Mir Shoaib Sarparah retweeted
ہم وہ لوگ ہیں جو دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے اپنا وقت وقف کرتے ہیں۔❤️🙌🏻
رضاکارانہ خدمت زندہ باد
#QuettaOnlineVolunteers
Mir Shoaib Sarparah retweeted
تھیلیسیمیا اور دیگر موذی امراض میں مبتلا بچوں کے لیے خون کا عطیہ دینا بہترین صدقہ جاریہ ہے۔
#QuettaOnlineVolunteers
@QuettaOnlin @ZahoorBuledi @Meena_Majeed @Aurangzaib_Mgl @Aadiiroy2
Mir Shoaib Sarparah retweeted
جب بھی کوئٹہ کو مدد، شجرکاری یا کسی فلاحی کام کی ضرورت پڑی، کوئٹہ آن لائن کے پرعزم والینٹیئرز نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا۔
#QuettaOnlineVolunteers
@Groupquetta @JahangirTareen6 @Mussawirkhan_
Mir Shoaib Sarparah retweeted
Mir Shoaib Sarparah retweeted
کوئٹہ آن لائن والینٹیئرز کا یہ عزم ہے کہ خدمتِ خلق کا یہ سفر کبھی نہیں رکے گا، جب تک ہمارا ہر مستحق بھائی اور بہن خوشحال نہیں ہو جاتے۔
#QuettaOnlineVolunteers
@ZiaKhanqta
@dcquetta_ @mirbehramb
@BehramLehri @F_K_khattak
Taleem sabka Haq hai milna b chaye..lekin shaher ke aksar roads ke street lights kaam nahi kar rahe Hain is par koun tawajo dega
وزیر اعلی بلوچستان @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی بلوچستان کی بیٹیوں کو قلم اور کتاب دے رہا ھے ، اعلی تعلیم کے لئیے آکسفورڈ اور ہاورڈ بھیج رہا ھے ، وہ چاہتا ھے بلوچستان کی ہر بیٹی ، ہر ماں ،ہر بہن پڑھے لکھے اور قابل بنے
جبکہ دوسری طرف دہشتگرد بشیرزیب ، اللہ نظر بلوچستان کی بیٹیوں کو کلاشنکوف ، گولہ بارود دے رہے ھیں اور چاہتے ھیں بلوچستان کی بیٹیاں خود کش حملہ آور بنے
ہماری بہن بیٹیوں کو ورغلا کر ، بلیک میل کرکے جتھے بنارہے ھیں جبکہ اللہ نظر اور بشیر زیب کی اپنی بیویاں ، بیٹیاں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہی ھیں
یہ فرق ھے سرفراز بگٹی اور دہشتگرد بشیر زیب اور اللہ نظر کی سوچ میں .
خدارا پنا مستقبل اپنے آنے والی نسلوں کا مستقبل ان دہشتگردوں کی چالوں میں آکر تباہ نہ کرے 🙏
#Balochistan
1
29
Ubaid gorgage or Jamal Raisani sahib ko apne halkay say kia lena dena...tabah Haal hai inka area lekin inko fikar tak nahi
محترم @PakSarfrazbugti صاحب اب ایک اپ ہی ہمارا اخری وصیلہ ہو۔ برایے مہربانی ہمارے دیرینہ مسئلے کو حل کرواہیں۔
@ShahidRind
@Dr_RubabaBuledi
@dpr_gob
@Syedami17635750
1
27
Sharam tu aati nahi apko itnii tareef karkay...
- بجٹ2026-2
‼️ *تنخواہ دار طبقے کے لیے تاریخی ریلیف* ‼️
- 📍 *اس بجٹ میں سب سے زیادہ ریلیف اس تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ہے جو ہر ماہ ایمانداری سے ٹیکس ادا کرتا ہے اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔*
- 📍*حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو غیر معمولی ریلیف اور اس کی معاشی مضبوطی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے سے عائد کردہ 10 فیصد سرچارج بھی مکمل طور پر ختم کر دیا ہے*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 23 فیصد سے کم کرکے 20 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً 65 ہزار روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 32 لاکھ سے 41 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 30 فیصد سے کم کرکے 25 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً ایک لاکھ دو ہزار پانچ سو روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 41 لاکھ سے 56 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 35 فیصد سے کم کرکے 29 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً ایک لاکھ ستر ہزار روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 56 لاکھ سے 70 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 35 فیصد سے کم کرکے 32 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً دو لاکھ چھتیس ہزار روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 70 لاکھ روپے سے زیادہ ہے، ان کے لیے ٹیکس ریٹ تو برقرار رکھا گیا ہے، لیکن 10 فیصد سرچارج ختم کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً دو لاکھ ستاون ہزار روپے کا ریلیف ملے گا۔*
‼️ *حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیسے دیا؟* ‼️
- 📍 *پہلے جس شخص کی سالانہ تنخواہ 41 لاکھ روپے تک پہنچتی تھی، وہ براہِ راست 35 فیصد ٹیکس سلیب میں چلا جاتا تھا، جس سے اس پر اچانک زیادہ ٹیکس لگ جاتا تھا۔*
- 📍 *اب حکومت نے 41 لاکھ سے 70 لاکھ روپے کے درمیان دو نئی ٹیکس سلیبس متعارف کرائی ہیں، تاکہ اس طبقے پر یکدم 35 فیصد ٹیکس نہ لگے بلکہ کم شرح پر ٹیکس ادا کرنا پڑے۔*
- 📍 *اب اس آمدن کے حصے پر 29 فیصد اور 32 فیصد کے نئے ٹیکس ریٹس لاگو ہوں گے، جس سے مڈل کلاس اور اپر مڈل کلاس کو نمایاں ریلیف ملے گا۔*
- 📍 *35 فیصد ٹیکس اب صرف اس آمدن کے حصے پر لاگو ہوگا جو 70 لاکھ روپے سالانہ سے اوپر ہو، جبکہ اس سے کم آمدن پر پہلے والی کم شرحیں ہی لاگو رہیں گی۔*
‼️ *سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری* ‼️
- 📍 *حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا ہے تاکہ انہیں بھی مہنگائی کے دور میں ریلیف مل سکے۔*
‼️ *برآمدات اور صنعت کے لیے بڑا ریلیف* ‼️
- 📍 *برآمدات پاکستان کی معیشت کی بنیاد ہیں، اسی لیے ایکسپورٹرز کے لیے ایڈوانس اور منیمم ٹیکس، جو پہلے مجموعی طور پر 2 فیصد تھا، کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
- 📍 *500 ملین روپے تک کاروبار کرنے والے ایکسپورٹرز پر سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔*
- 📍 *500 ملین روپے سے زیادہ کاروبار کرنے والے ایکسپورٹرز کے لیے سپر ٹیکس 10 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کر دیا گیا ہے، تاکہ صنعت اور برآمدات کو مزید فروغ ملے۔*
‼️ *پراپرٹی سیکٹر کے لیے بڑا ریلیف* ‼️
- 📍 *حکومت نے سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد مختلف ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی ہے۔*
- 📍 *5 کروڑ روپے تک کی پراپرٹی کی فروخت پر ٹیکس 4.5 فیصد سے کم کرکے 2.75 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
- 📍 *5 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی کی فروخت پر بھی ٹیکس 5 فیصد سے کم کرکے 2.75 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
* 📍 *حکومت نے پراپرٹی کی خریداری پر بھی ٹیکس میں نمایاں کمی کر کے سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔*
* 📍 *50 ملین (5 کروڑ) روپے تک مالیت کی پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس 1.5 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔**
* 📍 *50 ملین سے 100 ملین (5 سے 10 کروڑ) روپے مالیت کی پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس 2 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
* 📍 *100 ملین (10 کروڑ) روپے سے زائد مالیت کی پراپرٹی کی خریداری پر بھی ٹیکس 1.5 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے تمام بڑی کیٹیگریز میں سرمایہ کاروں کو یکساں ریلیف ملے گا۔*
‼️ *اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم ریلیف* ‼️
- 📍 *حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی پر عائد 1 فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس (CVT) کو مکمل طور پر ختم کرتے ہوئے اسے 0 فیصد کر دیا ہے۔*
- 📍 *یہ اقدام اوورسیز پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی، ان کی سرمایہ کاری میں اضافے اور وطن کے ساتھ ان کے معاشی تعلق کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔*
ز ٹیکس مکمل طور پر ختم کرتے ہوئے اسے 0 فیصد کر دیا ہے
16
سی ایم صاحب ہونا تو یہ چاہیے منسٹر ہیلتھ سیکرٹری ہیلتھ دونوں کو اخلاقاً استیفہ دینا چاہیے۔۔۔
کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا سفاکانہ حملہ ناقابلِ برداشت جرم ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی بلوچستان پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت دی۔ الحمدللہ چند گھنٹوں میں ملزم کا سراغ لگا لیا گیا گرفتاری کے دوران اس نے پولیس پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں اپنے انجام کو پہنچا۔ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو فوری طور پر ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے اور حکومت بلوچستان ان کے علاج اور بحالی کی مکمل ذمہ داری اٹھا رہی ہے میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہماری بیٹیوں اور بہنوں کو نشانہ بنانے والوں، قانون کو چیلنج کرنے والوں اور معاشرے میں خوف پھیلانے والوں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں۔
15
Ye dour daraz area nahi hai kardigap hai Quetta say 75 say 80 km dour...hakumat kaheen nahi bas Sirf social media par hai
بزدل عید کے اجتماعات کے موقع پر دور دراز پہاڑی علاقے میں اسلحہ کے زور پر مولانا صاحب کو یرغمال بناکر ویڈیو بنا کر بھاگ جاتے ھیں
نا انہیں اسلامی روایات کا پتہ ھے نا بلوچی روایات کا
بلوچ عوام انہیں مسترد کرچکی ھے اس لئیے ایسی اوچھی حرکتیں کررہے ھیں
1
44
کوئیٹہ ان لائن اور اس کے والنٹیئرز ایک بہترین کاوش کو سر انجام دے رہے ہیں جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ضیا خان اور ان کی ٹیم کو سلام ہے
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار: ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے وزیر اعلیٰ کا خصوصی رمضان ریلیف پیکج اور بہترین ڈسٹریبیوشن! 🌙
الحمدللہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti رمضان ریلیف پیکج کے تحت تاریخ میں پہلی مرتبہ 110 ٹرانس جینڈرز (خواجہ سرا کمیونٹی) اور ان سے منسلک 10 خاندانوں میں راشن اور ریلیف کی کامیابی کے ساتھ تقسیم مکمل کر لی گئی ہے۔
ٹرانس جینڈر کمیونٹی ہمارے معاشرے کا وہ حساس اور کمزور حصہ ہے جسے عموماً بنیادی حقوق سے محروم اور نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں ان کی عزتِ نفس کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے انہیں یہ ریلیف فراہم کرنا ہمدردی، برابری اور شمولیت کی ایک عظیم مثال ہے۔ یہ اس بات کا واضح پیغام ہے کہ معاشرے کا کوئی بھی طبقہ تنہا نہیں ہے اور ریاست سب کے لیے برابر کی ماں ہے۔
یہ بلاشبہ اس رمضان کی بہترین، منظم اور سب سے شاندار ڈسٹریبیوشن تھی!
میں اپنی اور اپنی پوری ٹیم کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ @dcquetta_ کا تہہ دل سے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی ذاتی دلچسپی، سرپرستی اور احساس کے بغیر یہ تاریخی اور نیک کام ہرگز ممکن نہ تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ کوئٹہ آن لائن کے تمام رضاکاروں کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جن کی محنت سے یہ تقریب آئیکون انسٹیٹیوٹ، کوئٹہ میں نہایت باوقار انداز میں انجام پائی۔
اللہ تعالیٰ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمیں معاشرے کے ہر محروم طبقے کی یوں ہی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#CMBalochistan #DeputyCommissionerQuetta #TransgenderRights #QuettaOnlineVolunteers #Dignity #Inclusiveness #Balochistan #Quetta
@KlasraRauf @javerias @beyondfiles
Jhelum ka dalla
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ پیچیدہ ہے، خانہ جنگی میں ایسا ہی ہوتا ہے جب نفرت ایک حد سے بڑہ جائے تو انصاف پیچھے رہ جاتا ہے، جب فوج کے لوگوں کو بے دردی سے شھید کیا جاتا ہے تو بدلے میں دوسری طرف کے کئ ایسے لوگ بھی نشانہ بنتے ہیں جو براہ راست Conflict میں شامل نہیں ہوتے، مکتی باھنی ، IRA اور کئ Conflicts کی کہانی ایسی ہی پیچیدہ ہے، اس کا حل یہ ہے کہ سیاسی لوگ آگے ہوں اور سیکیورٹی فورسز ان کے پیچھے پہلے صوبے کو اصل شکل میں بحال کریں یعنی تین حصوں میں ایڈمنسٹریٹو کنٹرول دیں ، ان گروپس کا خاتمہ کیا جائے جو باہر سے چل رہے ہیں اس کے ساتھ بیانئے کی جنگ اہم ہے ظاہر ہے بلوچستان کی بیس پچیس لاکھ کی آبادی ملک نہیں بنا سکتی یہ آئیڈیا ہی واہیات ہے جس کا عملی طور پر ہونا ہی ناممکن ہے، تین جصوں میں صوبے کی تقسیم اور منصفانہ الیکشن امن کی طرف جانے کے انتظامی راستے ہیں ، لیکن سیکیورٹی فورسز کا اصل چیلنج مسلح گروپوں کو غیر مسلح کرنا ہے جس کیلئے مقامی انتظامی نیٹورک چاھیے! برطانوی حکمرانوں نے کیسے گورننس کے نظام بائے اس پر بہت کتابیں ہیں Men Who Ruled India پڑھیں اس میں کئ سبق ہیں! انگریزوں سے اچھی لوکل ایڈمنسٹریشن کسی نے نہیں کی اسے بحال کر لیں!!
1
21



























