Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1) header
Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1) profile picture

MD 🩺 | 🇵🇰 Ex-elected Politician | First-Ever Pakistani to Top a Medical University in Europe Bulgaria | Saudi Hospital 🇸🇦 🏥

Jeddah
Joined July 2016
Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)Photo by Dr. Taha (@MuhammadTahaCh1)
میرے نذدیک مسئلہ ایف آئی اے اہلکار سے کہیں زیادہ ان لامتناہی اختیارات کا ہے جو ایف آئی اے کے ایک سب انسپکٹر لیول کے اہلکار تک کو دیے گئے ہیں۔ جس کا مرضی اکاؤنٹ فریز کر دو جس پر شک ہو بغیر ایف آئی آر تفتیش کے لیے گرفتار کرنے کا اختیار آف لوڈنگ سے لیکر اغوا تک کے اختیار اس محکمے کو فرعون بنا رہے ہیں۔
1
618
17
1,836
33,770
Excellent 👍🏼 mashallah 😍
Dr. Muhammad Taha Cheema, a German/Pakistani student from Gujranwala, became the first-ever top graduate among 375 international students at a medical university in Bulgaria, Europe, in the beginning therr were 375 students admitted. He earned his medical degree and was honored as the *Valedictorian* of the graduating Class of 2026 for achieving the highest GPA — making history as the first Pakistani 🇵🇰 to receive this distinction in Bulgaria.
8
27
2
196
12,218
👍🇵🇰
Dr. Muhammad Taha Cheema, a German/Pakistani student from Gujranwala, became the first-ever top graduate among 375 international students at a medical university in Bulgaria, Europe, in the beginning therr were 375 students admitted. He earned his medical degree and was honored as the *Valedictorian* of the graduating Class of 2026 for achieving the highest GPA — making history as the first Pakistani 🇵🇰 to receive this distinction in Bulgaria.
12
54
432
27,748
Dr Muhammad Taha Cheema from Gujranwala has made Pakistan proud by becoming the first Pakistani Valedictorian at a medical university in Bulgaria, securing the highest GPA in his class of 375 international students.
1
6
11
841
So, 1) The Kirk tweet I was criticizing was about Mamdani, not me. But sure, we Muslims look all the same, right? 2) He spells my name wrong. 3) Kirk's murder was bad, that doesn't make his Islamophobia good. 4) Does the VP really have nothing to do all day except... quote-tweet?
According to Mehdi Hassan, the real victim of hatred was not the guy murdered by a left wing lunatic, but people like Mehdi for facing criticism of their views.
1,587
2,699
88
37,090
1,674,800
BREAKING: Israeli forces kill 5 Palestinians in Gaza City 🔴 LIVE updates: aje.io/hkwdmc?update=4034345
138
1,072
220
1,421
212,361
Dr. Taha retweeted
🔴 اسپین میں لاکھوں افراد فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے: “جنگ بندی ہو جائے تو بھی ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ جب تک اسرائیل نسل کشی کا حساب نہیں دیتا، مزاحمت ختم نہیں ہوگی۔”
105
2,302
181
7,159
341,486
The arrest of most respectable wife and small daughter and family members of Hafiz Saad Hussain Rizvi of @TLPOrg_ is an act of disrespect of the highest order against all cultural norms of decency and law. It’s even more condemnable that all this has happened under the rule of a female CM in Punjab. Shameful ! Disgraceful !
121
687
49
2,499
116,968
Meeting with Dr Taha Cheema sb in Al Madinah Al Munawara, MashAllah
1
1
12
872
مجھے یہ گفتگو سن کر بے حد افسوس ہوا چونکہ یہ افراد خود کو اسلام اور ناموس رسالت ﷺ ککا محافظ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، مگر ان کی زبان اور طرزِ کلام کو سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں پرکھیں تو ان کی حقیقت بالکل واضح ہو جاتی ہے۔ یہ دراصل جنرل فیض کا پراجیکٹ ہے، جس کا مقصد مسلم لیگ (ن) کے 2018 کے انتخابات میں بریلوی مکتبِ فکر کے ووٹ بینک کو پی ٹی آئی کو جتوانے کے لئے توڑنا مقصود تھا۔ ان سے مجھ پر، خواجہ آصف پر، اور نواز شریف پر بے بنیاد حملے کروائے گئے۔ یہ لوگ اپنی نفرت انگیز باتوں کے ذریعے معاشرے میں جنونیت کو فروغ دیتے ہیں، جس کا خمیازہ اکثر سادہ لوح عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ ان کے اس رویے نے سیالکوٹ جیسے سانحہ کو جنم دیا، جہاں ایک بے گناہ سری لنکن شہری کو انتہائی سفاکانہ طریقہ سے قتل کیا گیا، اور بعد میں پوری قوم کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔اسی طرح ایک نوجوان نے انکی تقریروں سے متاثر ہو کر میری زندگی لینے کی کوشش کی تھی۔ اللہ کے رسول ﷺ سے محبت کی کوئی جماعت ٹھیکیدار نہیں ہو سکتی بلکہ ہر کلمہ گو مسلمان پوری امت ناموس رسالت ﷺ اور ختم نبوت ﷺ کی محافظ اور داعی ہے، کیونکہ اس عقیدے میں معمولی سا بھی انحراف ایمان کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ میری رگوں میں اس ماں کا خون ہے جس نے ناموس رسالت ﷺ کا قانون بنایا، اور اس باپ کا خون ہے جو جنت البقیع، مدینہ میں مدفون ہے۔ مجھے سرکارِ دو عالم ﷺ سے اپنی نسبت پر فخر ہے، اور اس نسبت کے لیے مجھے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ آپ خود فیصلہ کریں یہ طرز کلام ہمارے دین کی کس حد تک علامت ہے؟
891
879
2,498
1,004,532
یہ ہیں پڑھے لکھے جاہل اور پاکستان کے خلاف، ہندوستانی نیوز چینل کا پروپیگنڈہ عام کرنے والے @draffanqaiser . جنہوں نے پورا ایک ولوگ ایک ایسی جھوٹی کہانی پر بنا ڈالا جس کا تعلق پاکستان سے ہے ہی نہیں بلکہ ہندوستان سے ہے۔ یہ عورت کی قبر جس کو تالہ لگا ہوا پاکستان میں نہیں بلکہ انڈیا میں ہے، تالہ اس وجہ سے لگایا کہ لوگ انڈیا میں قبروں کو کھول دیتے تھے۔ شرم آنی چاہیے ان پاکستان دشمنوں کو۔
84
151
13
490
52,757
Replying to @295c_azeem
اس معاملے میں تو میں کبھی نہیں ان کے ساتھ۔ بات دلائل تک رہتی تو ٹھیک ہے لیکن یہ مارنے والا چکر غلط ہے۔ یہ مولوی صاحب ہمیشہ فتوی لگا دیتے اس سے جا کر جہلم بات کریں وہ نہیں سنتا تو قانون کا راستہ اختیار کرنا چاہئے۔
31
9
1
74
6,999
تحریک لبیک سے منسلک ڈاکٹر طحہ چیمہ کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات پر ایک مدلل جواب۔ تحریک انصاف کی لبیک کو سڑکوں پر لانے کی کوشش ناکام۔ #BoloPakistan
9
35
4
83
8,102
پاکستان اسرائیل تجارت پر تحریک لبیک کا موقف 👌 ڈاکٹر طحہ چیمہ صاحب کی طرف سے بہت ہی زبردست اور مدلل جواب 👏👏امید ہے یوتھیوں کو آرام آیا ہوگا، رات سے جب یوتھیوں نے پراپیگنڈا شروع کیا تو ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت تحریک لبیک والوں کو طعنے دینے شروع کئے کہ آپ کے ہوتے ہوئے اسرائیل سے تجارت شروع ہوئی یوتھیوں کا مقصد تحریک لبیک والوں کو جزبات میں لاکر احتجاج دنگا فساد جلاؤ گھیراو کرنا تھا مگر اس دوران نوجوان قیادت تحریک لبیک کے سپوکس پرسن ڈاکٹر طحہ چیمہ میدان میں آگئے اور اس کہانی کا چٹہ کھول کر یوتھیوں کے منہ پر دے مارہ ، امید ہے چھینٹیں خشک ہونے میں ٹائم لگے گا 👏👏 #ResignCJPBandial #سپریم_کورٹ #NationWantsResignation
39
342
19
480
30,271
یمن، لبیا، شام سب تباہ ہو گئے۔ اس سے پہلے وہ تباہی کی آگ ہم تک آئے تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دیں اور نظام مصطفی ﷺ لائیں۔
22
82
10
408
یورپ کی سرد ہواؤں میں گرم خون کے ساتھ ختم نبوت کا دفاع کرنے والے شیر بھائ طہہ چیمہ کو سلام پیش کرتا ہوں @MuhammadTahaCh1 @adnanminhas91 @shoaib100mph
8
37
321
PODCAST: @Thabisoo was in conversation with German Youth Councillor @MuhammadTahaCh1 to unpack Germany's election results https://teapawt.net/t.co/QogsRDxqqC.
2
3