عبداللّٰہ (@Pure_Soul44) header
عبداللّٰہ (@Pure_Soul44) profile picture

اپنے اندر جھاتی مار لے، رب نوں باہر کیوں لبھدا ایں

بلھا کی جانا میں کون
Joined June 2018
Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)Photo by عبداللّٰہ (@Pure_Soul44)
وہ صبح کبھی تو آئے گی
13
16
3
47
8,518
عبداللّٰہ retweeted
یہاں مُردے کی تعریف اس لئے ہوتی ہے کیوں کہ وہ دوبارہ بولنے کے قابل نہیں رہتا۔!
1
7
34
612
عبداللّٰہ retweeted
Replying to @Pure_Soul44
ہزار دکھ ہیں جہاں میں مگر حضور کا نام ،،،کڑکتی دھوپ میں اک سایہء شجر جیسے ،،( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خورشید رضوی
1
1
11
دل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مصور کے پاس لے جاؤ جس نے اُسے تخلیق کیا ہے اس سے بہتر تو کوئی نہیں جان سکتا کس رنگ کے دھاگے سے کہاں پیوند لگانا ہے 🥀
2
9
1
35
808
تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہ سکے
1
29
اے دنیا اے چکی یارو تے اسی اس دے دانے واری واری پسنا سب نے تے کی راجے کی رانے
اے دنیا اے چکی یارو تے اسی اس دے دانے واری واری پسنا سب نے تے کی راجے کی رانے
1
14
دل جب بھی بہت غمگین ہو جائے تو روزہ رسول ص پر حاضر ہو جاتا ہوں بہت سکون مل جاتا ہے واللّٰہ دل بہت بے چین ہے اللّٰہ جی در نبی ص کی زیارت نصیب کروا دیں 🤲
اشھد ان محمد الرسول اللہ
1
3
18
کچھ لوگ ہماری زندگی میں محض ایک اضطراب چھوڑنے آتے ہیں ہمارے سکون کی سطح پر پتھر پھینکتے ہیں،احساسات میں ارتعاش پیدا کرتے ہیں دل کی خاموش جھیل کولہروں سے بھردیتے ہیں اور پھر اس بے نیازی سے رخصت ہو جاتے ہیں، جیسے ہماری روح میں برپا ہونے والی ساری ہلچل سے ان کا کوئی تعلق ہی نہ تھا۔
کچھ لوگ ہماری زندگی میں محض ایک اضطراب چھوڑنے آتے ہیں ہمارے سکون کی سطح پر پتھر پھینکتے ہیں،احساسات میں ارتعاش پیدا کرتے ہیں دل کی خاموش جھیل کولہروں سے بھردیتے ہیں اور پھر اس بے نیازی سے رخصت ہو جاتے ہیں، جیسے ہماری روح میں برپا ہونے والی ساری ہلچل سے ان کا کوئی تعلق ہی نہ تھا۔
2
15
کمال است
The sadness of winter evening
1
13
لوکاں نو جپھیاں تے سانو لارے مِٹی دے باوے مِٹی دےباوے
"جُھوٹے خواب، مَن گھڑت اِستخارے۔۔ مِٹی دے باوے مِٹی دےباوے
1
28
کافی پئیں زندگی جیئیں
1
17
ہمارے پاس آ بیٹھو ہماری زلفوں سے کھیلو تمہاری انگلیوں کو خوبصورت کام دیتے ہیں
My obsession 😍 کھُلے بال 🔥🔥🔥
2
1
3
62
😁😁😁
بلو ٹو بالا 😭😭😭😭😭
1
3
30
یہ جو اوپر آئل کی بھر مار ہے جسے عرف عام میں تری بولتے ہیں ماشا اللّٰہ ہارٹ اٹیک انہی کھانوں سے ہوتے ہیں
بیورو کریٹ نے چھولے کا بزنس شروع کردیا
3
30
پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے
3
40
مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
شئیر یو غم آور سانگ
2
36
نماز نیند سے بہتر ہے
1
4
56
غم تاں ہندے زندگی دا سرمایہ
یہ غم کیوں ختم نہیں ہوتے
1
3
70
آمین
اے اللّٰہ آسانی عطا فرما پھر آسانی، پھر آسانی، پھر آسانی پھر اس دل کو سکون دے جس کے حال کو تیرے سوا کوئی نہیں جانتا
2
32
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
اگرچہ ہم نے گزار دی لیکن اس طرح زندگی نہیں ہوتی۔۔
2
18