہے کہ معمولی بات بھی بوجھ لگنے لگتی ہے۔۔۔
عمر رسیدہ مس retweeted
جسمانی بیماری صرف فرد کو متاثر کرتی ہے مگر زیادہ معلوم ہونے کا زعم معاشرے کو متاثر کرتا ہے۔
معاشرتی حوالے سے اس سے بڑی بیماری بھی شاید ہی کوئی ہو۔۔
عمر رسیدہ مس retweeted
Also when Atif Aslam said
تو ہر گھڑی ہر وقت میرے ساتھ رہا ہے
And that scene of Forrest Gump
:I wish i was i could have been with you
:You were
They were conveying similar feelings
عمر رسیدہ مس retweeted
ٹوئٹر پر روزاانہ کی فضول ٹاپکس پر بحث دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس عوام نے اپنی عقل استعمال نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔۔۔ کوئی بھی ان کو manipulate کر کے اپنی زبان بلوا سکتا ہے 💯🤦
عمر رسیدہ مس retweeted
راولپنڈی میں قائم اولڈ ایج ہوم میں رہنے والے 20 بزرگوں کو اس سرد موسم میں سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے رضائیوں کی اشد ضرورت ہے۔ ان میں سے کئی بزرگ ایسے ہیں جن کے سر پر اپنوں کا سایہ نہیں، بیمار ہیں۔ مگر انہیں بھی گرم بستر اور محبت بھری توجہ کا حق حاصل ہے۔
۔ ایک رضائی کی قیمت 2 ہزار ہے ۔
آئیے! ان بزرگوں کی مشکل زندگی میں کچھ آسانیاں پیدا کریں
آپ کا دیا ہوا ایک عطیہ کسی بزرگ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے
عمر رسیدہ مس retweeted
جب مرد و عورت کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں ہے تو روانہ ایک دوسرے کو غلط اور غیر ضروری ثابت کرنے کی بحث کس لیے؟ چلو content creators کا تو سمجھ میں آتا کہ کیوں کرتے عام عوام کیوں ان کو سیریس لے کر پاگل ہو جاتی ہے؟؟ 🤔😐
عمر رسیدہ مس retweeted
ایک بات کافی عرصے سے محسوس کر رہا ہوں۔ الرجی، نزلہ زکام اور سانس کی تکالیف کے مریضوں کو پہلے سال میں ایک دو مرتبہ مسئلہ ہوتا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ سلسلہ پورا سال ہی جاری رہتا ہے۔
خصوصاً گزشتہ ایک ماہ سے گلے کی خرابی، کھانسی اور نزلہ زکام جیسے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
کیا اس کی وجہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی، موسمی تبدیلیاں اور وائرل انفیکشنز ہیں؟ یا مارکیٹ میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کی موجودگی بھی ایک وجہ ہے؟ بعض اوقات علاج کے باوجود علامات ختم نہیں ہوتیں۔
ممکن ہے میں ہی یہ تبدیلی زیادہ محسوس کر رہا ہوں، آپ کے علاقوں میں کیا صورتحال ہے؟ کیا آپ بھی ایسا ہی محسوس کر رہے ہیں؟
عمر رسیدہ مس retweeted
سب دل کو تسلی دینے والی بات ہے مس جی اب پیدا ہوتے بچے کی کلکاری مرنے والے کی آخری ہچکی سے مطابقت نہیں رکھتی آپ سے متفق ہوں بدصورت مان بھی لیا جاتا ہے ساتھ میں بوڑھا بھی
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Miss3zero1
مجھ سے میرے بھانجے نے پوچھا میں گڈلکنگ ہوں
میں نے کہاں ہاں ہو
اس نے کہا مجھے کیسے معلوم ہو کہ آپ میری خالہ ہیں تو دل رکھنے کے لئے ایسا بول رہیں
میں نے کہا نہیبں ہوتے تو میں ابھی اخلاق کئ اہمیت پر لیکچر دینا شروع ہو گئی ہوتی 🤣
وہ اتنا ہنسا



















