𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37) header
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37) profile picture

❤ہاتھوں میں ہاتھ دو💚عمران خان کا ساتھ دو❤

أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined October 2015
Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی 29 دسمبر کو افتتاح!! آپ سب نے دل کھول کر عطیات دینی ہے!! یہ آپکا صدقہ جاریہ ہوگا!! اسکو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلائیں
17
1,697
4
4,572
31,113
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
یمنہ زیدی♥️ یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️ شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں, عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!! شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
15
1,872
8
6,082
110,192
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
23
4,725
25
12,039
85,080
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨فیصل کریم کنڈی کو بلاول بھٹو نے دھو ڈالا۔ اوقات دیکھا دی، ٹاؤٹ کی ٹوٹل اوقات دیکھیئے 🔥🔥 پی پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوا تو گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی بھی آگئے۔ بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے گورنر کنڈی کو باہر جانے کا کہہ دیا۔ کنڈی صاحب یہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہے، آپ فی الحال باہر جائیں۔ یہ آپ کا کوئی کام نہیں پوچھا تک نہیں منہ اٹھا کر چلے آئے جلدی نکلو۔ کنڈی اُٹھ کر چلے گئے۔
5
57
175
7,410
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
خیبرپختونخوا میں صورتحال انتہائی کشیدہ احتجاج مار دھاڑ فائرنگ کے واقعات
32
3,292
3
13,657
130,031
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے
65
1,573
20
6,137
70,549
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
13/10/2026 لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔ ایم این اے اقبال آفریدی
44
2,776
6
8,968
94,846
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
ڈیجیٹل میڈیا کی دلالی ! خیبرپختونخوا کے دو کروڑ سے زائد باشعور اور غیور ووٹرز کی منتخب حکومت کے جانے کے بعد سکرین پر 10 سے 15 لوگوں کو دکھا کر بتا جا رہا ہے کہ لوگ خوش ہیں اور مٹھائیاں کھا رہے ہیں جب کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں ۔
1
18
44
458
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
اہم ترین 🚨 باڑہ بازار میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے ہیں
57
2,964
18
8,638
91,652
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
#نکلو_پشاور_کی_طرف گزرنے والی رات اور خیبر پختونخواہ کے حالات ؟؟ اہم ویلاگ
42
580
9
2,093
52,419
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
مردان پہنچ گئے حکومتی سطح پر ایمرجنسی لگانے کے دعوے ہمیں کسی صورت ڈرا نہیں سکتے۔
51
1,936
5
8,047
49,945
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات ، رات گئے کیا ہوا؟ گورنر راج کا فیصلہ کب ہوا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے ساری کہانی سنا دی! #HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
27
260
7
999
64,698
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
ایمرجنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ یہ ناجائز حکومت ہے یہ دھاندلی کی پیداوار ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے عملدرآمد کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے یہ بھی دہشتگردی کے خلاف ناکام ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔
48
2,122
11
8,319
78,623
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مولانا کی یہ سٹیٹمنٹ بہت اہم ہے۔ اسے محفوظ کرلو۔ حکومت خود بھاگی ہے مزاکرات سے 🔥🔥 حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹت توڑی ہے۔ انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا ہے. پی ٹی آئی راضی تھی۔
7
705
3
1,782
18,299
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
وفاقی وزرا کی ساری پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ تھی۔ مہر بخاری صاحبہ نے سہیل آفریدی کے ساتھ جو گفتگو بتائی ہے اس سے بھی تاثر ملتا ئے کہ وہ پر امید تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہو گا اور معاملہ حل ہو جاۓ گا۔ اور اب مولانا نے پورا ہی بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹ توڑی ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ کے پیچھے چھپنے کا کوئی جواز نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
75
2,687
8
8,129
88,456
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
🚨پنجاب سے بہادر ایڈوکیٹ رابعہ باجوہ کا بڑا پیغام۔
6
44
1
306
4,803
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبریں سن کر خیبر پختون خواں میں احتجاج شروع #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف – at Bannu, Pakistan
15
25
663
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
پشاور میں سٹوڈنٹ سڑکوں پر۔ یہ گورنر راج نا بھئی نا یہ ایمرجنسی نا بھئی نا چلو چلو صوابی چلو
8
1
32
376
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
خیبر 🔥
23
1,258
13
4,778
36,673
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
تحریک انصاف پنجاب میں سرپرائز کے لیے تیار ہے، اتنی بڑی تعداد میں عوام کا نکلنا اس کا ثبوت ہے کہ لانگ مارچ کامیاب ہوچکا ہے۔۔ #pti_long_march Admin
38
1,621
2
5,451
28,205