Daily Vlog (@MuhammadAd71773) header
Daily Vlog (@MuhammadAd71773) profile picture

QY55WPX3

Joined August 2023
Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)
ویڈیو بنانے والا کھڑا ہے باقی چھپے ہوئے ہیں۔ نالائق ٹک ٹاکر نے سب کو اسی کام پر لگا دیا ہے۔
226
3,602
50
12,280
328,739
Daily Vlog retweeted
دنیا کا واحد ملک ایران ہے جہاں جنرل اور کرنل اپنی عوام سے پہلے شہید ہوتے ہیں۔۔۔ 🇮🇷
203
2,800
55
13,752
146,587
Daily Vlog retweeted
الحمداللہ ، ایران کا رات میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں
26
3,635
32
6,497
69,647
وہ جنہیں ہم رافضی کہتے رہے جن کے بارے میں ہمیں بتایا جاتا تھا کہ یہ اندر سے ملے ہوئے ہیں واللہ العظیم آج وہی ایمان کے بلند درجہ پر نظر آتے ہیں 💔 #Khamenei #Iran
25
888
7
5,524
102,452
اتنا تو کر سکتے ہیں اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دے!!
259
6,994
81
23,580
411,279
ایران کا بحرین پر حملہ ❌ غلط ایران کا بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایران کا یو اے ای پر حملہ ❌ غلط ایران کا یو اے ای میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایران کا قطر پر حملہ ❌ غلط ایران کا قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایران کا سعودی عرب پر حملہ ❌ غلط ایران کا سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
82
1,947
29
6,018
178,946
ایران والوں کا عجیب ہی ایمان ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے بڑوں نے بھی یزید کی بیعت نہیں کی، ہم بھی نہیں کریں گے۔ میں بطور سنی پاکستانی اپنے بھائی ایران کے ساتھ ہوں۔
137
1,553
14
11,797
289,221
Daily Vlog retweeted
امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے والا، امریکہ کی گود میں بیٹھنے اور اسے نوبل انعام دلوانے والوں سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️ #Iran
229
4,433
48
16,408
137,655
ڈاکٹر یاسمین راشد ریحانہ امتیاز ڈار ایمان مزاری فلک جاوید صنم جاوید کی طرح
76
308
12
1,134
15,095
Daily Vlog retweeted
لگتا تھا پاکستان ورلڈ کپ نہ کھیلا تو پورے بھارت کی ڈیرھ ارب آبادی پر آسمان گر پڑے گا۔ ان پتہ چلا کہ بھارتی بڑی چالاکی سے ہمارے سروں پر ہی آسمان گرانا چاہتے تھے اس لیے ہماری منتیں ہورہی تھیں کہ آپ کی جو بھی شرائط ہیں سب منظور ہیں تاکہ ہمیں کٹ لگائی جائے۔ ہم پاکستانی بھی ایسے ایکٹ کررہے تھے کہ اپن ہی بھگوان ہے اور ہمارے بغیر دنیا کیسے چلے گی، ورلڈ کپ ناکام ہوگا۔ بھارتی سیانے تھے کہ انہیں علم تھا اگر پاکستان نہ کھیلا تو ان کے سپورٹس چینلز /کرکٹ بورڈ کو چار پانچ سو ملین ڈالرزکا نقصان ہوگا ، وہ بھی پاکستانیوں سےپورا کرنا ہے اور سب سے بڑھ کر ان کی ایک دفعہ پھر کٹ بھی لگانی ہے تاکہ سب کو تسلی رہے کہ پاکستان اب کلب ٹیم لیول بن چکی ہے جو نیندرلینڈ سے تقریبا ہار ہی گئی تھی۔ انڈین نے تگڑے پیسے بھی بنا لیے اور ہمیں خوب کٹ بھی لگائی۔۔ رند کے رند رہے جنت ہاتھ سے نہ گئی۔ جبکہ ہماری ٹیم کا وہی حال ہوا ہے بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا @TheRealPCB @MohsinnaqviC42 @ICC @wasimakramlive @waqyounis99
63
85
11
861
158,770
لکھ و مورخ اسرائیل کے پانیوں میں اگر کسی نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا تو وہ کوئی جرنیل نہیں مشتاق احمد خان تھا ❤️
79
4,120
38
15,297
91,164
Daily Vlog retweeted
تین روز گزر جانے کے بعد بھی کیا ان دو محبِ وطنوں نے وادیِ تیراہ میں معصوم شہریوں کی شہادت پے کوئ بات کی ؟ کوئ بیان دیا یا کوئ ٹویٹ کی ؟؟ 🤔
340
2,342
70
7,094
84,673
کل تک ان دو نوجوانوں کو کوئی نہیں جانتا تھا لیکن پچھلے 24 گھنٹوں میں یہ دونوں زرداری اور نوازشریف کے بچوں سے زیادہ مقبول ہو گئے ہیں وہ بھی بغیر کسی پیڈ کمپین کے۔ نام ہیں شاہریز خان اور شیر شاہ خان 🔥
201
6,567
63
18,131
104,992
تم اُس کے نام سے ڈرتے ہو، پیغام سے ڈرتے ہو ، تصویر سے ڈرتے ہو اور پھر بولتے ہو: ختم شد! @sanamkh22
8
752
6
3,204
22,547
شاعر یہاں خرچہ ختم ہونے کا اظہار کر رہا ہے🤣
265
1,888
61
7,942
148,750
یہ تھا وہ بغیرت جو ٹیبل کے نیچے نو مئی کی ساری سازش سنتا رہا ان چہروں کو یاد رکھیے گا
173
3,008
50
6,835
46,752
Feel the difference……
44
3,088
35
8,226
163,241
Daily Vlog retweeted
کرپشن کا نیا نام : بےضابطگیاں الیکشن دھاندلی کا نیا نام : بے ضابطگیاں سالار سلطان زئی @MeFixerr سورس لنک siasat.pk/threads/928106
10
1,050
1
3,666
33,590
اسلام آباد میں مسجد غیر قانونی تھی اس لیئے گرا دی گئی۔ آپکی حکومت بھی غیر قانونی ہے، اسے بھی گرا دیں۔
83
2,078
25
6,505
50,992
چاچے کو عوام نے اتنا پیار کیا کہ اسے دبئی بلا لیا اور ایک عزت دار نوکری دے دی نواز شریف پوری زندگی اتنی عزت نہیں کما سکتا
181
4,102
37
16,024
137,261