Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828) header
Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828) profile picture

#Writer| #Political Commentator|#Islamic Scholar|Fearless Bold Against Oppression | For Justice🇵🇰 Truthful Satirical Voice of Truth | Demanding Accountability

Under the sky, above 🌎🇵🇰
Joined November 2025
Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)Photo by Mufti Siddique Ullah (@Mufti9828)
اے ارض پاک ہم سے اور کچھ نہ ہوسکے،لیکن تجھے لُوٹنے والے،برباد کرنے والے اندرونی و بیرونی ہر دشمن،غدارِ وطن کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔۔ ان شاءاللہ خدا کرے میرے ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
1
4
1,056
ڈائیلاگ! ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں،دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔
20
Mufti Siddique Ullah retweeted
اس میں شکریہ والی کوئی بات نہیں مفتی صاحب ہم حق اور سچ کی اواز کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو نیت سے اور دل سے حق اور سچ کی بات کرے گا ہم اس کا ساتھ دیں گے ہم چوروں لٹیروں اور خاص کر ان لوگوں کا ساتھ نہیں دیں گے جو انسانوں کی شلواروں میں جھانکتے ہیں #خان_کو_طبی_سہولت_دو
ہم پی ٹی آئی بھائیوں کے انتہائی مشکور ہیں،جنہوں نے مولانا کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے عسکری ٹٹوؤں ن لیگیوں کو مارا کم،گھسیٹا زیادہ اور بُتھا دکھانے لائق نہ چھوڑا۔۔۔ اللّٰہ کی طرف سے ان لوگوں کی انتہائی ذلالت کا فیصلہ ہوچکا ہے۔۔
1
1
12
Mufti Siddique Ullah retweeted
مولانا صاحب وہ شخصیت ہے جو آپ ہزار سال بغیر نمک کی روٹی کھالیں تب بھی پیدا نہیں کر سکتے لیکن اسٹیبلشمنٹ سن لے: سیاسی مخالفین کو بدنام کرنے کے لیے فیک ویڈیوز بنانا اور کردارکشی کرنا تمہاری طاقت نہیں، تمہاری اخلاقی شکست ہے! اگر سیاسی مقابلے کی ہمت ہے تو دلیل سے مقابلہ کرو، ورنہ عوام کی عزت سے کھیلنے کا مکروہ کھیل بند کرو۔ یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ سیاسی اختلاف کی آڑ میں کسی کی عزت پامال کرے! جواب دو، پروپیگنڈا نہیں!
1
2
94
میرے پیارے پاکستانیوں! یہ بات واضح طور پر پلے باندھ لو آج ظالم کا ساتھ دینے والا کل کو ضرور مظلوم بنے گا، بس ظالم کا اتنا ہی ساتھ دو اور سوچ سمجھ کر ساتھ دو کہ کل تم پر بھی کوئی رونے والا ہو۔
2
2
15
365
جی ن لیگ نے تو انتہائی احترام کیا ہے مولانا کا ایسا ہی ہے نا؟ہمیں یقین ہے کہ پی ٹی آئی پختون قوم سے زیادہ تعداد میں ہیں اور وہ ان شاءاللہ اس قدر نیچ کام جو ن لیگ کررہی ہے نہ کریں گے۔۔۔
Replying to @Mufti9828
مولانا کا اتحاد عمران سے غیر طبعی ہے کیوینکہ عمران کی پارٹی مولانا کا نہ احترام کرے گی اور نہ عزت، ماضی میں عمران خان اور پارٹی کا عمل ہمارے سامنے ہے
1
10
413
میں اپنی ناقص رائے اور پیش گوئی بتا رہا ہوں کہ مولانا صاحب کے خلاف کردار کشی کے تمام حربے ناکام ہونے کے بعد اب اگلا مرحلہ درباری مولویوں اور سوداگروں کو میدان میں اتارنے کا ہوگا۔۔ساتھی ہوشیار باش! اگلی چال کا انتظار کیجیے۔
9
5
66
978
ہم پی ٹی آئی بھائیوں کے انتہائی مشکور ہیں،جنہوں نے مولانا کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے عسکری ٹٹوؤں ن لیگیوں کو مارا کم،گھسیٹا زیادہ اور بُتھا دکھانے لائق نہ چھوڑا۔۔۔ اللّٰہ کی طرف سے ان لوگوں کی انتہائی ذلالت کا فیصلہ ہوچکا ہے۔۔
50
80
6
720
15,040
دیوالی کی مبارک باد دینا سوال کیا اپنے ہندو ساتھی کو دیوالی کی مبارک باد پیش کرنا جائز ہے ؟ جواب کسی مسلمان کے لیئے ہندؤوں کی ہولی، دیوالی یا ان کے کسی اور مذہبی تہوار کے موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کرنا یا اس کی مبارکباد دیناجائز نہیں ہےاوراگر ان کی تعظیم وتکریم اور ان کے ان تہواروں کی تحسین مقصود ہو تو کفر کا بھی اندیشہ ہے۔ وفي الفتاوى الهندية : "وبخروجه إلى نيروز المجوس لموافقته معهم فيما يفعلون في ذلك اليوم وبشرائه يوم النيروز شيئا لم يكن يشتريه قبل ذلك تعظيما للنيروز لا للأكل والشرب وبإهدائه ذلك اليوم للمشركين ولو بيضة تعظيما لذلك لا بإجابة دعوة مجوسي حلق رأس ولده وبتحسين أمر الكفار اتفاقا ." (كتاب السير,الباب التاسع في أحكام المرتدين,2/ 276ط:دار الفكر) وفي الفتاوي التاتارخانية: "اجتمع المجوس يوم النيروز فقال مسلم:خوب رسمي نهاده اند أو قال:نيك آئيں نهاده اند يخاف عليه الكفر." (كتاب أحكام المرتدين ,فصل في الخروج إلي النشيدة و الذهاب إلي ضيافة المجوي,7 348 ط:رشيدية) فتاوی محمودیہ میں ہے : "سوال:غیر قوم کے تہوار کے دن مسلمانوں کو انہیں مبارک باد دینادرست ہے یا نہیں ؟ جواب :درست نہیں ۔" (ج:19،ص:567۔ط:جامعہ فاروقیہ کراچی ) فقط واللہ اعلم دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن فتویٰ نمبر 144403102253
4
1
6
239
Mufti Siddique Ullah retweeted
ان کے کام دیکھو استغفراللٰہ منہ پر داڑھی ہے سنت رسول ہم نہیں مولانا کی کوئی جماعت سے پر جہاں سچ جھوٹ ہوگا بولیں گے ہمارے اختلاف تھے ہیں پر ایسے نیچ نہیں تھے کتنا بدکردار ہے یہ داڑھی والا اچھا ہے ایسے لوگوں کے پیچھے نماز نا پڑھیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
جمعیت علمائے اسلام (ف) میں اندرونی اختلافات نے اب کھلی بغاوت کی شکل اختیار کرلی ہے۔ سینئر رہنما مولانا شیر زمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں مولانا اسد محمود کو براہِ راست چیلنج کرتے ہوئے جائیدادوں، مبینہ کرپشن اور ماضی کے معاملات پر ایسے سوالات اٹھائے جنہوں نے جمعیت کی قیادت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے مزید انکشافات کا عندیہ دے کر واضح کردیا کہ معاملہ محض رکنیت کی معطلی تک محدود نہیں رہے گا۔ مذہب اور جماعت کے نام پر سیاست کرنے والوں کے اپنے گھر میں اٹھنے والے سوالات اب دبانا آسان نہیں ہوں گے۔ #OurStrengthFieldMarshal #GFvip
2
5
257
یہ ہمارے PM صاحب ہندؤوں کو مبارکبادی دے رہا ہے جبکہ شریعت کیا کہہ رہی ہے ملاحظہ کیجیے۔۔ دیوالی کی مبارک باد دینا سوال کیا اپنے ہندو ساتھی کو دیوالی کی مبارک باد پیش کرنا جائز ہے ؟ جواب کسی مسلمان کے لیئے ہندؤوں کی ہولی، دیوالی یا ان کے کسی اور مذہبی تہوار کے موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کرنا یا اس کی مبارکباد دیناجائز نہیں ہےاوراگر ان کی تعظیم وتکریم اور ان کے ان تہواروں کی تحسین مقصود ہو تو کفر کا بھی اندیشہ ہے۔ وفي الفتاوى الهندية : "وبخروجه إلى نيروز المجوس لموافقته معهم فيما يفعلون في ذلك اليوم وبشرائه يوم النيروز شيئا لم يكن يشتريه قبل ذلك تعظيما للنيروز لا للأكل والشرب وبإهدائه ذلك اليوم للمشركين ولو بيضة تعظيما لذلك لا بإجابة دعوة مجوسي حلق رأس ولده وبتحسين أمر الكفار اتفاقا ." (كتاب السير,الباب التاسع في أحكام المرتدين,2/ 276ط:دار الفكر) وفي الفتاوي التاتارخانية: "اجتمع المجوس يوم النيروز فقال مسلم:خوب رسمي نهاده اند أو قال:نيك آئيں نهاده اند يخاف عليه الكفر." (كتاب أحكام المرتدين ,فصل في الخروج إلي النشيدة و الذهاب إلي ضيافة المجوي,7 348 ط:رشيدية) فتاوی محمودیہ میں ہے : "سوال:غیر قوم کے تہوار کے دن مسلمانوں کو انہیں مبارک باد دینادرست ہے یا نہیں ؟ جواب :درست نہیں ۔" (ج:19،ص:567۔ط:جامعہ فاروقیہ کراچی ) فقط واللہ اعلم دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن فتویٰ نمبر 144403102253
Warmest felicitations to all those celebrating Diwali in Pakistan and around the world. May this Festival of Lights bring you peace, health, happiness and prosperity. Happy Diwali! 🪔
2
1
1
3
257
عسکرانڈو دماغی معذور،بندے کو اپنی اوقات میں رہ کر بات کرنی چاہیے وگرنہ پھر عوام وہی 71اور 99 پتلونوں والی یادگاریں یاد دلائے گی تو منہ چھپاتے پھرو گے،لیکن کوئی فایدہ نہ ہوگا۔۔۔
مولانا فضل الرحمن صاحب ایک معتبر سیاسی شخصیت ہیں اور ایک سینئر سیاستدان ہیں۔ لیکن اگر وہ ریاست کو للکاریں گے اور دھمکائیں گے تو پھر ریاست اور ریاست کا ڈنڈا بھی حرکت میں آئے گا۔ اور پھر جب ریاست کا ڈنڈا حرکت میں آتا ہے تو پھر وہ کسی مولانا شولانا کو نہیں دیکھتا۔ وہ پھر چل جاتا ہے اور اچھے اچھوں کی ہوا نکال دیتا ہے۔ تو لہٰذا مولانا صاحب سیاست کو ایک دائرے کے اندر کریں اور ریاست کو دھمکانے سے باز رہیں @OfficialDGISPR
2
124
اسلام آباد سے واشنگٹن ڈی سی تقریباً 11,600 کلومیٹر،جہاز سیدھا اڑان بھرے درمیان میں سٹے نہ کرے تو کتنے گھنٹے لگیں گے؟
4
8
349
اور ناظرین جوں ہی جمیعت علمائے اسلام کا ٹرینڈ شروع ہو جاتا ہے،تمام ٹرینڈ ہوا میں اڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔۔۔👇👇 #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
1
4
86
مولانا صاحب کا قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب۔۔۔
6
22
352
Mufti Siddique Ullah retweeted
تم جیسے ملک دشمن غدار ملک کے دہشت گرد ر کوئی بھروسہ نہیں کیا جائے گا تم بیرون ملک سے زیادہ ملک کے تم دشمن ہو مولانا صاحب ہمارے سر کے تاج ہیں👑💞
عوام سے سوال ہے۔۔ بلا خوف جواب دیں کیا مولانا فضل الرحمن پر اعتبار کیا جا سکتا ہے؟؟
1
1
17
اور ناظرین بس اس قدر بتانا تھا کہ جس مولانا نے سخت ترین مشکل وقت میں ن لیگ کی خواتین چادر چار دیواری تقدس کو پامال ہونے سے بچایا تھا،اسی مولانا کی چادر چار دیواری کو پامال کرنے میں آج ن لیگ سب سے آگے ہے۔۔۔
3
2
7
220
یہ جعلی قسم کے پیر و مرشد،ایسے پیر و مرشد جو ضمیر کا سودا کرکے ضمیر فروش بن جائیں، انہیں روحانی پیشوا نہیں بلکہ مفادات کے سوداگر کہا جاتا ہے۔۔۔
7
156
اور ناظرین یہ اس قدر نیچ قوم ہے کہ اگر آج ان کا خود ساختہ چاچو قدم بوسی کیلئے مولانا کے در پر چلا جائے تو اسے بھی فضلانڈو کہنا شروع کردیں گے،جبکہ یاد دلاتا چلوں کہ مولانا تو وہ ہے جس نے مشکل وقت میں ان کی خواتین کی پردہ پوشی کی تھی۔۔۔
یہ شروع سے منافق فضلانڈو تھا بس بے نقاب دیر سے ہوا
1
1
10
178
Mufti Siddique Ullah retweeted
یہ پنجاب کے مناظر ہیں جہاں ایک غریب ریڑھی والے کو سرکاری اہلکار نے ہاتھ سے پکڑا اور تھانے لے گیا، اس کی ریڑھی اب اس کے گھر والوں کی طرح لاوارث پڑی ہے 💔
26
405
2
912
15,789
اور ناظرین گروک نے مولانا پر 1993 سے لگائے جانے والے بکواسیات کی طرح اس دفعہ کے الزامات کو بھی بکواسیات کا نام دے دیا۔۔ اور اس ن لیگی کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا۔
Replying to @grok
@grok یہ بتاو کہ مولانا فضل الرحمان کیا پیدائشی کرپٹ تھا یا مفتی محمود نے اسکی ایسی تعلیم و تربیت کی🤔
1
3
1
2
166