Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157) header
Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157) profile picture

imranist✊🏻🇧🇫❤️

Peshawar, Pakistan
Joined July 2024
Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)Photo by Muhammad Zeeshan (@MuhammadZe56157)
طلبہ جاگ رہے ہیں احتجاج ہو گا واحد حل سب نکلو !!! #HuracánSimón #٢٠٣٠_بلا_نقاب11
4
205
9
822
7,181
اج پختونخوا کی خواتین بازاروں میں جوتے پالش کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور اس سے بڑا اذیت کیا ہوگی کہ جنگ نے ہم سے ہماری خوشیاں، روایات اور باعزت زندگی تک چھین لی. #مولانا_آن_فائر #لولی_لنگڑی_لیگ #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #کوئی_شرم_ہوتی_ہے #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
1
8
13
257
یہ جو دہشگردی ہے اس کے پیچھےexactly وردی ہےیہ جو غنڈاگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہےـ بلوچستان قلعہ عبداللہ کے مناظر ، #مولانا_آن_فائر #لولی_لنگڑی_لیگ #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #کوئی_شرم_ہوتی_ہے #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
3
6
125
یہ بے غیرت قوم، یہ بے شرم قوم! خان صاحب نے تین سال جیل میں گزار دیے۔ خان صاحب نے سوچا ہوگا کہ یہ قوم اٹھے گی، ملک میں انقلاب لائے گی، تبدیلی لے کر آئے گی اور حقیقی آزادی حاصل کرے گی۔ لیکن افسوس! یہ قوم اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کو تیار نہیں۔ ملک میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھ رہی۔ آج ایک ٹک ٹاکر کی شادی کے پروگرام میں شرکت کے لیے ہزاروں لوگ جمع ہو گئے، لیکن اپنے حقوق، حقیقی آزادی اور مستقبل کے لیے یہی عوام کب متحد ہو کر باہر نکلے گی؟
1
3
33
گورنر راج ہو یا ایمرجنسی، لگانی ہے تو بلوچستان میں لگاؤ۔ وہاں کے حالات بھی دیکھو، وہاں امن و امان کی صورتحال پر بھی توجہ دو۔ اہم خبر بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر مسکن کلات پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر کنٹرول سنبھال لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے تھانے میں موجود پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا اور وہاں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا۔ بعد ازاں پولیس اسٹیشن کو ایک زوردار دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ واقعے میں جانی نقصان اور دیگر تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔ مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔
2
3
70
(عمران خان)ہم تو یہ سب برداشت کر لیں گے، لیکن آپ لوگ اسے برداشت نہیں کر پائیں گے: ٹیکسلا میں غلط گاڑی کھڑی کرنے پر پولیس اور شہری کا جھگڑا ہوا، پولیس اہلکاروں نے بچوں کے سامنے اس شخص کو مبینہ طور پر اتنے تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ جاں بحق ہوگیا۔۔ لواحقین کا میوزیم روڈ ٹریفک پر احتجاج۔ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ۔ #地味ハロウィン2026 #地味ハロウィン
1
1
91
پشتون تحفظ موومنٹ خیبر باڑہ کے کوآرڈینیٹر، مقیب آفریدی نے جاری دھرنے کے دوران عوام کے سامنے واقعے کی مکمل حقیقت اور اپنا مؤقف بیان کیا۔ #JusticeForTariqAfridi #StopPashtunGenocide #ENHYPEN
1
36
باڑہ خیبر میں پولیس نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو شہید کر دیا باپ کو بچانے کیلئے اسکے سینے سے لپٹی معصوم بچی کو بھی معاف نہیں کیا انکو بھی گولیاں ماری گئی جس سے بچی شدید زخمی۔۔ اہل علاقہ نے احتجاجاً خیبر چوک میں لاش رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا #KhyberPakhtunkhwa #FoolInLove #عبدالله_جزاء_البقمي
1
1
34
کسی کی انگلیاں کٹیں، کسی کا سر نہیں رہا، مگر تمہارے ظلم سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا۔ حسینؑ، تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی، ڈٹا ہوا ہے ایک شخص، اور مکر نہیں رہا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو٫10سال قید کی سزا اور دو لاکھ جرمانہ عائد! #عبدالله_جزاء_البقمي
2
140
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزااور دو دو لاکھ جرمانہ.
23
آئینِ پاکستان کے تحفظ، صوبائی خودمختاری کی بحالی اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے خلاف ایک قومی مکالمے کے لیے تیار ہو جائیں۔ ISF Campus UOP کے زیرِ اہتمام اس اہم سیمینار میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور آئین و جمہوریت کی بالادستی کے لیے آواز بلند کریں۔ 📅 Date: 3 November 2026 ⏰ Time: 3:00 PM 📍 Location: Pearl Lawn, University of Peshawar #ISF #ISFCampus #ISFUOP #PTI #ImranKhan #SaveTheConstitution #GovernorsRule #عبدالله_جزاء_البقمي
4
6
103
Muhammad Zeeshan retweeted
⚖️ SUPREME COURT BAR ASSOCIATION ELECTION 2026–27 29 October 2026 Insaf Lawyers Forum Pakistan (ILF) expresses its support for Mian Irfan Akram Advocate for Secretary and Sardar Aman Khan Advocate for President of the Supreme Court Bar Association, as candidates supported by the Professional Group. All respected members of ILF and the legal fraternity are encouraged to participate in tomorrow’s election and cast their valuable votes in support of both candidates. Let us stand united for the rule of law, constitutional supremacy, an independent judiciary, and the dignity and independence of the Bar. Stand United. Strengthen the Bar. Uphold the Constitution. Masooma Mir Advocate Central Spokesperson Insaf Lawyers Forum Pakistan (ILF) @ImranKhanPTI @salmanAraja @BarristerGohar @balochi5252 @zeshmohmand @NaeemPanjuthaa @akamran111 @iAmjadKhann @SdqJaan @MeFaheem @AliGunjai @PTIKPOfficial @ikramkhatana75 @SupariKhan @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @soldierspeaks
5
27
40
1,074
علیمہ خان کی طبیعت ناساز، پی آئی سی لاہور منتقل پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو سینے میں شدید تکلیف کے باعث فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے اور ضروری طبی ٹیسٹ جاری ہیں۔ ٹیسٹ رپورٹس سامنے آنے کے بعد ان کی صحت سے متعلق حتمی صورتحال واضح ہو سکے گی۔ اللہ تعالیٰ علیمہ خان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
7
18
375
📢 SEMINAR | ISF CAMPUS UOP Topic: Save the Constitution, Restore Provincial Autonomy — A National Dialogue on Governor’s Rule in Khyber Pakhtunkhwa. 🎙️ Speaker: Dr. Anwar Orakzai 🎙️ Guest Speaker: Akunzada Hussain Ahmad Yousafzai 📅 Date: 3 November 2026 ⏰ Time: 3:00 PM 📍 Venue/Location: Pearl Lawn, University of Peshawar (UoP) ISF Campus — Students | Leadership | Change #ISFUOP #ISF #Constitution #ProvincialAutonomy #KhyberPakhtunkhwa #PTI #Pakistan
5
6
14
402
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی @fkkundi سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔ ایک بچہ بون میرو کی بیماری میں مبتلا ہے اور اسے علاج کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے۔ اس بچے کے والد صاحب تقریباً دو ماہ پہلے آپ سے ملے بھی تھے۔ آج میری اُن سے بات ہوئی تو اُنہوں نے بتایا کہ اُس وقت اُنہوں نے صرف ساڑھے 6 لاکھ روپے مانگے تھے تاکہ بچے کے لیے ضروری انجکشن خرید سکیں، لیکن افسوس کہ وہ رقم بھی نہیں مل سکی۔ پورے علاج پر تقریباً ایک کروڑ روپے خرچ ہو سکتے ہیں، جس میں صرف آپریشن کے اخراجات تقریباً 70 لاکھ روپے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی صاحب! ہمیں آج بھی اپنا وہ عوامی وزیر اعلیٰ یاد ہے جو کسی بچے یا مریض کی بیماری کا سنتا تھا تو خود ہسپتال پہنچ جاتا تھا اور اُس کے علاج کے لیے کوشش کرتا تھا۔ آج ایک بچہ علاج کے انتظار میں ہے اور اُس کے والدین پریشان ہیں۔ میں نے یہ بھی سنا ہے کہ صحت کارڈ کے ذریعے بون میرو کا علاج ممکن بنانے کے حوالے سے کچھ سہولت موجود ہے۔ اگر صحت کارڈ کے ذریعے اس بچے کا علاج ممکن ہے تو خدارا اس معاملے کو دیکھیں اور بچے کے والدین کی مدد کریں۔ صاحب! ایک کروڑ یا دو کروڑ روپے آپ لوگوں کے لیے شاید کوئی بڑی رقم نہ ہو، لیکن ایک غریب خاندان کے لیے یہ بہت بڑی رقم ہے۔ آپ کے لیے یہ چند کروڑ روپے ہوں گے، لیکن اس بچے کے لیے پوری زندگی کا سوال ہے۔ اگر میری یہ گزارش گورنر یا اُن کی ٹیم تک پہنچ جائے تو مہربانی کرکے مجھ سے رابطہ کریں، تاکہ میں آپ کی ملاقات اس بچے کے والد سے کروا سکوں۔ میری کوشش صرف اتنی ہے کہ بچے کا علاج جاری رہے اور اُس کی زندگی بچ جائے۔ انسانیت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ عوامی پیسہ عوام پر لگائیں، کسی بچے کی زندگی بچانے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔
3
26
2
76
3,686
Muhammad Zeeshan retweeted
آئی ایس ایف یونیورسٹی کیمپس پشاور #ImranKhan
4
1
13
264
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے سینئر عہدیداران وکارکنان کی صوبائی جنرل سیکریٹری اظہر خان غزنوی کی سربراہی میں یونیورسٹی کیمپس کے مغوی طلباء کی بازیابی کے سلسلے میں کیمپس پولیس کمانڈنٹ ایس ایس پی مجیب الرحمٰن سے مین لائبریری لان زرعی یونیورسٹی پشاور میں اہم ملاقات۔ اس موقع پر سینیئر نائب صدر ولی خان , سابقہ کیمپس صدر سیلاب داوڑ اور تمام یونیورسٹیوں کے صدور اور جنرل سیکریٹریز نے کارکنان کے ہمراہ شرکت کی۔ کیمپس کمانڈنٹ کی جانب سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سے مزید ایک ہفتے کی مہلت مانگی گئی. انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا دو ٹوک الفاظ میں مغوی طلباء کی عدم بازیابی کی صورت میں تمام تنظیموں کی شراکت سے آئندہ لائحہ عمل کا بھی عندیہ۔ حذیفہ احسان ترجمان وانفارمیشن سیکریٹری آئی ایس ایف یونیورسٹی کیمپس پشاور #BallonDor #ImranKhan #PTI #ISF #ISFUOP #خان_کی_رہائی #عمران_خان_کو_رہا_کرو #پاکستان_تحریک_انصاف #KhanIsOurRedLine #PakistanZindabad #TrendingInPakistan #Viral
5
8
170
بنوں۔ملک سبیل خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول ب۔م دھ.ماکہ ،ملک اینار بیزانخیل جانبحق جبکہ دو افراد ز۔خ۔می۔۔ #BallonDo #GFvip
5
3
10
1,178
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت، ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی اس لئے فرض سمجھ کر رہائی کے لیے آواز اٹھائیں 💔 Iron lady #teenageers
1
7
18
498
خاموش ہوں، ہارا نہیں وقت میرا بھی آۓ گا ، آج پنجرہ ہے کل پھر میدان ہو گا 👑🔥 #24octobre #ImranKhan #PTI #ReleaseImranKhan #KhanIsOurRedLine #PakistanTehreekEInsaf #عمران_خان_کو_رہا_کرو #خان_کی_رہائی #پاکستان_تحریک_انصاف
2
2
7
289